آئی ایم ایف کی شرائط غریب کیلئے گلہ گھونٹ، حکومت کیلئے چارج شیٹ ہے۔ شیخ رشید

آئی ایم ایف کی شرائط غریب کیلئے گلہ گھونٹ، حکومت کیلئے چارج شیٹ ہے۔ شیخ رشید

راولپنڈی (ای پی آئی ) آئندہ 3 ہفتے پاکستان کی سیاست کیلئے انتہائی اہم اور فیصلہ کن ہوں گے جن میں پی ڈی ایم جماعتیں آپس میں دست و گریباں ہوں گی ان خیالات کا اظہار سابق وفاقی وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں کیا ، انھوں...
مسابقتی کمیشن کے نئے چیئرمین کی تقرری رواں ہفتے متوقع

مسابقتی کمیشن کے نئے چیئرمین کی تقرری رواں ہفتے متوقع

لاہور(ای پی آئی)چیئرمین مسابقتی کمیشن راحت کونین کی 3 سالہ مدت 14جولائی کو پوری ہو نے کے بعد نئے چیئرمین کی تقرری رواں ہفتے متوقع ہے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی کابینہ نے سمری کی منظوری دے کر سی سی پی کے چار نئے ارکان کا تقرر کردیا ہے ، چار نئے ارکان کی 3 سالہ تقرری...
تباہ حال معیشت کو مستحکم جمہوریت کی ضروت ہے،شیخ رشید

تباہ حال معیشت کو مستحکم جمہوریت کی ضروت ہے،شیخ رشید

لاہور( ای پی آئی)سربراہ عوامی مسلم لیگ اورسابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ٹوئٹر پر جاری اپنی پیغام میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں زیر سماعت تین اہم کیسز پاکستان کی سیاست اور سیاستدانوں کا رخ موڑ سکتے ہیں انھوں نے کہا کہ آنے والے دنوں میں سیاست پر گہرے اثرات اور...
عدلیہ کو دھمکانے کا کیس ،انسداد دہشتگردی عدالت نے رانا ثنا اللہ کوطلب کرلیا

عدلیہ کو دھمکانے کا کیس ،انسداد دہشتگردی عدالت نے رانا ثنا اللہ کوطلب کرلیا

گوجرانوالہ (ای پی آئی ) عدلیہ اور سرکاری افسران کو دھمکانے کے کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو 25جولائی کو طلب کرلیا ہے ۔ رانا ثنا اللہ کو بذریعہ پولیس طلبی کا نوٹس جاری کر دیا، عدالت نے حکم دیا کہ پولیس رانا ثنا اللہ کو پابند کرے کہ...
سائفر تحقیقات کیس ،لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کی درخواست پر حکم امتناع واپس لے لیا

سائفر تحقیقات کیس ،لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کی درخواست پر حکم امتناع واپس لے لیا

لاہور(ای پی آئی )سائفر تحقیقات روکنے کے معاملے پر لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کی متفرق درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا تے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کو ایف آئی اے طلبی کے خلاف دیا گیا حکم امتناعی واپس لے لیا، عدالت نے وفاقی حکومت کی حکم امتناعی واپس لینے کی درخواست منظور...
چونیاں،ڈاکوؤں نے سعودیہ سے آئے دلہا سے ریال اور دلہن سے سلامیاں لوٹ لیں

چونیاں،ڈاکوؤں نے سعودیہ سے آئے دلہا سے ریال اور دلہن سے سلامیاں لوٹ لیں

پتوکی (ای پی آئی ) چونیاں کے علاقہ نینوال میں چار مسلح ڈاکوؤں نے ناکہ لگا کر درجنوں راہگیروں کو لوٹ لیا، اس کے علاوہ مختار نامی دولہا سعودیہ سے اپنی شادی کیلئے آیا تھا اور دلہن کو لے گھر جا رہا تھا کہ راستے میں ڈاکوؤں سے سامنا ہوگیا۔ ڈاکوؤں نے دولہا سے سعودی ریال...