by عابد علی | مئی 22, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی ) انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے سوشل میڈیا پر بم بنانے کا طریقہ سیکھنے والے مجرم کو قید اور پچاس ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی ،عدالت نے مجرم حنان عبداللہ کو اڑھائی سال قید کی سزا سنائی ۔، تفصیل کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت نے مقدمے کا ٹرائل مکمل...
by عابد علی | مئی 19, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی )انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے پاکستان تحریک انصاف کت رہنما اعظم سواتی کی جیل میں قید پی ٹی آئی رہنماؤں سے ملاقات کی درخواست خارج کردی۔ تفصیل کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی درخواست پر سماعت...
by عابد علی | مئی 19, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی )لاہور ہائیکورٹ میں پانچ سالہ سوتیلی بیٹی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے باپ کی پھانسی کی سزا کے خلاف اپیل پر سماعت ،عدالت نے سزائے موت پانے والے مجرم شہزاد مسیح کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردیا۔ تفصیل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر اور...
by عابد علی | مئی 16, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی )الیکشن کمیشن پنجاب کی جانب سے پنجاب سے سینیٹ کی خالی ہونے والی نشست پر ضمنی انتخاب کے لیےامیدواروں کی عبوری فہرست جاری کر دی ۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ فہرست کے مطابق اب تک چار امیدواروں نے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروائے ہیں۔ ان امیدواروں میں...
by عابد علی | مئی 16, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) انسداد دہشت گردی عدالت میں اہلکاروں پر تشدد کیس کی سماعت ،عدالت نے عبدالعلیم خان اور شعیب صدیقی سمیت دیگر ملزمان کو بری کر دیا۔ تفصیل کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے جج ارشد جاوید نے اہلکاروں پر تشدد کے کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت تھانہ...
by عابد علی | مئی 16, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی )لاہور ہائیکورٹ میں سموگ تدارک کیس کی سماعت ،عدالت کا پنجاب بھرکے ڈپٹی کمشنرز کو پانی کے بچاؤ کیلئے مراسلہ جاری کرنے کا حکم ، تفصیل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے کیس کی سماعت کی ۔دوران سماعت واٹر کمیشن نے مختلف علاقوں سے زیرزمین پانی...