خدیجہ شاہ کو پنجاب حکومت سے ریلیف،کوئٹہ پولیس نے گرفتار کر لیا

خدیجہ شاہ کو پنجاب حکومت سے ریلیف،کوئٹہ پولیس نے گرفتار کر لیا

لاہور(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما خدیجہ شاہ کے خلاف پنجاب حکومت نے نظر بندی کا حکم واپس لیتے ہوئے عدالت میں جواب جمع کروا دیا جس کے بعد رہائی ملتے ہی کوئٹہ پولیس نے گرفتار کر کے انسداد دہشت گردی عدالت میں راہداری ریمانڈ دینے کی استدعا کر دی ۔ کوئٹہ پولیس...
لاہور ہائیکورٹ میں جیل ٹرائل کیس کے خلاف درخواست ،عدالت کی فل بینچ تشکیل دینے کی سفارش

لاہور ہائیکورٹ میں جیل ٹرائل کیس کے خلاف درخواست ،عدالت کی فل بینچ تشکیل دینے کی سفارش

لاہور (ای پی آئی ) سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں توہین الیکشن کمیشن کیس میں جیل ٹرائل کے خلاف درخواست پر سماعت ۔ لاہور ہائیکورٹ کی جج جسٹس عالیہ نیلم نے درخواست چیف جسٹس کو بھجواتے ہوئے فل بینچ بنانے کی سفارش کر دی ۔عدالت کی بانی پی...
آرمی چیف جنرل عاصم منیر امریکہ کے سرکاری دورے پر روانہ

آرمی چیف جنرل عاصم منیر امریکہ کے سرکاری دورے پر روانہ

راولپنڈی (ای پی آئی )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر سرکاری دورے پر امریکہ روانہ ہو گئے ہیں آرمی چیف دورہ امریکہ کے دوران اعلیٰ فوجی اور دیگر سرکاری حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف امریکی...
ایف آئی اے کی کارروائی ، کشتی حادثے میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار

ایف آئی اے کی کارروائی ، کشتی حادثے میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار

راولپنڈی(ای پی آئی )وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے ) کی سی ٹی ڈی کے ہمراہ کارروائی انسانی اسمگلنگ میں ملوث لیبیا کشتی حادثہ میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار۔ ایف آئی اے راولپنڈی حکام کے مطابق نے سی ٹی ڈی کے ہمراہ عمر کوٹ میں چھاپہ مارا اورملزم فیض اللہ کو گرفتار...
کرپشن کیس ،فوادچوہدری  ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

کرپشن کیس ،فوادچوہدری ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

راولپنڈی (ای پی آئی )سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو کرپشن کیس میں جوڈیشل کمپلیکس راولپنڈی میں پیش کر دیا گیا ،جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر ڈیوٹی جج کی جانب سے ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور تفصیل کے مطابق سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کو ڈیوٹی جج غلام مصطفیٰ کے...
جلاؤ گھیراؤ کیس ،اسد عمر کی حاضری معافی کی درخواست مسترد، عبوری ضمانت خارج

جلاؤ گھیراؤ کیس ،اسد عمر کی حاضری معافی کی درخواست مسترد، عبوری ضمانت خارج

لاہور (ای پی آئی ) انسدادِ دہشت گردی لاہور میں سابق وفاقی وزیر اسد عمر کے خلاف عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کے کیس کی سماعت ،اسد عمر کی جانب سے حاضری معافی کی درخواست مسترد عبوری ضمانت خارج کر دی گئی ۔ تفصیل کے مطابق اسد عمر کے خلاف مقدمہ کی سماعت انسداد دہشت گردی کے جج...