مریم نواز سے صدر لاہور چیمبر کی ملاقات، کاروباری برادری کے مسائل پر تبادلہ خیال

مریم نواز سے صدر لاہور چیمبر کی ملاقات، کاروباری برادری کے مسائل پر تبادلہ خیال

لاہور ، مریم نواز سے صدر لاہور چیمبر ملاقات میں تاجر برادری کی فلاح و بہبود، صنعتی ترقی اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، خواجہ شاہزیب اکرم اور خواجہ وسیم افضل بھی اس موقع پر موجود تھے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے لاہور چیمبر آف کامرس...
وفاقی آئینی عدالت گیس کے 17 لاکھ روپے بل پر برہم، ایس این جی پی ایل سے شواہد طلب

وفاقی آئینی عدالت گیس کے 17 لاکھ روپے بل پر برہم، ایس این جی پی ایل سے شواہد طلب

اسلام آباد(ای پی آئی) وفاقی آئینی عدالت میں گھریلو گیس کنکشن کے مبینہ کمرشل استعمال پر صارف کو 17 لاکھ روپے کا بل بھیجنے کے معاملے کی سماعت کے دوران عدالت نے محکمہ سوئی گیس کی کارکردگی اور الزامات کے ثبوتوں سے متعلق اہم سوالات اٹھا دیئے تاہم عدالت نے ایس این جی پی ایل...
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

امریکی خام تیل کی قیمت ایک ڈالر 60 سینٹ کمی کے بعد 101 ڈالر 67 سینٹ فی بیرل ہوگئی،برطانوی خام تیل برینٹ کی قیمت ایک ڈالر 56 سینٹ کمی سے 115 ڈالر 16 سینٹ فی بیرل پر آگئی۔ رپورٹ کےمطابق سعودی عرب میں حوثی حملوں کے باعث توانائی کی رسد متاثر ہونے کے خدشات نے گزشتہ ہفتے...
ڈیری سیکٹر میں اہم پیش رفت، 55 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری سے جدید پلانٹ کے قیام کا اعلان

ڈیری سیکٹر میں اہم پیش رفت، 55 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری سے جدید پلانٹ کے قیام کا اعلان

اسلام آباد(ای پی آئی) پاکستان کے ڈیری سیکٹر میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تعاون سے فیصل آباد میں جدید ڈیری پروسیسنگ پلانٹ کے قیام کے لیے 55 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کے منصوبے کا اعلان کیا گیا ہے۔ منصوبے کے تحت...
ایک شہری کے نام پر 2 ہزار 354 گاڑیاں رجسٹرڈ ہونے کا انکشاف

ایک شہری کے نام پر 2 ہزار 354 گاڑیاں رجسٹرڈ ہونے کا انکشاف

لاہورشہر میں ایک شہری کے نام پر 2 ہزار 354 موٹرسائیکلیں، رکشے اور گاڑیاں رجسٹرڈ ہونے کا انکشاف ہوا ہے، جبکہ ان گاڑیوں پر 2 ہزار 813 ای چالان جاری ہونے کے باوجود 28 لاکھ 66 ہزار 900 روپے کے جرمانے واجب الادا ہیں۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق ہال روڈ پر جنرل ہولڈ اپ کے...
پاکستان کی معاشی ترقی سست رہنے اور مہنگائی بڑھنے کی پیش گوئی

پاکستان کی معاشی ترقی سست رہنے اور مہنگائی بڑھنے کی پیش گوئی

نیو یارک ، آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی ترقی سست رہنے اور مہنگائی بڑھنے کی پیش گوئی کردی۔ شرح نمو 3.5 فیصد جبکہ مہنگائی 9.9 فیصد تک پہنچنے کا امکان ہے۔ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 4.5 ارب ڈالر تک جانے اور بیرونی مالی ضروریات بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ پاکستان کی معیشت کو...