آسٹریلیا کا بھارت کیخلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے اسکواڈز کا اعلان

آسٹریلیا کا بھارت کیخلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے اسکواڈز کا اعلان

کینبرا(ای پی آئی )آسٹریلیا نےبھارتی ٹیم کے دورہ آسٹریلیا میں تین ون ڈے اور 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریزکے لیےاپنے اسکواڈز کا اعلان کردیا۔سلیکشن پینل نے ون ڈے سیریز اور پہلے دو ٹی ٹوئنٹی میچز کے لیے اسکواڈز کا اعلان کیا ہے۔ آسٹریلیااور بھارت کے درمیان ون ڈے میچز 19،...
بنگلا دیش  نے  افغانستان کو ٹی 20  کے تینوں میچز میں شکست دیدی

بنگلا دیش نے افغانستان کو ٹی 20 کے تینوں میچز میں شکست دیدی

شارجہ(ای پی آئی) بنگلہ دیش نے افغانستان کو تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں وائٹ واش کر دیا،تفصیل کے مطابق شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں سیف حسن کی ناقابلِ شکست 64 رنز کی اننگز کی بدولت بنگلادیشی ٹیم نے چھ وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔...
جنوبی افریقا کرکٹ  ٹیم کا دورہ پاکستان ، سیریز کیلیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا

جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان ، سیریز کیلیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (ای پی آئی )پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میںپاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا رنجن مدوگالے سیریز کے لیے میچ ریفری مقرر ۔ پہلا ٹیسٹ 12 سے 16 اکتوبر تک قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جس میں راڈنی...
ویمنز ورلڈ کپ:دفاعی چیمپئن آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو 89 رنز سے شکست دے دی

ویمنز ورلڈ کپ:دفاعی چیمپئن آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو 89 رنز سے شکست دے دی

ممبئی (ای پی آئی )آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کے دوسرے میچ میں دفاعی چیمپئن آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو 89 رنز سے شکست دے دی۔ تفصیل کے مطابق بھارتی شہر اندور میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلوی ٹیم ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 49.3 اوورز میں 326 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی۔...
جنوبی افریقا کیخلاف ٹیسٹ سیریز؛قومی کرکٹ سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا، 3نئے کھلاڑی شامل

جنوبی افریقا کیخلاف ٹیسٹ سیریز؛قومی کرکٹ سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا، 3نئے کھلاڑی شامل

لاہور(ای پی آئی )ساؤتھ افریقا کے ساتھ ٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے 18رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا،ذرائع کے مطابق شان مسعود ٹیم کی قیادت جاری رکھیں گے، ٹیم میں تین نئے کھلاڑیوں کو شامل کیاگیا،آصف آفریدی، فیصل اکرم اور روحیل نذیر سکواڈ کا حصہ ہوں گے، سکواڈ...
ثنا جاوید نے شعیب ملک کی قومی ٹیم میں موجودگی سے متعلق بیان پر یوٹرن لے لیا

ثنا جاوید نے شعیب ملک کی قومی ٹیم میں موجودگی سے متعلق بیان پر یوٹرن لے لیا

کراچی (ای پی آئی ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شعیب ملک کی اہلیہ اداکارہ ثنا جاوید نے اپنے شوہر کی قومی کرکٹ ٹیم میں موجودگی کے حوالے سے دیے گئے بیان میں سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقید کے بعد یو ٹرن لے لیا ہے انھوں نے اپنی بات کی وضاحت پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ یہ نہیں...