خصوصی ویڈیوز
ورلڈ اکنامک فورم نے پاکستان میں نئے صوبوں،انتظامی یونٹس کی حمایت کر دی
ورلڈ اکنامک فورم نے پاکستان میں بہتر حکمرانی، مؤثر عوامی خدمات کے لیے نئے صوبوں کی تشکیل کی بھرپور حمایت کردی۔ ورلڈ اکنامک فورم کے تجزیے کے مطابق صوبوں کی تیزی سے بڑھتی آبادی گورننس کے لیے بڑا امتحان ہے، اس وجہ سے ترقی کے لیے ادارہ جاتی ڈھانچے کو وسعت دینا انتہائی...
روس امریکا،عالمی منڈی کو لاکھوں ٹن ڈیزل فراہم کرے گا، ٹرمپ
واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ روس امریکا اور عالمی منڈی کو فوری طور پر 3 لاکھ ٹن سے زائد ڈیزل فراہم کرے گا جبکہ نومبر میں مزید 5 لاکھ ٹن اور نومبر کے بعد مزید 10 لاکھ ٹن ڈیزل فراہم کیا جائے گا۔ امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ روسی صدر پیوٹن سے...
پی ٹی آئی کا لانگ مارچ چارسدہ پہنچ گیا
چار سدہ:وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی قیادت میں پی ٹی آئی لانگ مارچ چارسدہ پہنچ گیا۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے شبقدر چوک ضلع چارسدہ میں لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے 11 اکتوبر کو پورے پاکستان کے عوام کو صوابی انٹرچینج پہنچنے کی دعوت...
سوشل میڈیا کا بے تحاشا استعمال ڈپریشن، بے خوابی اور موٹاپے کا سبب بننے لگا، ماہرین نے خبردار کردیا
نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ سوشل میڈیا پر مسلسل اسکرولنگ سے دنیا بھر میں ڈپریشن اور دیگر ذہنی و جسمانی مسائل میں اضافہ ہو رہا ہے۔ایک رپورٹ میں یورپ، شمالی امریکا اور ایشیا کے طبی ماہرین نے اسمارٹ فونز، لیپ ٹاپس اور سوشل میڈیا کے حد سے زیادہ استعمال سے صحت...
تکلیفیں برداشت کرنے کو تیار، اصولوں پر سمجھوتا نہیں ہوگا: سلمان اکرم راجہ
لاہور: پی ٹی آئی جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ کا کہنا تھا کہ ہر مصیبت جھیلنے کو تیار ہیں مگر اصولوں سے دستبرداری اختیار نہیں کریں گے۔ لاہور ہائیکورٹ آمد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ بے گناہوں کو بے گھر نہیں ہونے دیں گے، کوئی ایسا معاہدہ نہیں...
28 برس میں 50 ہزار کلومیٹر کا پیدل سفراختتام کے قریب
لندن: برطانوی مہم جو کارل بشبی نے دنیا کا چکر پیدل مکمل کرنے کی اپنی غیر معمولی مہم کے دوران 28 سال بعد برطانوی سرزمین پر قدم رکھ دیا۔ تقریباً تین دہائیوں پر محیط اس طویل سفر میں انہوں نے جہاز، ٹرین یا گاڑی کے بجائے اپنے قدموں پر بھروسا کیا اور اب اپنی منزل سے چند سو...
سابق امریکی میجر کی سزائے موت براہِ راست نشر ہوگی: پینٹاگون
واشنگٹن: امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے کہا ہے کہ 2009 میں فورٹ ہُڈ فوجی اڈے پر 13 فوجیوں کو قتل کرنے والے سابق میجر نضال حسن کی سزائے موت براہِ راست نشر کی جائے گی۔ مجوزہ پھانسی 3 دسمبر کو ٹیکساس کے فوجی اڈے پر ہونی ہے، تاہم قانونی کارروائی مکمل نہ ہونے کے باعث اس...
روسی صدر کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات
ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے ترکمانستان کے شہر ترکمان باشی میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی، جس میں روس ایران تعلقات، اقتصادی تعاون اور خطے کی موجودہ صورتِ حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔صدر پوتن نے ایرانی ہم منصب کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ دونوں رہنماؤں...
علیمہ خان، عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو جیل میں سہولیات کی فراہمی سے متعلق 12 اکتوبر کو رپورٹ طلب
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی بہنوں علیمہ خان، عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو جیل میں بنیادی سہولیات کی فراہمی سے متعلق 12 اکتوبر کو رپورٹ طلب کرلی۔ جسٹس عبہر گل خان نے علیمہ خان کے بیٹے شاہ ریز کی درخواست پر سماعت کی، جس میں درخواست...
سہیل آفریدی، علی امین گنڈاپور سمیت 29 رہنماؤں کی درخواستوں پر سماعت 20 اکتوبر تک ملتوی
پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی، سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سمیت دیگر 27 رہنماؤں کی مقدمات کی تفصیلات اور حفاظتی ضمانت کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت 20 اکتوبر تک ملتوی کردی۔ عدالت نے فریقین کو تیاری کے ساتھ پیش ہونے کی ہدایت کرتے ہوئے...
سعودی عرب کی سلامتی کیلئے پُرعزم، وزیراعظم کی حوثی حملوں کی شدید مذمت
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے سعودیہ کی قیادت اور عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور ابہا ایئرپورٹ...
معدے کے کینسر کی خاموش علامات کیا ہیں؟
معدے کا کینسر کئی مرتبہ بیماری کے ابتدائی مرحلے میں ایسی علامات کے ساتھ سامنے آتا ہے جو عام بدہضمی یا معدے کی خرابی سے ملتی جلتی ہوتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ بعض افراد انہیں معمولی مسئلہ سمجھ کر نظر انداز کردیتے ہیں، حالانکہ ماہرین کے مطابق بروقت تشخیص علاج کے نتائج بہتر...











