خصوصی ویڈیوز

دنیا نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 4 اہم خبریں

دنیا نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 4 اہم خبریں

1 پاکستان تمام مذاہب کے لئے محفوظ ملک ہے۔عالمی ہفتہ برائے بین المذاہب ہم آہنگی کے موقع پر پیغام جاری کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آج ہم عالمی برادری کے ساتھ مل کر بین المذاہب ہم آہنگی کا ہفتہ منا رہے ہیں۔ سماجی ہم آہنگی اور اقدار کی پاسداری پر یقین...

سماء نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں

سماء نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں

1 سہ فریقی ون ڈے سیریز کے لیے ڈیوڈ بون، رچرڈ النگورتھ اور مائیکل گف میچ آفیشلز مقرر، آسٹریلیا کےڈیوڈ بون جو آئی سی سی ایلیٹ پینل آف میچ ریفریز کےرکن ہیں،میزبان پاکستان،نیوزی لینڈ اورجنوبی افریقہ پرمشتمل سہ فریقی ون ڈےسیریز کے لیے پلیئنگ کنٹرول ٹیم کی قیادت کریں...

ایکسپریس نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 9 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 9 اہم خبریں

1 کراچی؛ طالبات کی فیس لیکر فرار سرکاری کالج سپرنٹنڈنٹنٹ نے زہریلی دوا پی لی۔پولیس کے مطابق گورنمنٹ کالج فار ویمن ناظم آباد سے طالبات کی فیس لے کر فرار ہونے کے معاملے میں اہم موڑ آیا ہے۔ کالج کا سپرنٹنڈنٹ نفیس امتحانی فیس کی 9 لاکھ روپے سے زائد رقم لے کر فرار ہوا...

دنیا نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

دنیا نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

1 ڈونلڈ ٹرمپ کا 18فروری سے تیل اور گیس پر ٹیرف عائد کرنے کا اعلان،ہ سٹیل، المونیم اور تانبے پر بھی ٹیرف لاگو ہوگا، یورپی یونین پر بھی ٹیرف لاگو کریں گے، ٹیرف کے نفاذ سے قلیل مدتی خلل پڑ سکتا ہے، ٹیرف کے نفاذ سے مارکیٹ کے ردعمل پر تشویش نہیں، روسی صدر سے بات کریں گے،...

سپریم کورٹ : آئینی بینچ کی آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ جاری ،کون کون سے مقدمات سنے جائیں گے تفصیلات پڑھیئے

سپریم کورٹ : آئینی بینچ کی آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ جاری ،کون کون سے مقدمات سنے جائیں گے تفصیلات پڑھیئے

اسلام آباد (ای پی آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ کی آئندہ ہفتے کے لیئے کاز لسٹ جاری کردی گئی۔ ابتدائی طور پرسوموار اور جمعہ کے دودنوں کی کازلسٹ جاری کی گئی ہے۔ سوموار کے روز 7رکنی آئینی بینچ فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف دائر 39نظرثانی...

جیونیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

جیونیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

1 میئرکراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہےکہ وہ فاروق ستار، مصطفیٰ کمال اورخالد مقبول کے ساتھ کام کرنے کو تیار ہیں۔کوئی بھی شخص جو اچھے فیصلے کررہا ہو وہ لیڈر ہوسکتا ہے، ہماری پارٹی کے لیڈربلاول بھٹو جوان ہیں۔ ہمارے معاشرے میں بہت ناامیدی پیدا ہوگئی ہے، پاکستان کے سارے لوگ ملک...

شکار پور : پولیس کا آپریشن،پولیس مقابلے کے بعد خطرناک ڈاکو سمیت 3 گرفتار

شکار پور : پولیس کا آپریشن،پولیس مقابلے کے بعد خطرناک ڈاکو سمیت 3 گرفتار

شکارپور(ای پی آئی) شکار پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن ، فائرنگ کے تبادلے کے بعد 20 لاکھ انعام یافتہ ڈاکو سمیت 3 گرفتار۔ پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار ڈاکوؤں کی شناخت الطاف معرفانے محمد صلاح معرفانے اور شريف عرف ٹکو لولائی کے نام سے ہوئی ہے، پولیس ذرائع کے مطابق...

سماء نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

سماء نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

1 راولپنڈی میں والدین کو آگ لگا کر قتل کرنیوالے شخص کو جرم ثابت ہونے پر 2 بار عمر قید کی سزا سنادی گئی۔راولپنڈی کی ایڈیشنل سیشن جج فرحت جبین رانا نے تھانہ دھمیال کی حدود میں والدین کو آگ لگا کر قتل کرنیوالے ملزم محمد وسیم کو جرم ثابت ہونے پر 2 بار عمر قید اور 6 لاکھ...

ایکسپریس نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 11 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 11 اہم خبریں

1 کرم امن معاہدے کے فریقین کا جرگہ، معاہدے پر مکمل عمل درآمد کا اعلان،جرگے کے بعد جاری بیان میں کہا گیا کہ کوہاٹ میں کرم امن معاہدہ کے فریقین کا جرگہ ختم ہو گیا اور جرگے میں امن معاہدے پر مکمل عمل درآمد کا اعلان کیا گیا۔بیان میں کہا گیا کہ معاہدے پرعمل درآمد کے لیے...

ادکارہ حریم سہیل شادی کے بندھن میں بندھ گئیں، تصاویر وائرل

ادکارہ حریم سہیل شادی کے بندھن میں بندھ گئیں، تصاویر وائرل

لاہور(ای پی آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ حریم سہیل شادی کے بندھن میں بندھ گئیں ،شادی کی تقریبات کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ۔ سینئر اداکارہ بینا چوہدری کے گھر شہنائیاں بج گئیں، اداکارہ نے اس سے قبل اچانک پیلے جوڑے میں اپنی مایوں کی تصاویر اور ویڈیوز...

انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹیجک سٹڈیز کےسوشل پروٹیکشن ریسورس سینٹر کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط

انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹیجک سٹڈیز کےسوشل پروٹیکشن ریسورس سینٹر کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط

اسلام آباد(ای پی‌آئی) انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹیجک سٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) نے ایک مفاہمت کی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کر کے سوشل پروٹیکشن ریسورس سینٹر (ایس پی آر سی) کے ساتھ شراکت داری کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ مفاہمت نامے کا مقصد علاقائی تجارت، اقتصادی...