خصوصی ویڈیوز

اے آر وائی نیوز 12 بجے کی  ہیڈلائنز

اے آر وائی نیوز 12 بجے کی ہیڈلائنز

خبرنمبر 1 آئی ایم ایف سے نئی قسط 70کروڑ کیلئے مذاکرات نومبر کے پہلے ہفتے میں ہوں گے۔ جولائی تا ستمبر معاشی کارکردگی کا جائزہ لیاجائےگا، تو انائی کے شعبے میں اصلاحات پر بات ہو گی۔ سرکلر ڈیڈ کم کرنے کے لیے طریقہ کار پر عمل درآمد کاجائزہ لیا جائے گا۔ خبرنمبر2 لاہور...

جیو نیوز کی 12 بجے کی ہیڈلائنز

جیو نیوز کی 12 بجے کی ہیڈلائنز

خبرنمبر 1 غزہ سے بلند ہوتی معصوم بچوں کی آہ و بکا، عالمی برادری کے جنگ بندی کے اقدامات پر سوالیہ نشان ، کیا غزہ کے اسپتال میں انکیوبیٹر پر موجود بچوں کی جانیں بچ پائیں گی؟ایندھن نہ ملا تو آج غزہ کے اسپتال بند ہو جائیں گے۔ اسرائیل کا صاف انکار، ایندھن غزہ نہیں جانے...

عام انتخابات ،الیکشن کمیشن کاجائزہ کیلئے غیر ملکی میڈیا، مبصرین مدعو کرنے کا فیصلہ

عام انتخابات ،الیکشن کمیشن کاجائزہ کیلئے غیر ملکی میڈیا، مبصرین مدعو کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (ای پی آئی ) ملک میں ہونے والے عام انتخابات کے جائزہ کیلئے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے غیر ملکی میڈیا اور مبصرین کو مدعو کرنے کا فیصلہ کیا ہے الیکشن کمیشن کے مطابق غیر ملکی میڈیا اور مبصرین کی رجسٹریشن کیلئے اوپن ڈور پالیسی رکھی گئی ہے، کسی بھی سیاسی...

پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ کو مقدمے میں نامزد کرنے پر سی سی پی او لاہور طلب

پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ کو مقدمے میں نامزد کرنے پر سی سی پی او لاہور طلب

لاہور(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کی خاتون رہنما خدیجہ شاہ کو مقدمے میں نامزد کرنے پر ہائیکورٹ نے سی سی پی او لاہور کو عدالت طلب کرلیا ۔ تفصیل کے مطابق پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ کی جانب سے پولیس افسران کے خلاف تو ہین عدالت کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم نامہ...

قتل کیس میں گرفتار سابق ڈپٹی اسپیکر کا جسمانی ریمانڈ منظور

قتل کیس میں گرفتار سابق ڈپٹی اسپیکر کا جسمانی ریمانڈ منظور

پشاور(ای پی آئی ) خیبرپختونخوا اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے سابق ڈپٹی اسپیکر محمود جان کو قتل کیس میں جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ سابق ڈپٹی اسپیکر خیبر پختون خوا محمود جان انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا، جہاں عدالت نے پولیس کی استدعا پر...

پرویز الٰہی کی انٹرا کورٹ اپیل پر کارروائی ملتوی

پرویز الٰہی کی انٹرا کورٹ اپیل پر کارروائی ملتوی

لاہور (ای پی آئی ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہیٰ کی انٹرا کورٹ اپیل پر کارروائی آئندہ ہفتے تک ملتوی کر دی گئی۔ تفصیل کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب کو انٹی کرپشن مقدمے میں ڈسچارج کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کیخلاف اپیل کی...

چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانتیں خارج کرنے کے خلاف درخواستوں پر سماعت ملتوی

چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانتیں خارج کرنے کے خلاف درخواستوں پر سماعت ملتوی

لاہور (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی جانب سے جناح ہاؤس حملہ کیس سمیت دیگر مقدمات میں عبوری ضمانتیں خارج کرنے کے فیصلے کے خلاف لاہورہائیکورٹ میں دائر درخواستوں پر سماعت ملتوی ۔ تفصیل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس مس عالیہ نیلم کی سربراہی میں دو رکنی...

نواز شریف کی درخواستوں پر سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری

نواز شریف کی درخواستوں پر سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری

اسلام آباد (ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی اپیلیں بحال کرنے کی درخواستوں پر سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا ۔ عدالت کی جانب سے جاری تحریری حکم نامے کے مطابق ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں اپیلوں کی بحالی پر سماعت کے دوران نیب کو...

ورلڈ کپ , آج آسٹریلیا اور نیدرلینڈ کے درمیان مقابلہ ہوگا

ورلڈ کپ , آج آسٹریلیا اور نیدرلینڈ کے درمیان مقابلہ ہوگا

کراچی (ای پی آئی )بھارت میں ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں آج آسٹریلیا اور نیدر لینڈ کے درمیان مقابلہ ہوگا ، ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کی ٹیم نے اب تک 4 میچ کھیلے ہیں جن میں 2 میں فتح حاصل کی ہے جبکہ گروپ میں 4 نمبر پر موجود ہے جبکہ نیدر لینڈ کی ٹیم نے بھی اب تک 4 میچ...

جیو نیوز کی چھ بجے ہیڈلائنز

جیو نیوز کی چھ بجے ہیڈلائنز

خبرنمبر1 حماس کی قید سے رہائی پانے والی معمر خاتون کی گفتگو، اسرائیلی خاتون حماس کے اچھے برتائوکی گرویدہ ،قید سے نکلتے ہوئے حماس کے کارکن سے مصافحہ کیا ، سلامتی کی دعا دی، اسرائیلی صحافی نے واپسی پر سوال کیا کہ ہاتھ کیوں ملایا؟دشمن کی سلامتی کی دعا کیوں کی؟ خاتون نے...

ایکسپریس نیوز کی چھ بجے کی ہیڈلائنز

ایکسپریس نیوز کی چھ بجے کی ہیڈلائنز

خبرنمبر1 العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کی سزا معطل نہیں کی ، صرف کیس عدالت کو ریفر کیا ہے ، نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی وضاحت، کہتے ہیں بزدار دور میں نوازشریف کی درخواست سنے بغیر مسترد کی گئی ، شق 401کے تحت کیس عدالت ریفر کیا ہے ، اب فیصلہ عدالت نے کرنا ہے ضمانت...

اے آر وائی نیوزکی چھ بجے کی ہیڈلائنز

اے آر وائی نیوزکی چھ بجے کی ہیڈلائنز

خبرنمبر1 اسرائیلی بمباری، غزہ میں زندگی کا ہر لمحہ بھاری ، زمینی راستے سے داخل ہونے میں ناکامی پر اسرائیلی فضائیہ نے ان دھا دھند فائرنگ کی ،320مقامات کو نشانہ بنایا، 82بچوں سمیت 400شہادتیں، اسرائیل نے پناہ گزینوں کے کیمپوں پر بھی بمباری شروع کر دی، انڈونیشیا کے اسپتال...