خصوصی ویڈیوز
جیو نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز
خبرنمبر1 اسرائیل پر حماس کے حملے جاری، ترجمان حماس ، تہران خالد قدومی کا کہنا تھا کہ آپریشن الاقصی فلڈ 75سالہ اسرائیلی جرائم کیخلاف ہے ۔ مجاہدین القسام بریگیڈ22مقامات پر لڑرہے ہیں۔ سیکڑوں اسرائیلی فوجی زیر حراست ہیں ، زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل داغے ، ہلاک...
دنیا نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز
خبرنمبر1 چار سماعتوں کے باوجود ہماری کارکردگی یہ ہے کہ ایک کیس ختم نہیں ہوا، کئی کیسز التواکا شکار ہو رہے ہیں ، ساتھی ججز سے درخواست ہے کہ اپنے سوالات کو روک کر رکھیں ، چیف جسٹس کے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی سماعت ، دوران سماعت چیف جسٹس نے بار بار سوال...
ایکسپریس نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز
خبرنمبر1 چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو کروانے کا کیس، سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے فون پر بات کروانےسے انکار کردیا، سیکرٹ ایکٹ کے تحت ملزمان کی بیرون ملک بات کروانے کی اجازت نہیں۔ عدالت کا 18اگست تک ایس او پی جمع کروانے کا حکم ، خبرنمبر2 آمدن سے زائد...
اےآروائی نیوز 12 بجے کی زہیڈ لائنز
خبرنمبر1 پی ٹی آئی اور اس کے چیئرمین اداروں سے ٹکراؤ نہیں چاہتے ، یقین ہے پی ٹی آئی کا مشکل وقت ختم ہونے والا ہے ، پاکستان جمہوریت اور فوج کو تنازعات سے باہر رکھیں ، اسد قیصر کی گفتگو، کہا محمد علی درانی نے جو کہا وہ ہماری پارٹی کا بیانیہ ہے ۔ محمد علی درانی کے...
جیو نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز
خبرنمبر1 امریکی صدر جوبائیڈن کا کہناہے کہ حماس کے حملوں میں 11امریکی مارے گئے ، کئی قید کر لئے گئے ہیں ، غزہ کے گرد اسرائیل فوج کے جمع ہونے کا سلسلہ جاری، خبرنمبر2 میرے شہید کزن کا تعلق حماس سے نہیں تھا، نہ ان بچوں کا جو حماس کو نشانہ بنانے کے نام پر کیے گئے...
دنیا نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز
خبرنمبر1 مشن ورلڈ کپ ، شاہین اونچی اڑان کےلئے پرعزم، قومی ٹیم آج آئی لینڈز کے خلاف میدان میں اترے گی ، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچ آج کھیلا جائے گا۔ فخر زمان کی جگہ عبداللہ شفیق کو موقع ملنے کا امکان ، دوسرے میچ میں انگلینڈ اوربنگلا دیش کی ٹیمیں مدمقابل ،...
ڈان نیوز پرصداقت عباسی کا انٹرویونشرہونےکے بعد 30 صحافی ،تجزیہ کاروں اوراینکرزکی رائے
اسلام آباد (ی پی آئی نیوز)پاکستان تحریک کے انصاف کے رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی صداقت عباسی کے پارٹی سے علیحدگی کے بیان پر سینئر صحافیوں نے سوشل میڈیا پر بھر پور ردعمل دیا ہے ۔ ڈان نیوز پر انٹرویو نشر ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر سینیئر صحافیوں سمیت دیگر سیاسی و سماجی...
صداقت عباسی نے 9مئی کاواقعہ ہونے کے بعد کونسےپہلے 20ٹویٹ کئے؟
پاکستان تحریک کے انصاف کے سابق رہنما و سابق رکن قومی اسمبلی صداقت عباسی نے 9مئی کاواقعہ ہونے کے بعد کونسےپہلے 20ٹویٹ کئے ٹویٹ نمبر ایک 9مئی کو نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگوکی ویڈیوشیئر کرتے ہوئے لکھا کہ پاکستان کے موجودہ سیاسی۔ معاشی اور آئینی بحران کا حل نئے الیکشن ہے...
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس کی سماعت جاری
اسلام آباد (ای پی آئی )پاکستان کی سب سے بڑی عدالت سپریم کورٹ میں ’پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023‘ کے خلاف دائر 9 درخواستوں پرفل کورٹ کی سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں عدالت عظمی کا فل کورٹ بینچ ’سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ...
صداقت عباسی کے عمران خان کے حق میں کیے گئے وہ ٹویٹس جو وائرل ہو چکے، لاکھوں لائکس، ہزاروں شیئرز
اسلام آباد (عابدعلی آرائیں) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما صداقت عباسی نے نجی ٹی وی ڈان کے اینکر پرسن عادل شاہزیب کے ساتھ انٹرویو میں چھ ماہ بعد پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کیا ہے لیکن ان کے 9 مئی کے بعد کیے گئے وہ پندرہ ٹویٹس جو وائرل ہو چکے ہیں اور ان پر لاکھوں...
قانون کا شارٹ کورس تحریر: مطیع اللہ جان
نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ صاحب کے جبری گمشدگیوں یا لاپتہ افراد سے متعلق خیالات سن کر محسوس ہوتا ہے کہ انکے نگران وزیر قانون احمد عرفان اسلم اُنکو کچھ زیادہ وقت نہیں دیتے، بلکہ جس قسم کی قانونی توجیہات نگران وزیر اعظم لاپتہ افراد کے مسئلے پر دیتے ہیں یوں لگتا ہے...
ایکسپریس نیوز9 بجے کی ہیڈلائنز
خبر نمبر1 میرے پاس پونے 3ماہ رہ گئے ہیں ، مجھے اپنی باتوں کی وضاحتیں دینے کی ضرورت نہیں ، تحریک انصاف لیگل جماعت ہے جو ٹھیک ہے وہ قانون کے دائرے میں رہ کر الیکشن لڑیں گے ۔ میں مغل بادشاہ نہیں جو کہوں کون الیکشن لڑے گا کون نہیں؟ کسی کو فیور دیں گے نہ کسی کیلئے ادارہ...









