خصوصی ویڈیوز
چیئرمین تحریک انصاف کا حق دفاع بحال کرنے کی اپیل سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی جانب سے توشہ خانہ کیس میں حق دفاع بحال کرنے کی اپیل اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت کےلئے مقرر کر دی گئی۔ اپیل پر سماعت 10اگست کو ہو گی، اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق 10اگست کو سماعت کرینگے۔ یاد...
پنجاب کے دریاؤں میں پانی کی سطح میں اضافہ ، الرٹ جاری
لاہور (ای پی آئی ) پنجاب کے دریاؤں میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافے کا الرٹ جاری ۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کی جانب سے جاری الرٹ کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلا اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ہے، تربیلا کے مقام سے 2 لاکھ 44 ہزار کیوسک پانی گزر رہا ہے ، چشمہ ہیڈ...
عام انتخابات ،الیکشن کمیشن کا اجلاس آج طلب
اسلام آباد (ای پی آئی ) ملک بھر میں عام انتخابات اور دیگر معاملات کے جائزے کے لئے الیکشن کمیشن آف پاکستان کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق اجلاس آج دوپہر 2 بجے شیڈول ہے، اجلاس کی صدارت چیف الیکشن کمشنر کریں گے۔ واضح رہے کہ وزیر اعظم 9 اگست کو اسمبلیاں...
جمہوریت مجبوریت ہے اور چابی کا کھلونا ہے،شیخ رشید
راولپنڈی(ای پی آئی) 72 گھنٹوں کے آخری 5 اووروں میں نگران وزیراعظم کے نام کا فیصلہ آجائے گا، اگر اسحاق ڈار کا نام ڈراپ ہوگیا ہے تو سمجھ لیں نواز شریف کا نام ناک آؤٹ ہو گیا ہے کیونکہ اکاؤنٹینٹ میں اور اکانومسٹ میں بڑا فرق ہوتا ہے ان خیالات کا اظہار سربراہ عوامی...
منگل یا بدھ تک نگران وزیراعظم کے نام کا فیصلہ ہو جائے گا، رانا ثناء
اسلام آباد (ای پی آئی ) وفاقی وزیر داخلہ رہنما مسلم لیگ ن رانا ثناء اللہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ نگران وزیراعظم کیلئے شارٹ لسٹ ہونیوالوں میں حفیظ شیخ بھی شامل ہیں۔ نگران وزیراعظم کے لیے شارٹ لسٹ ہونے والوں میں اسحاق ڈار اور شاہد خاقان عباسی کا نام شامل نہیں۔...
ہیپاٹائٹس سی سے شفایاب افراد کے موت کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں
گلاسگو(ای پی آئی ) ماہرین کی جانب سے کی گئی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ہیپاٹائٹس سی سے شفایاب ہونے والے افراد کی عام افراد کی نسبت موت واقع ہونے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔ گلاسگو کیلیڈونیئن یونیورسٹی میں ہونے والی اپنی نوعیت کی سب سے بڑی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ...
انسٹاگرام کا غیر مطلوب پیغامات کی روک تھام کے لیے فیچر کا اعلان
کیلیفورنیا(ای پی آئی )میٹا کا ذیلی تصاویر اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام اپنے صارفین کے لیے ڈائریکٹ میسجنگ سروس مزید محفوظ بنانے کے لیے ایک نیا ٹول متعارف کرانے جارہا ہے۔ نیا فیچر صارفین کو ڈائریکٹ میسجز میں غیر مطلوب ویڈیوز اور تصاویر موصول ہونے سے روکنے میں...
آسٹریلیا نے ورلڈکپ اور دورہ جنوبی افریقہ کیلئے اسکواڈز کا اعلان کردیا
آسٹریلیا (ای پی آئی )کرکٹ آسٹریلیا نے ورلڈ کپ، دورۂ جنوبی افریقا اور بھارت کے لیے اسکواڈز کا اعلان کر دیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے لیے آسٹریلیا کی جانب سے 18 رکنی ابتدائی اسکواڈ کا اعلان کیا گیا ہے۔ آسٹریلیا نے جنوبی افریقا میں 3 ٹی ٹوئنٹی...
اکشے کمار کی مزاحیہ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی
ممبئی ( ای پی آئی )انڈین فلم انڈسٹری کے سپرسٹار اکشے کمار نے فرینڈ شپ ڈے کے موقع پر اپنے قریبی دوستوں کے ساتھ ایک مزاحیہ ویڈیو بنائی ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اداکار کی جانب سے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو اپلوڈ کی گئی ہے جس میں انہیں اپنے دوستوں کے ساتھ مزاحیہ...
مراکش میں مسافر بس کو حادثہ،24افراد ہلاک
رباط (ای پی آئی ) مراکش وسطی صوبے ایزیلال میں ایک بس کو حادثہ پیش آیا جس کے باعث 24 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق منی بس مسافروں کو لیے ڈیمنیٹ قصبے میں لگنے والے ہفتہ وار بازار کی طرف جارہی تھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بازار کی جانب جانے والے موڑ پر بس الٹ...
ڈیجیٹل مردم شماری پر 34 ارب روپے خرچ کیے، اسحاق ڈار
اسلام آباد (ای پی آئی) ڈیجیٹل مردم شماری پر 34 ارب روے خرچ کیے ہیں،کمیٹی میں قانون سازی اور جو کام ہو رہا ہے اس کے نتائج سے فلائٹس بحال ہوں گی۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیرِ صدارت سینیٹ اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ ڈیجیٹل مردم شماری کا...
چیئرمین پی ٹی آئی کو قانونی طریقے سے سزا ہوئی ہے، سامنا کریں،اعظم نزیر تارڑ
اسلام آباد (ای پی آئی)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے چیئرمین پی ٹی آئی کے پاس ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ میں اپیل کا حق ہے ،چیئرمین پی ٹی آئی کو قانونی طریقے سے سزا ہوئی ہے، وہ اس کا سامنا کریں۔ اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو موقع دیا گیا،...











