خصوصی ویڈیوز

نگران حکومت پنجاب کا بیوروکریسی کیلئے نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

نگران حکومت پنجاب کا بیوروکریسی کیلئے نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

لاہور( ای پی آئی ) مہنگائی کے طوفان میں پھنسی عوام کی بھلائی کا سوچنے کی بجائے نگران پنجاب حکومت کو بیوروکریسی کی فکر لگ گئی 2 سو ارب مالیت سے نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کر لیا۔۔ ذرائع کے مطابق پنجاب کی نگراں حکومت نے تمام ایڈیشنل کمشنراور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کے...

پی آئی اے ایک دوسال میں بند ہوسکتی ہے،خواجہ سعد رفیق

پی آئی اے ایک دوسال میں بند ہوسکتی ہے،خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد(ای پی آئی ) قومی اسمبلی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے وفاقی وزیر ہوابازی و ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ بہتری نہ آئی تو پی آئی اے ایک دوسال میں بند ہوسکتی ہے۔ انھوں نے کہا کہ سچ یہ ہے کہ پی آئی اے کو سب سیاسی جماعتوں نے ضرورت سے زیادہ سرکاری...

وزیر اعظم سے میری ملاقات یکم اگست تک متوقع ہے،راجا ریاض

وزیر اعظم سے میری ملاقات یکم اگست تک متوقع ہے،راجا ریاض

اسلام آباد (ای پی آئی)وزیر اعظم سے میری ملاقات یکم اگست تک متوقع ہے اس میں اپنے نام دوں گا اور ہم نگران وزیر اعظم کیلئے ناموں پر تبادلہ خیال کریں گے، پھر ایک یا دو ملاقاتوں میں فیصلہ ہو گا کہ ہم کسی ایک نام پر متفق ہوتے ہیں یا نہیں ان خیالات کا اظہار قومی اسمبلی میں...

ہمارے کارکن ہی ہمارا سرمایہ ہیں، جلد پاکستان آؤنگا، نواز شریف

ہمارے کارکن ہی ہمارا سرمایہ ہیں، جلد پاکستان آؤنگا، نواز شریف

جدہ(ای پی آئی) مسلم لیگ ن کے قائد اورسابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف نے جدہ میں ملاقات کے لئے جانے والے لیگی کارکنوں کے وفود سے ملاقات کے دوران کہا کہ میری حکومت کو بار بار ختم کر کے ترقی کے سفر کو روکا گیا ، انھوں نے کہا کہ ہم نے ایٹمی دھماکے کئے اور اس وقت امریکی...

دہشتگرد حملوں میں تھرمل ویپنز اور ایم فور رائفلز کا استعمال کیا گیا، آئی جی خیبرپختونخوا

دہشتگرد حملوں میں تھرمل ویپنز اور ایم فور رائفلز کا استعمال کیا گیا، آئی جی خیبرپختونخوا

پشاور(ای پی آئی ) پشاور میں دہشت گردوں کی جانب سے کئے گئے حملوں پر ابتدائی تحقیقات کے بعد آئی جی خیرپختونخوا اختر حیات خان کا کہنا ہے کہ پشاور میں دہشتگردوں نے رات کی تاریکی میں تھانا ریگی ماڈل ٹاؤن کی حدود میں پولیس اہلکاروں پر حملہ کیا، حملے میں ایک بار پھر...

بلوچستان ہائیکورٹ ، محکمہ تعلیم میں بھرتیوں کا عمل روکنے کا حکم

بلوچستان ہائیکورٹ ، محکمہ تعلیم میں بھرتیوں کا عمل روکنے کا حکم

کوئٹہ(ای پی آئی ) محکمہ تعلیم میں بھرتیوں کے خلاف دائر درخواست پر بلوچستان ہائیکورٹ نے بھرتیوں کا عمل روکنے کا حکم دے دیا ہے۔ بلوچستان ہائیکورٹ کے جسٹس محمد کامران خان ملاخیل اور جسٹس سردار احمد حلیمی پر مشتمل بینچ نے ایک آئینی درخواست پر سماعت کے دوران فیصلہ سنایا...

کچہ میں پولیس کی کارروائی، 14 سالہ لڑکے سمیت 5 مغوی بازیاب

کچہ میں پولیس کی کارروائی، 14 سالہ لڑکے سمیت 5 مغوی بازیاب

لاہور (ای پی آئی ) پولیس کی جانب سے علاقہ کچہ میں ڈاکو ؤں کے خلاف آپریشن 14 سالہ لڑکے سمیت 5 مغوی بازیاب کروا لئے گئے۔ رحیم یار خان کے علاقہ کچہ میںپولیس اور اغوا کاروں کے مابین فائرنگ تبادلہ ہوا، ملزمان مغویوں کو لے کر فرار ہوئے تو پولیس کی بھاری نفری نے تعاقب...

بچوں کی سمگلنگ اور چائلڈ لیبر کے خاتمے  کےلئےنیشنل ڈائیلاگ کا انعقاد

بچوں کی سمگلنگ اور چائلڈ لیبر کے خاتمے کےلئےنیشنل ڈائیلاگ کا انعقاد

اسلام آباد (ای پی آئی ) بچوں کی سمگلنگ اور چائلڈ لیبر کے خاتمے کے حوالے سے حکومتی اور غیر سرکاری سطح پر کئے جانے والے اقدامات کا جائزہ لینے اور تجاویز کے تبادلہ خیال کے لئے غیرسرکاری تنظیم (ایس ایس ڈی او) نے امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے اشتراک سے نیشنل ڈائیلاگ کا اہتمام...

جناح ہاؤس حملہ کیس؛ جے آئی ٹی نےعمران خان کو قصور وار قرار دیدیا

جناح ہاؤس حملہ کیس؛ جے آئی ٹی نےعمران خان کو قصور وار قرار دیدیا

لاہور(ای پی آئی ) 9 مئی واقعات کے لئے تشکیل دی گئی جے آئی ٹی نے تفتیش مکمل کر لی ،رپورٹ تیار جناح ہاؤس حملہ کیس میں عمران خان سمیت نامزد ملزمان کو قصور وار قرار دیدیا گیا ، تفصیل کے مطابق تفتیش کے مطابق ملزمان کی جناح ہاؤس واقعہ میں منصوبہ بندی اور عملدرآمد ثابت...

ملٹری کورٹ ٹرائل کیس ،اگر ملک میں مارشل لاء لگا تو ہم مداخلت کریں گے،چیف جسٹس

ملٹری کورٹ ٹرائل کیس ،اگر ملک میں مارشل لاء لگا تو ہم مداخلت کریں گے،چیف جسٹس

اسلام آباد (ای پی آئی ) فوجی عدالتوں میںشہریوں پر مقدمات چلانے کے خلاف کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی گئی ، چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی اور جسٹس...

شاہ محمود قریشی ،اسد عمر کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

شاہ محمود قریشی ،اسد عمر کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

لاہور (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کے خلاف جناح ہائوس حملہ سمیت دیگر دہشت گردی کے 3 مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں 8اگست تک توسیع کر دی گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کی...

عمران خان کو گرفتار کرنے سے روکنے کا حکم لاہور ہائیکورٹ نےواپس لے لیا

عمران خان کو گرفتار کرنے سے روکنے کا حکم لاہور ہائیکورٹ نےواپس لے لیا

لاہور(ای پی آئی )لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کرنے سے روکنے کا حکم واپس لے لیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے پنجاب کے کیسز یکجا کرنے اور کارروائی روکنے کے کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس عالیہ نیلم نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کی ، لاہور ہائیکورٹ نے...