خصوصی ویڈیوز

جلاؤ گھیراؤ کیس ،یاسمین راشد اور خدیجہ شاہ سمیت دیگر کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

جلاؤ گھیراؤ کیس ،یاسمین راشد اور خدیجہ شاہ سمیت دیگر کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

لاہور (ای پی آئی ) نو مئی واقعات میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں زیر حراست رہنما پی ٹی آئی یاسمین راشد اور خدیجہ شاہ سمیت دیگر خواتین ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کر دی گئی۔ انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے شیر پاؤ پل پر اداروں کے خلاف تقریر اور...

بجلی بلز میں ریڈیو فیس بھی شامل کرنے کا فیصلہ ، سمری ارسال

بجلی بلز میں ریڈیو فیس بھی شامل کرنے کا فیصلہ ، سمری ارسال

اسلام آباد(ای پی آئی )بجلی بلز میں 15روپے ریڈیو فیس شامل کرنے کی تجویز پر سمری وزارت خزانہ کو ارسال کردی گئی ۔ وزارت اطلاعات کی جانب سے بجلی کے بلوں میں  15روپے ریڈیو فیس شامل کرنے کی تجویزدیدی گئی ہے، ارساکی گئی سمری کی منظوری کے بعد ٹی وی اور ریڈیو فیس مجموعی طور...

پشاور؛ پولیس ناکے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 اہل کار شہید، 2 زخمی

پشاور؛ پولیس ناکے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 اہل کار شہید، 2 زخمی

پشاور(ای پی آئی ) خیبرپختونخوا کےصوبائی دارالحکومت پشاورکے علاقے میں پولیس ناکے پر فائرنگ سے 2 اہل کار شہید اور 2 زخمی ہو گئے۔ پشاور کے علاقے ریگی ماڈل ٹاؤن میں پولیس نے ناکا بندی کررکھی تھی کہ مسلح افراد نے فائرنگ کردی، جس کی زد میں آکر 4 اہل کار زخمی ہو گئے،...

خیبر،  تھانے کے قریب دھماکا ، پولیس اہلکار شہید، 10 افرادزخمی

خیبر، تھانے کے قریب دھماکا ، پولیس اہلکار شہید، 10 افرادزخمی

پشاور (ای پی آئی ) خیبر پختونخواہ کے علاقہ خیبر کے باڑہ بازار میں واقع پولیس سٹیشن کے نزدیک دھماکے میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ 10افراد زخمی ہوگئے۔دھماکے کی آواز دور دور تک سنائی دی گئی، دھماکے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور ریسکیو اہلکار جائے وقوعہ...

حکمرانوں نے جو کرناہے کر لیں پھرموقع نہیں ملے گا،شیخ رشید

حکمرانوں نے جو کرناہے کر لیں پھرموقع نہیں ملے گا،شیخ رشید

لاہور( ای پی آئی) سربراہ عوامی مسلم لیگ اورسابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا ہے کہ پی ڈی ایم کاشیرازہ بکھر چکا ہے ، حکمرانوں کے پاس آخری 20 دن رہ گئے ہیں جو کرناہے کر لیں پھرانہیں موقع نہیں ملے گا،اگر شفاف انتخابات ہوئے تو غربت اور...

راولپنڈی ، سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، 4 دہشت گرد گرفتار، بارودی مواد برآمد

راولپنڈی ، سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، 4 دہشت گرد گرفتار، بارودی مواد برآمد

راولپنڈی (ای پی آئی ) کاونٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے راولپنڈی میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرکے قبضے سے بارودی مواد سمیت اشیا برآمد کر لیں۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر سی ٹی ڈی کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف...

پرویز الہیٰ کی نظر بندی، لاہور ہائیکورٹ نے حکومت سے جواب طلب کر لیا

پرویز الہیٰ کی نظر بندی، لاہور ہائیکورٹ نے حکومت سے جواب طلب کر لیا

لاہور (ای پی آئی ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے صدر پرویز الہیٰ کی نظر بندی اور کیمپ جیل سے منتقلی کے خلاف دائردرخواستوں پر لاہور ہائیکورٹ نے حکومت سے جواب طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ کی نظر بندی اور کیمپ جیل سے...

سپریم کورٹ، پرویز مشرف کی نااہلی کیخلاف درخواست خارج

سپریم کورٹ، پرویز مشرف کی نااہلی کیخلاف درخواست خارج

اسلام آباد(ای پی آئی ) سابق صدر پرویز مشرف کی جانب سے نا اہلی کے خلاف سپریم کورٹ آف پاکستان میں دائر درخواست پر ان کی وفات کے بعد سماعت ،عدالت نے درخواست غیر موثر ہونے کی بنا پر خارج کر دی ، سپریم کورٹ میں سابق صدر پرویز مشر ف کی نااہلی کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی،...

لاہور ہائیکورٹ ،چیئرمین پی سی بی کی تعیناتی کے خلاف درخواست پر سماعت ملتوی

لاہور ہائیکورٹ ،چیئرمین پی سی بی کی تعیناتی کے خلاف درخواست پر سماعت ملتوی

لاہور (ای پی آئی ) ذکاء اشرف کے بطور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ تعیناتی کے خلاف درخواست پر سماعت عدالتی چھٹیوں کے باعث ملتوی کردی گئی۔ جمعرات کو لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے چیئرمین پی سی بی کی تعیناتی کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت کی۔ دوران سماعت عدالت...

جعلی ویزوں پر 15 افغان شہریوں کی پاکستان میں داخلے کی کوشش ناکام

جعلی ویزوں پر 15 افغان شہریوں کی پاکستان میں داخلے کی کوشش ناکام

خیبر(ای پی آئی ) افغان شہریوں کی جعلی ویزوں  پر طورخم سرحد سے پاکستان داخل ہونے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، جعلی ویزوں کے ذریعے 15 افغان شہری جعلی ویزوں پر پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے ، وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے حکام کے مطابق جعلی ویزوں پر...

اے این ایف کی کارروائیاں ،سعودی عرب اور قطر منشیات اسمگل کرنے کی کوششیں ناکام

اے این ایف کی کارروائیاں ،سعودی عرب اور قطر منشیات اسمگل کرنے کی کوششیں ناکام

اسلام آباد(ای پی آئی ) اینٹی نارکوٹکس ( اے این ایف) کی جانب سے منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث میں افراد کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ،مختلف کارروائیوں میں سعودی عرب اور قطر منشیات اسمگل کرنے کی کوششیں ناکام بنا دی۔ ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق منشیات کے خلاف...

آغا سراج درانی کیخلاف ریفرنس ، درخواست ضمانت پر جج کا سماعت سے انکار

آغا سراج درانی کیخلاف ریفرنس ، درخواست ضمانت پر جج کا سماعت سے انکار

کراچی (ای پی آئی ) آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی جانب سے سند ہائیکورٹ میں دائر درخواست ضمانت پر فاضل جج نے سماعت سے انکار کر دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں آغا سراج درانی نے اپنے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کے ریفرنس میں ضمانت کی...