خصوصی ویڈیوز
تحریک انصاف نے مزید 6 ارکان کی بنیادی رکنیت منسوخ کردی
اسلام آباد (ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی سے استعفے دینے کے بیانات دینے والے مزید 6 ممبرز کی بنیادی رکنیت منسوخ کردی۔ اعلامیہ کے مطابق پی ٹی آئی نے حاجی شوکت علی، مجاہد میتلہ سمیت نادیہ عزیز کی بنیادی رکنیت منسوخ کردی ۔پاکستان تحریک انصاف نے سلیم بریار،...
مجھے عدلیہ سے متعلق بات کرتے ہوئے شرم آتی ہے،خواجہ آصف
سیالکوٹ(ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو لانے والے پاکستان کے ساتھ مخلص نہیں تھے، چیئرمین پی ٹی آئی کے حکم پر نو مئی کو قیامت ٹوٹی، ماضی پر غور کریں سمجھ آجائے گا کہ ملک کیخلاف...
ٌٰلیبیا کی جیل میں قید پاکستانیوں کی حکومت سے مدد کی اپیل
اسلام آباد(ای پی آئی ) روزگار کی تلاش میں یورپ جانے کی کوشش میں گرفتار ہونے والے پاکستانی لیبیا کی مختلف جیلوں میں قید ہیں ، قیدیوں نے حکومت سے مدد کی اپیل کر دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ روزگار کی تلاش میں یورپ جانے کی کوشش کرنے والے متعدد پاکستانی لیبیا کی جیلوں میں...
اقوام متحدہ کی رپورٹ، بھارت اور اسرائیل میں جنسی تشدد نظرانداز کرنے پر پاکستان کی مذمت
نیویارک(ای پی آئی)پاکستان کے مستقل نمائندے منیر اکرم نے سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے یو این رپورٹ میں بھارت اور اسرائیل کا جنسی تشدد نظرانداز کرنے کی مذمت کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر اور فلسطین میں خواتین کے خلاف جنسی تشدد کا معاملہ سلامتی کونسل میں اٹھا دیا۔...
دریائے ستلج ،پانی کی سطح میں اضافہ حفاظتی بند ٹوٹنے سے فصلیں تباہ،کئی دیہات متاثر
بہاولنگر (ای پی آئی )دریائے ستلج میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ کے باعث ہیڈسلیمانکی، لالہ امرسنگ اور بھونڈی کے قریب حفاظتی بند ٹوٹنے سے فصلیں تباہ اور کئی دیہات متاثر ۔ ہیڈ سلیمانکی سےپانی کا گزرنے والا ریلہ عارف والا کی حدود میں داخل ہوگیا، بلاڑی قصوریہ اراضی دلاور...
محتسب پنجاب کی مداخلت،18افراد کو سرکاری ملازمتیں فراہم کر دی گئیں
لاہور( ای پی آئی) محتسب پنجاب کی جانب سے صوبائی محکموںکو 18 درخواست گزار افراد کو پنجاب سول سرونٹس رولز مجریہ 1974 کے قاعدہ 17 اے کے تحت سرکاری ملازمتیں فراہم کر نے کی ہدایت پر ملازمتیں فراہم کر دی گئیں ہیں جس سے ان کے قانونی حق کی حفاظت ممکن ہوئی ہے۔ اس حوالے سے...
دنیا قرض لینے پر شرمندہ ہوتی ہے، حکومت دھمال ڈال رہی ہے،شیخ رشید
لاہور(ای پی آئی) ایک ارب ڈالر کا قرضہ ایک سال ضائع کرنے کے بعد آئی ایم ایف سے لینا کمال نہیں زوال ہے ،حکومت کو احساس نہیں کہ غریب فاقہ کشی پر مجبور ہے، ان خیالات کا اظہار سربراہ عوامی مسلم لیگ اورسابق و زیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کیا ،...
سماجی تنہائی، دماغی سکڑاؤ اور دیگر امراض کی وجہ بن سکتی ہے
جاپان(ای پی آئی) امریکن اکادمی برائے نیورولوجی میں شائع ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ آج کے دور میں سماجی تنہائی ایک بہت بڑا مسئلہ بن چکی ہے۔ بزرگ تنہا رہتے ہیں اور جوان تیز رفتار زندگی کی بنا پر انہیں وقت نہیں دے پاتے، اس سے ایک بحران پیدا ہوگیا ہے لیکن اس سے بزرگوں...
مریخ پر تحقیقی گاڑی نے سرخ سیارے پر حیاتیاتی سالمہ دریافت کرلیا
فلوریڈا(ای پی آئی ) مریخ پر ناسا کی جانب سےپرسرویرینس نامی روور (تحقیقی گاڑی نما جہاز) بھیجا گیا تھا جس کے بعد اب یہ خبر سامنے آئی ہے کہ بہت امکان ہے کہ اس نے مریخ پر نامیاتی مرکب دریافت کیا ہے۔ یہ مرکب حیات کے لیے لازمی ہوسکتا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق اس دریافت سے...
پونے دو لاکھ ڈالر میں سادہ لوگو کی ڈیزاننگ ، فلپائنی حکومت پر شدید تنقید
منیلا (ای پی آئی ) چالیسویں سالگرہ کا جشن منانے کے لئے فلپائن حکومت کے محکمہ کھیل اور تفریح نےایک نیا لوگو بنوایا ہے جس کے لیے 30 لاکھ پیسوس یا پونے دو لاکھ ڈالر کی خطیر رقم دی گئی ہے۔ اس طرح پاکستانی روپے میں اس کے رقم ساڑھے چھ کروڑ روپے بنتی ہے دی گئی۔ جس کے بعد...
صرف 9 سال کی عمر میں بھی 20 سال کی نظر آتی تھی، اداکارہ میرا
اسلام آباد (ای پی آئی) پاکستانی فلم انڈسٹری کی سینئر اداکارہ میرا نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ انہوں نے بہت چھوٹی عمر سے شوبز میں قدم میں رکھا تھا، ’9 سال کی عمر میں جب میرا پہلا اشتہار نشر ہوا تو اس میں سے مجھے نکال دیا تھا۔‘ اداکارہ میرا نے ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی...
شاہین آفریدی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا ، ٹیسٹ وکٹوں کی سینچری مکمل
گال (ای پی آئی )سری لنکا کے خلاف گال ٹیسٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرتے ہوئےٹیسٹ میچز میں وکٹوں کی سینچری مکمل کر لی ، گال میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے دوسرے اوور...











