خصوصی ویڈیوز
غیر قانونی بھرتیوں کا کیس: پرویز الہی کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی
لاہور(ای پی آئی)پنجاب اسمبلی میں غیرقانونی بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیر اعلی پرویز الہی اور رائے ممتاز کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی کر دی گئی۔ سینئر سپیشل جج اینٹی کرپشن کورٹ علی رضا نے پرویز الہی کی درخواست ضمانت پر سماعت کی، صدر پی ٹی آئی کی جانب...
اے این ایف کی کارروائی:بلوچستان سے اسمگلنگ کی کوشش ناکام، ٹرک سے سیکڑوں کلو چرس برآمد
کوئٹہ(ای پی آئی)اینٹی نارکوٹکس فورس (ای این ایف)نے کارروائی کے دوران ٹرک سے سیکڑوں کلو چرس برآمد کرکے بلوچستان سے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ بلوچستان میں اے این ایف کی انسداد منشیات کے لیے 6 مختلف کارروائیوں میں بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرکے 5 ملزمان کو...
خضدار میں 4.2 شدت کا زلزلہ
خضدار(ای پی آئی)بلوچستان کے ضلع خضدار اور گردونوح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق خضدار اور گردونوح میں منگل کی رات گئے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کی شدت 4.2 اور گہرائی10 کلومیٹر زیر زمین تھی،...
جناح ہاوس حملہ کامرکزی بے نقاب،شر پسند پی ٹی آئی کارکن نکلا
لاہور(ای پی آئی)جناح ہاوس لاہور پر حملے میں ملوث مرکزی شر پسندبے نقاب ہو گیا ہے ،شرپسند سے متعلق کیا گیا پی ٹی آئی کا پروپیگنڈہ بے نقاب ہو گیا۔ مذکورہ مرکزی شر پسند شخص بھی پی ٹی آئی کا سرگرم کارکن نکلا، جس کا نام عمران محبوب ہے۔شر پسند کو ایک مخصوص منصوبے کے تحت...
اثاثوں کی تفصیل ہر سال ایف بی آر اور الیکشن کمیشن میں جمع کرائی جاتی ہیں، مونس الہی
لاہور(ای پی آئی)سابق وفاقی وزیر چوہدری مونس الہی نے کہا ہے کہ میڈیا اور سوشل میڈیا سے پتا چل رہا ہے میرے خلاف ایک نئی ایف آئی آر کاٹی گئی ہے، کہا جارہا ہے کہ میں نے سوا 5 کروڑ کی منی لانڈرنگ کی ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پہلے نیب نے میرے اثاثوں کی چھان بین کی...
شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا
راولپنڈی (ای پی آئی ) لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے حکم پر پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا ۔ جیل میں قید بے گناہ افراد کی رہائی کے لیے قانونی چارہ جوئی شروع کرکے انہیں باہر لانے کی کوشش کریں گے ،شاہ محمود قریشی کی...
عبوری حکومت کو غیر جانبدار ہونا چاہیے،لاہور ہائیکورٹ
لاہور ( ای پی آئی) نگران پنجاب حکومت کے خلاف سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید و دیگر درخواستوں پر لاہور ہائیکورٹ میں سماعت عدالت نے فریقین سے تحریری جواب طلب کر لئے تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے شیخ رشید اور زمان وردگ کی نگراں پنجاب حکومت کو ختم...
حکومت نے فنڈز فراہم کئے تو ہی عام انتخابات ممکن ہو سکیں گے،الیکشن کمیشن
اسلام آباد (ای پی آئی) جنرل الیکشن 2023 کے حوالے سے الیکشن کمیشن حکومت کے سامنے نئی شرط رکھ دی ، بجٹ میں 47 ارب روپے مختص کرنے کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے ملک میں عام انتخابات کیلئے حکومت سے 47 ارب روپے کے فنڈز مانگ لئے۔ ذرائع کے مطابق ملک میں عام...
ملازمین کو اکسانے کا کیس ، فواد چوہدری ذاتی حیثیت میں طلب
اسلام آباد (ای پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فواد چوہدری کے خلاف سرکاری ملازمین کو اکسانے کے کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج طاہرعباس سِپرا کی عدالت میں وکیل فیصل چوہدری پیش ہوئےعدالت نے سابق وزیر فواد چوہدری کو 14 جون کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا ۔ ایڈیشنل...
آڈیو لیکس کیس؛ سپریم کورٹ کے ججز پر حکومتی اعتراضات پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد(ای پی آئی ) آڈیو لیکس تحقیقاتی کمیٹی کے خلاف دائر درخواستوں پر سپریم کورٹ میں سماعت وفاقی حکومت کے بنچ پر اعتراضات کے بارے میں فیصلہ محفوظ کرلیا کمیشن کو کام سے روکنے کے حکم امتناع میں توسیع۔ تفصیلات کے مطابق آدیو لیکس تحقیقاتی کمیشن کے خلاف دائر...
فیاض الحسن چوہان نے عمران خان پر سنگین الزام عائد کر دیا
راولپنڈی(ای پی آئی ) عمران خان نے حکومت کے خاتمے سے قبل آئی ایم ایف شرائط کو توڑا تاکہ اگلی حکومت معیشت نہ سنبھال سکے اور الزام اداروں پر آئے ۔ 9 مئی کے واقعات پاک فوج چین آف کمانڈ پر حملہ تھا جس کے تانے بانے امریکا، دبئی، برطانیہ اور یورپ کے ساتھ ملتے ہیں ان...
زراعت معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے ،اسپیکر قومی اسمبلی
اسلام آباد(ای پی آئی) راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ زراعت پاکستان کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے اور اس میں بڑی تعداد میں لیبر فورس کام کرتی ہے۔ اس لیے زرعی شعبے کو بہتر بنانے کے لیے عملی حل اور اقدامات کرنا اور کسانوں کی فلاح و بہبود کو یقینی بنانا ملک...











