خصوصی ویڈیوز

ملک میں دہشتگردی کرنے والوں سے کوئی رعایت نہ برتی جائے، کابینہ اعلامیہ

ملک میں دہشتگردی کرنے والوں سے کوئی رعایت نہ برتی جائے، کابینہ اعلامیہ

اسلام آباد (ای پی آئی )وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے اور 9 مئی کے واقعات کے خلاف مسلح افواج کے ترجمان کے بیان کی تائید و حمایت کی گئی۔ وفاقی کابینہ نے واضح کردیا کہ لاقانونیت میں ملوث عناصر کے خلاف قانون نافذ کرنے...

القادر ٹرسٹ کرپشن کیس ، عمران خان کی عبوری ضمانت منظور

القادر ٹرسٹ کرپشن کیس ، عمران خان کی عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد(ای پی آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے القادر ٹرسٹ کرپشن کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی عبوری ضمانت منظور کرلی، عدالت نے عمران خان کی2 ہفتے کیلئے عبوری ضمانت منظور کی۔ القادر ٹرسٹ کرپشن کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی ،اسلام آباد...

عمران ریاض خان ،آفتاب اقبال کو فوری طور پر پیش کرنے کا حکم

عمران ریاض خان ،آفتاب اقبال کو فوری طور پر پیش کرنے کا حکم

لاہور (ای پی آئی)لاہور ہائیکورٹ نے صحافی و اینکر پرسن عمران ریاض خان اور آفتاب اقبال کو پیش کرنے کا حکم دیدیا لاہو کی عدالت عالیہ میں صحافی عمران ریاض اور آفتاب اقبال کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی ہے.چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے دونوں صحافیوں کو دوپہر ایک...

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں ضمانت کےلئے اسلام آباد ہائیکورٹ آمد

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں ضمانت کےلئے اسلام آباد ہائیکورٹ آمد

اسلام آباد(ای پی آئی ) سابق وزیراعظم عمران خان القادر ٹرسٹ کیس میں ضمانت کےلئے اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے۔ عمران خان کو سپریم کورٹ کی جانب سے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔چیف جسٹس عامر فاروق نے عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت کے لئے 2 رکنی ڈویژن بنچ تشکیل دے...

کوئین قلوپطرہ‘ پر مصر میں پابندی عائد

کوئین قلوپطرہ‘ پر مصر میں پابندی عائد

قاہرہ(ای پی آئی) فرعونی حکمران پر فلمائی جانے والی متنازع نیٹ فلکس سیریز ’کوئین قلوپطرہ‘ پر مصر میں پابندی عائد کرنے کے فیصلہ کیا گیاہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مصر کے اس فیصلے کے بعد اس سیریز کا اصل حقائق پر مبنی نیا ورژن تیار کرنے کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔یہ...

عمران خان کے خلاف توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس روکنے کا حکم

عمران خان کے خلاف توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس روکنے کا حکم

اسلام آباد(ای پی آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نےاچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس روکنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق کی عدالت میں توشہ خانہ فوجداری کارروائی قابل سماعت ہونے کے خلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت ہوئی۔...

عمران خان کو پولیس لائنز کے گیسٹ ہاؤس میں رکھا جائے،سپریم کورٹ

عمران خان کو پولیس لائنز کے گیسٹ ہاؤس میں رکھا جائے،سپریم کورٹ

اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو بنی گالہ جانے کی اجازت نہ دی، عدالت نے انہیں پولیس لائنز کے گیسٹ ہاؤس میں رکھنے کا حکم دے دیا۔ عمران خان کی گرفتاری کے حوالے سے کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے ان کی...

سپریم کورٹ کا عمران خان کی فوری رہا ئی کا حکم

سپریم کورٹ کا عمران خان کی فوری رہا ئی کا حکم

اسلام آباد (ای پی آئی )چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کی گرفتاری غیرقانونی قرار دے دی۔سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتاری غیرقانونی قرار دیتے ہوئے...

سپریم کورٹ کا عمران خان کو فوری پیش کرنے کا حکم

سپریم کورٹ کا عمران خان کو فوری پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد(ای پی آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو ایک گھنٹے میں پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ سب کو قانون پر عمل کرنا ہوگا،عدالتی دروازے سے لوگوں کو گرفتار کیا گیاتوعدالت کون آئے گا؟عمران خان کی آمد پر کارکن سپریم...

وفاقی شرعی عدالت، ٹرانسجینڈر ایکٹ2018 کے خلاف مقدمات کا فیصلہ محفوظ

وفاقی شرعی عدالت، ٹرانسجینڈر ایکٹ2018 کے خلاف مقدمات کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(ای پی آئی ) وفاقی شرعی عدالت نے خواجہ سراؤں کے حقوق سے متعلق قانون ٹرانسجینڈر ایکٹ2018 کے خلاف دائر مقدمات کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس سید محمد انور اور جسٹس خادم حسین ایم شیخ پر مشتمل دو رکنی بینچ نے مسلسل تین سماعتوں کے بعدجماعت اسلامی پاکستان کے...

سینیٹر اعجاز چودھری اسلام آباد سے گرفتار

سینیٹر اعجاز چودھری اسلام آباد سے گرفتار

اسلام آباد(ای پی آئی ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کے سینئر رہنمائوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ سینیٹر اعجاز چودھری کو گلگت ہاؤس اسلام آباد سے گرفتار کرلیاگیاہے ۔ پارٹی ذرائع کاکہناہے کہ پی ٹی آئی رہنما سینیٹر اعجاز گلگت ہاؤس...

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نظر بند

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نظر بند

اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان کے صوبہ گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ خالد خورشید کو جی بی ہاؤس اسلام آباد میں نظر بند کرنے کی منظوری دیدی گئی ۔ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو جی بی ہاؤس اسلام آباد میں نظر بند کرنے کی منظوری چیف کمشنر اسلام آباد کی جانب سے...