خصوصی ویڈیوز
پراجیکٹ عمران خان کا انجام، تحریر حامد میر
یہ کہانی 2018ء میں شروع ہوئی اور 2023ء میں انجام کو پہنچی۔ کہانی کا نام ہے ’’پراجیکٹ عمران خان‘‘۔ پراجیکٹ ختم ہو گیا لیکن عمران خان ختم نہیں ہوا ’’پراجیکٹ عمران خان‘‘ 2011ء میں آئی ایس آئی کے سربراہ احمد شجاع پاشا نے شروع کیا تھا۔ 2012ء میں ان کی ریٹائرمنٹ کے بعد اس...
اقتدار کی ہوس والوں کی کوئی گنجائش نہیں: پاک فوج
راولپنڈی(ای پی آئی ) پاک فوج نے تحریک انصاف کے ملک بھرمشتعل کارکنان کو واضح پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کو بھی عوام کو اکسانے اور قانون کو ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔ پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین...
ٹیریان کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے درمیان بھی اختلاف سامنے آ گیا؟
اسلام آباد(عابدعلی آرائیں) سپریم کورٹ آف پاکستان کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے درمیان بھی اختلاف سامنے آ گیا؟ اسلام آباد کی عدالت عالیہ کے فاضل جج جسٹس محسن اختر کیانی کی ہدایت پر 2 ججز کی رائےویب سائٹ پر جاری کرنے کے بعد ہٹا دی گئی۔ یاد رہے کہ سپریم کورٹ...
عمران خان کی گرفتاری کو مکافات عمل ہے، حافظ سعد حسین رضوی
لاہور (ای پی آئی) امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی نے کہا ہے کہ حکومت ، اپوزیشن اور ادارے انا کی جنگ لڑ رہے ہیں،ملکی معاشی صورتحال دن بدن ابتر ہوتی جارہی ہے، معیشت کا پہیہ جام اور غریب کا چولھا بند ہوتا جارہا ہے، حاکم اور سرمایہ دار غریب کے حقوق پر ڈاکا ڈال...
عمران خان کا گرفتاری سے قبل ریکارڈ کروایا گیا ویڈیو پیغام سامنے آگیا
اسلام آباد(ای پی آئی )پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین، سابق وزیر اعظم عمران خان کا گرفتاری سے قبل ریکارڈ کروایا گیا ویڈیو پیغام سامنے آ گیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان تحریکِ انصاف کی جانب سے عمران خان کی گرفتاری سے قبل ریکارڈ کروایا گیا پیغام جاری...
توہین پارلیمان کی سزا کا نجی بل قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی پارلیمانی امور کے سپرد
اسلام آباد (ای پی آئی ) توہین پارلیمنٹ کی سزا کا نجی بل قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی پارلیمانی امور کے سپرد کر دیا گیا ، جبکہ ارکان نے ایوان کی کارروائی کے دوران گالیاں دینے ، بد اخلاقی ، بیہودگی ، بد تمیزی اور بد تہذیبی کا مظاہرہ کرنے والوں کے خلاف بھی قانون سازی کا...
عمران خان کو گرفتار کرنے کے بعد نیب نے اعلامیہ جاری کر دیا
راولپنڈی (ای پی آئی )نیب نے عمران خان کی گرفتاری کے بعد اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ چیئرمین تحریک انصاف پر کرپشن اور کرپٹ پریکٹسز میں ملوث ہونے کا الزام ہے ۔ نیب کی جانب سے جاری کر دہ اعلامیے میں کہا گیاہے کہ عمران خان کی گرفتاری کی ہدایت چیئرمین نیب کی جانب سے...
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو گرفتار کر لیا گیا
اسلام آباد(ای پی آئی ) رینجرز نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے سے عمران خان کو گرفتار کر لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان آج مختلف مقدمات میں پیشی کیلئے اسلام آباد میں موجود تھے، عمران خان بائیومیٹرک کروانے کیلئے وہیل چیئر پر کمرے میں گئے تو پیچھے سے رینجرز نے...
عمران خان کا انٹیلی جنس افسر پر بدنیتی پر مبنی من گھڑت الزام ناقابل قبول ہے، آئی ایس پی آر
راولپنڈی (ای پی آئی) ترجمان پاک فوج نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی طرف سے انٹلیجنس ایجنسی کے اعلی افسر پر الزامات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بدنیتی پر مبنی من گھڑت الزام انتہائی افسوسناک، قابل مذمت اور ناقابل قبول ہے، جھوٹے الزامات کا سلسلہ بند...
تحریک انصاف کے سابق 14ٹکٹ ہولڈرز نے اپنا گروپ بنا لیا
لاہور(ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سابق 14 ٹکٹ ہولڈرز نے اپنا گروپ بنا لیا،گروپ کی جانب سے پارٹی میں نظر انداز ہونے والے نظریاتی لوگوں سے رابطے کیے جا رہے ہیں۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ سابق ٹکٹ ہولڈرز نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے...
عمران خان کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں 2 مقدمات کی پیشی، سرکلر جاری
اسلام آباد (ای پی آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی کل منگل 9 مئی کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں 2 مقدمات میں ممکنہ پیشی کا سرکلر جاری کر دیا جس کے مطابق عدالت نے آئی جی اور ضلع انتظامیہ کو سیکورٹی انتظامات کی ہدایات بھی جاری کر دی۔ پیر کو محسن...
سندھ ہائی کورٹ، اسد عمر کی 7روز کے لیے حفاظتی ضمانت منظور
کراچی (ای پی آئی) سندھ ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کی 7روز کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کرلی ہے ۔ سندھ ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کی حفاظتی ضمانت کے لئے درخواست ہر سماعت ہوئی۔ درخواستگزار کی وکیل میمونہ انور منصور ایڈوکیٹ نے موقف دیا کہ...









