خصوصی ویڈیوز

سکندر سلطان راجہ کی زیرصدارت اجلاس :الیکشن کمیشن کا ایوان صدرنہ جا نے کا فیصلہ

سکندر سلطان راجہ کی زیرصدارت اجلاس :الیکشن کمیشن کا ایوان صدرنہ جا نے کا فیصلہ

اسلام آباد(ای پی آئی)پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلی کے عام انتخابات کے معاملے پرالیکشن کمیشن آف پاکستان نے ایوان صدر میں ہونے والے مشاورتی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیرصدارت الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا، اجلاس میں ایوان...

طورخم سرحد پر افغان فورسز کی ایف سی چیک پوسٹ پر فائرنگ

طورخم سرحد پر افغان فورسز کی ایف سی چیک پوسٹ پر فائرنگ

خیبر(ای پی آئی)طورخم سرحد پر افغان فورسز کی جانب سے ایف سی چیک پوسٹ پر فائرنگ کی گئی ہے۔ایف سی ذرائع کے مطابق ایف سی اہلکاروں کی جانب سے بھی جوابی فائرنگ کی گئی ہے، فائرنگ میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز پاکستان آنے والے افغان...

لاہور ہائی کورٹ:پی ٹی آئی کے مزید 70 ایم این ایز کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن معطل

لاہور ہائی کورٹ:پی ٹی آئی کے مزید 70 ایم این ایز کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن معطل

لاہور(ای پی آئی)لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے پنجاب کے 70 ممبران قومی اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن معطل کردیا، عدالت نے الیکشن کمیشن کو متعلقہ حلقوں میں ضمنی انتخابات کا انعقاد کروانے سے بھی روک دیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس شاہد کریم...

نیوزی لینڈ:گبرئیل سے متاثرہ علاقوں میں 5 ہزار افراد تاحال لاپتہ

نیوزی لینڈ:گبرئیل سے متاثرہ علاقوں میں 5 ہزار افراد تاحال لاپتہ

ویلنگٹن(ای پی آئی)نیوزی لینڈ میں سمندری طوفان گبرئیل کے بعد متاثرہ علاقوں میں بحالی کی کوششیں جاری ہیں، نارتھ آئی لینڈ میں مزید دو لاشیں ملنے کے بعد اموات کی تعداد 11 ہوگئی۔ سمندری طوفان گبرئیل سے متاثرہ علاقوں میں5 ہزار افراد اب بھی لاپتہ ہیں جبکہ 62 ہزار افراد کو...

سعودی عرب میں 4.1 شدت کا زلزلہ ، وکوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا

سعودی عرب میں 4.1 شدت کا زلزلہ ، وکوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا

جدہ (ای پی آئی)سعودی عرب کے متعدد علاقوںمیں 4.1 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ سعودی خبررساں ادارے نے سعودی جیولوجیکل سروے بورڈ کے حوالے سے بتایا ہے کہ گزشتہ روز ملک کے جنوب مشرقی علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ بین الاقوامی ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت...

یوکرین ماسکو پر اپنی سرزمین پرجھوٹے جوہری واقعے کا منصوبہ بنا رہا ہے،روس

یوکرین ماسکو پر اپنی سرزمین پرجھوٹے جوہری واقعے کا منصوبہ بنا رہا ہے،روس

ماسکو(ای پی آئی)روس نے ایک بار پھر سے الزام عائد کیا ہے کہ یوکرین اقوام متحدہ کے اہم اجلاس سے قبل ماسکو پر الزام لگانے کے لیے اپنی سرزمین پر جوہری واقعے کا منصوبہ بنا رہا ہے تاہم روس کی جانب سے اس الزام کے ثبوت فراہم نہیں کے گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روس...

میری بھی ایک ٹیپ نکلی تھی، تحریر حامد میر

یہ اس زمانے کی بات ہے جب محترمہ بے نظیر بھٹو وزیر اعظم تھیں اور آج کے وزیر اعظم شہباز شریف اڈیالہ جیل راولپنڈی میں قید تھے۔ جیل میں ان سے ملاقات کرنا بہت مشکل تھا، صرف خاندان کے لوگ ہی ملاقات کر سکتے تھے۔ ان کے ایک کزن شاہد شفیع کی مجھ سے کافی مشابہت تھی لہٰذا میں...

بس دعا ہی کر سکتا ہوں،تحریر انصار عباسی

بس دعا ہی کر سکتا ہوں،تحریر انصار عباسی

نئی آڈیو لیکس کے ساتھ نئی بحثیں، نئی سیاست اور نئے الزامات کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ اب کی بار جو آڈیو لیکس سامنے آ رہی ہیں اُن کا نشانہ سپریم کورٹ آف پاکستان ہے۔ ٹی وی ٹاک شوز کو زبردست مصالحے دار موضوع مل گیاہے، سوشل میڈیا کے تو مزے ہی ہو گئے ہیں۔ سیاستدان بھی ان...

آج سےآئین سےکھلواڑشروع ہوگیاہے، شیخ رشید

آج سےآئین سےکھلواڑشروع ہوگیاہے، شیخ رشید

راولپنڈی(ای پی آئی) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ امیدہےصدر72گھنٹوں میں الیکشن کی تاریخ دیں گےآج سےآئین سےکھلواڑشروع ہوگیاہے. سوشل میڈیا پر اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ جب الیکشن کمیشن صدرسےمشاورت سےانکارکرےتوسمجھ لیں آئینی بحران شروع...

سیاسی جماعتوں کی رسہ کشی ،اوورسیز پاکستانیزووٹ کے حق سےمحروم رہ گئے

سیاسی جماعتوں کی رسہ کشی ،اوورسیز پاکستانیزووٹ کے حق سےمحروم رہ گئے

اسلام آباد (ای پی آئی) پاکستان میں جاری سیاسی رسہ کشی میں جہاں مقامی لوگوں کے بنیادی مسائل پر کوئی توجہ نہیں دی جارہی رہی وہیں تارکین وطن(اوورسیز پاکستانیز( کوووٹ کے حق سمیت دیگر کئی اہم مسائل پس پردہ چلے گئے ہیں اس دگر گوں صورتحال میں فوری انتخابات کا مطالبہ کرنے...

عارف علوی صاحب اپنی آئینی اوقات میں رہیں، وزیردفاع خواجہ آصف

عارف علوی صاحب اپنی آئینی اوقات میں رہیں، وزیردفاع خواجہ آصف

اسلام آباد (ای پی آئی) پاکستان کے وزیردفاع خواجہ آصف نے پاک فوج کے سپریم کمانڈر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو سوشل میڈیا پر وارننگ دی ہے . خواجہ آصف نے سوشل میڈیا پر ٹوئیٹ میں لکھاہے کہ عارف علوی صاحب اپنی آئینی اوقات میں رہیں.الیکشن کمیشن کی آئینی حدودمیں تجاوز نہ...

شوکت صدیقی،اوریا مقبول جان آمنے سامنے ،ابصار عالم بھی کود پڑے

شوکت صدیقی،اوریا مقبول جان آمنے سامنے ،ابصار عالم بھی کود پڑے

اسلام آباد (ای پی آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق معزول جج جسٹس شوکت صدیقی اورسابق بیوروکریٹ ، کالم نگار اوریا مقبول جان کے درمیان سوشل میڈیا پرتکرار عروج پر پہنچ چکی ہے جبکہ سینئر صحافی ابصارعالم بھی اس لڑائی میں کود پڑے اوریامقبول جان کو بوٹ چاٹ قراردے دیا ۔...