خصوصی ویڈیوز

اسلام آباد ہائیکورٹ، شیخ رشید کی رہائی کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ، شیخ رشید کی رہائی کا حکم

اسلام آباد(ای پی آئی)زرداری پر قتل کی سازش کے الزام کے کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں شیخ رشید کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی جس میں سابق وزیر کے وکیل سلمان اکرم راجا، ایڈووکیٹ...

جیل جانے کی باری آئی تو بزرگی اور بیماری یاد آگئی، ، حافظ حمداللہ

جیل جانے کی باری آئی تو بزرگی اور بیماری یاد آگئی، ، حافظ حمداللہ

اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ جیل جانے کی باری آئی تو بزرگی اور بیماری یاد آگئی، سابق وزیراعظم عمران خان کیلئے عدلیہ کی دریا دلی پر رشک آتا ہے۔ اپنے ایک بیان میں ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ نے کہا کہ نہ...

پہلے مفتاح اسماعیل پھر اسحاق ڈار نے معاشی بحران کی بنیاد رکھی،حماد اظہر

پہلے مفتاح اسماعیل پھر اسحاق ڈار نے معاشی بحران کی بنیاد رکھی،حماد اظہر

لاہور(ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ حماد اظہر نے کہا ہے کہ پہلے مفتاح اسماعیل پھر اسحاق ڈار نے معاشی بحران کی بنیاد رکھی، جنگوں میں بھی پاکستان کی معیشت اتنی خراب نہیں ہوئی جتنی آج ہے۔ ایک بیان میں حماد اظہر نے کہا کہ عالمی منڈی میں پٹرول...

پاک فوج کی اربن اور سرچ ٹیموں کا ترکیہ میں امدادی مشن جاری

پاک فوج کی اربن اور سرچ ٹیموں کا ترکیہ میں امدادی مشن جاری

اسلام آباد(ای پی آئی)پاک فوج کی اربن اور سرچ ٹیموں نے ترکیہ میں مختلف آپریشنز کے دوران138 نعشیں،8 افراد کو زندہ ملبے سے نکالا جبکہ5 زندہ افراد کی نشاندہی کی۔ پاکستان آرمی کی اربن اور سرچ ٹیموں کا ترکیہ میں امدادی مشن جاری ہے۔ترکیہ کے صوبے ادیامان میں مجموعی طور پر...

جھوٹے الزامات اور پروپیگنڈے سے پاکستان کیساتھ تعلقات متاثرنہیں ہونے دیں گے، امریکا

جھوٹے الزامات اور پروپیگنڈے سے پاکستان کیساتھ تعلقات متاثرنہیں ہونے دیں گے، امریکا

واشنگٹن(ای پی آئی)امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان سے دو طرفہ تعلقات امریکا کے لیے اہم ہیں، جھوٹے الزامات اور پروپیگنڈے سے پاکستان کے ساتھ تعلقات متاثر نہیں ہونے دیں گے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ الزامات کے کھیل پر تبصرہ نہیں کروں...

ٹیکس نہیں دیتے حکومت کو ان سیکٹرز پر ٹیکس لگانا چاہیے تھا،، حفیظ پاشا

ٹیکس نہیں دیتے حکومت کو ان سیکٹرز پر ٹیکس لگانا چاہیے تھا،، حفیظ پاشا

اسلام آباد(ای پی آئی)سابق وزیر خزانہ اور ماہر معیشت ڈاکٹر حفیظ پاشا نے کہا ہے کہ ٹیکس نہیں دیتے حکومت کو ان سیکٹرز پر ٹیکس لگانا چاہیے تھا، آئی ایم ایف سے معاہدہ ہو بھی جائے تب بھی ہم مشکلات سے نہیں نکل پائیں گے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر خزانہ...

کراچی: 5 بہنوں کا اکلوتا بھائی بیوی، معصوم بچوں کے سامنے قتل

کراچی: 5 بہنوں کا اکلوتا بھائی بیوی، معصوم بچوں کے سامنے قتل

کراچی(ای پی آئی)کراچی کے علاقے شاہنواز بھٹو کالونی میں ڈاکو نے 5 بہنوں کے اکلوتے بھائی کو بیوی، 2 معصوم بچوں اور بھانجی کے سامنے فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ ڈاکو نے مزمل نامی شہری کا پرس چھیننے کی کوشش کی، اس دوران پرس گر گیا، مقتول مزمل پرس اٹھانے لگا تو قاتل فائرنگ کر...

کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس میں دھماکا ،خاتون جاں بحق4مسافر زخمی

کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس میں دھماکا ،خاتون جاں بحق4مسافر زخمی

کوئٹہ(ای پی آئی)کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس میں چیچہ وطنی کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں خاتون جاں بحق ہو گئی۔ ریلوے ذرائع کے مطابق دھماکے میں 4مسافر بھی زخمی ہوئے ہیں۔ریلوے ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکا اکانومی کلاس کی بوگی نمبر 6 میں ہوا، جس کی نوعیت...

اسلام آباد: سیکٹر ڈی 12 میں پولیس ناکے پر حملہ، جوابی فائرنگ سے 2 ملزمان ہلاک

اسلام آباد: سیکٹر ڈی 12 میں پولیس ناکے پر حملہ، جوابی فائرنگ سے 2 ملزمان ہلاک

اسلام آباد(ای پی آئی)اسلام آباد کے سیکٹر ڈی 12 میں پولیس ناکے پر نامعلوم مسلح ملزمان نے حملہ کر دیا، پولیس کی جوابی فائرنگ کے نتیجے میں 2 ملزمان ہلاک ہو گئے۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق گاڑیوں کی چیکنگ کے دوران ناکے پر 2 نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ...

50 سال میں 73 کےآئین کے تحت جونیجو کے سوا تمام وزرائےاعظم جیل گئے،شاہد خاقان عباسی

50 سال میں 73 کےآئین کے تحت جونیجو کے سوا تمام وزرائےاعظم جیل گئے،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (ای پی آئی )سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو فوری طور پر جیل میں ڈالنے کی مخالفت کردی۔ اسلام آباد میں میڈیا گفتگو میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ عمران خان نے بہت سے غلط کام کیے ہیں، وہ خود بھی اپنی...

اسحاق ڈار نے  170 ارب روپے ٹیکس کاضمنی مالیاتی بل2023 پیش کردیا

اسحاق ڈار نے 170 ارب روپے ٹیکس کاضمنی مالیاتی بل2023 پیش کردیا

اسلام آباد (ای پی آئی )وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں ضمنی مالیاتی بل2023 پیش کردیا۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ کابینہ نے 170 ارب روپے ٹیکس کے مالیاتی بل کی منظوری دے دی حکومت نے لگژری آئٹم پر سیلز ٹیکس 25 فیصد کرنے...

کارسرکارمیں مداخلت کا کیس، عدالت نے عدم پیشی پر عمران خان کی ضمانت خارج کردی

اسلام آباد(ای پی آئی ) الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج اور کارسرکار میں مداخلت کے کیس میں انسداددہشتگردی عدالت نے عمران خان کی عبوری ضمانت عدم پیشی پر خارج کردی۔ بدھ کو انسداد دہشت گردی عدالت کے جج راجا جواد عباس حسن نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی کا احتجاج...