خصوصی ویڈیوز

ہمارے خاندان کو سزا کیوں اور کس وجہ سے مل رہی ہے؟؟ شیزان خان کی والدہ کا سوال

ہمارے خاندان کو سزا کیوں اور کس وجہ سے مل رہی ہے؟؟ شیزان خان کی والدہ کا سوال

نئی دہلی(ای پی آئی)شیزان خان کی بہن اور اداکارہ فلک ناز طبیعت ناساز ہونے کے باعث اس وقت اسپتال میں داخل ہیں، ان کی والدہ نے جذباتی پیغام شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں کس بات کی سزا مل رہی ہے؟ بوائے فرینڈ کے میک اپ روم میں خود کشی کرنے والی بھارتی اداکارہ تنیشا شرما کے...

ماہرہ خان کا ٹوئٹ آج تک میرا دل دکھاتا ہے، خلیل الرحمان قمر

ماہرہ خان کا ٹوئٹ آج تک میرا دل دکھاتا ہے، خلیل الرحمان قمر

لاہور(ای پی آئی)معروف مصنف اور ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر نے کہا ہے کہ ماہرہ خان کا ٹوئٹ آج تک میرا دل دکھاتا ہے۔حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو کے دوران میزبان نے خلیل الرحمان قمر سے اداکارہ ماہرہ خان سے متعلق دئیے گئے بیان پر سوال کیا۔ جس کے جواب میں خلیل الرحمان...

علیزہ سلطان کا شوبز کا حصہ بننے سے انکار

علیزہ سلطان کا شوبز کا حصہ بننے سے انکار

کراچی(ای پی آئی)فیروز خان کی سابقہ اہلیہ علیزہ سلطان نے شوبز انڈسٹری میں آنے کی خبروں پر اپنا ردِعمل دے دیا۔ علیزہ سلطان نے شوبز انڈسٹری میں قدم رکھنے سے متعلق افواہوں کی تردید کر تے ہوئے شوبز کا حصہ بننے سے انکار کر دیا ہے۔ عدالت کی گزشتہ سماعت کے بعد میڈیا نے عدالت...

محسن نقوی بہت اچھے اور اپ رائٹ آدمی ہیں،سلیمان شہباز

محسن نقوی بہت اچھے اور اپ رائٹ آدمی ہیں،سلیمان شہباز

اسلام آباد(ای پی آئی)وزیرِ اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز نے نگراں وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کو اچھا اور اپ رائٹ آدمی قرار دے دیا۔ لاہور میں احتساب عدالت میں سلیمان شہباز نے مختصر گفتگو کی۔اس دوران صحافی نے سلیمان شہبازسے سوال کیاکہ محسن نقوی کے نگران...

صدر ڈاکٹر عارف علوی کی سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت

صدر ڈاکٹر عارف علوی کی سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت

اسلام آباد(ای پی آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت اور اسلامو فوبیا کے خلاف اجتماعی عزم کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزادی اظہار رائے کی آڑ میں اسلام کی مقدس کتاب کی توہین سے اربوں مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی گئی۔ پیر کو...

عمران خان حملہ کیس: ملزم کے وکیل کا نئی جے آئی ٹی پر عدم اعتماد کا اظہار

عمران خان حملہ کیس: ملزم کے وکیل کا نئی جے آئی ٹی پر عدم اعتماد کا اظہار

لاہور(ای پی آئی)عمران خان حملہ کیس کے مرکزی ملزم نوید کے وکیل میاں داد نے نئی جے آئی ٹی پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا۔ ایک بیان میں ملزم نوید کے وکیل میاں داد نے کہا کہ غلام محمود ڈوگر کا جے آئی ٹی سربراہ برقرار رہنا بدنیتی پر مبنی ہے، ثابت ہو گیا تھا کہ غلام محمود...

متنازع شخص کی نگران وزیراعلی نامزدگی الیکشن کمیشن پر سوالیہ نشان ہے: شیخ رشید احمد

متنازع شخص کی نگران وزیراعلی نامزدگی الیکشن کمیشن پر سوالیہ نشان ہے: شیخ رشید احمد

راولپنڈی( ای پی آئی)سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ متنازع شخص کی نگران وزیراعلی نامزدگی نا صرف الیکشن کمیشن پر سوالیہ نشان بلکہ ملک کے الیکشن کے تابوت میں بھی کیل ٹھوک دیا گیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر...

سلیمان شہباز کی گرفتاری مطلوب نہیں،نیب

سلیمان شہباز کی گرفتاری مطلوب نہیں،نیب

لاہور(ای پی آئی)وزیرِ اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز نے نیب کے بیان پر درخواست ضمانت واپس لے لی۔ احتساب عدالت میں شہباز شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت ہوئی۔سلیمان شہباز احتساب عدالت میں پیش ہوئے، عدالت نے ان کی درخواست ضمانت واپس لینے پر...

محسن نقوی کولانے کا مقصد صرف عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنا ہے: مسرت جمشید

محسن نقوی کولانے کا مقصد صرف عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنا ہے: مسرت جمشید

لاہور(ای پی آئی)رہنما پاکستان تحریک انصاف مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے محسن نقوی کی تعیناتی کر کے اپنے جانبدار اور نااہل ہونے پر ایک اور مہر ثبت کر لی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مسرت جمشید چیمہ کا کہنا تھا کہ محسن نقوی پر نیب...

تحریک انصاف نے اسپیکر کو استعفے قبول نہ کرنے کے لئے درخواست لکھ دی

تحریک انصاف نے اسپیکر کو استعفے قبول نہ کرنے کے لئے درخواست لکھ دی

اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف نے اسپیکر کو استعفے قبول نہ کرنے کے لئے درخواست لکھ دی۔ پاکستان تحریک انصاف کے 44 ممبران قومی اسمبلی نے استعفی واپس لینے کے لئے اسپیکر کو ای میل کی۔ان میں نوشین حامد، جواد حسین ، صائمہ ندیم ،تاشفین صفدر ، صوبیہ کمال خان ، ظلِ...

ملک بھر میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن

ملک بھر میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن

اسلام آباد(ای پی آئی) گدو سے کوئٹہ جانیوالے بڑی ٹرانسمیشن لائن میں خرابی کے باعث ملک بھر میں بجلی کا بریک ڈاؤن ہوا۔ پاور ڈویژن کے ذرائع کے مطابق ٹرانسمیشن لائن اور پاور پلانٹ کے درمیان رابطہ منقطع ہونے سے بجلی کی فریکوئینسی کم ہوگئی ، بجلی کی فریکوئینسی متعلقہ سطح سے...

گھوٹکی: کچے میں آپریشن، 4 مغویوں کو بازیاب کرا لیا گیا

گھوٹکی: کچے میں آپریشن، 4 مغویوں کو بازیاب کرا لیا گیا

گھوٹکی(ای پی آئی)سندھ کے ضلع گھوٹکی میں کچے کے علاقے کھمبڑا سے 4 مغویوں کو بازیاب کرا لیا گیا۔ لودھراں سے تعلق رکھنے والے چاروں افراد منی ٹرک خریدنے کچے کے علاقے آئے تھے۔گزشتہ روز بڑی تعداد میں شہریوں کے یرغمال بنائے جانے کی اطلاعات پر اوباڑو میں کچے کے علاقے میں...