خصوصی ویڈیوز
یکم جولائی سے گیس 74 فیصد تک مہنگی کرنے کی منظوری
اسلام آباد(ای پی آئی) مہنگائی سے ستائے عوام پر نیا بم گرا دیا گیا ،اوگرانے یکم جولائی سے گیس 74 فیصد تک مہنگی کرنے کی منظوری دے دی، سوئی ناردرن کیلیے گیس 74.42 فیصد مہنگی جبکہ سوئی سدرن کیلیے گیس 67.75 فیصد مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ اوگرا نے گیس قیمت میں اضافے کیلئے...
پارٹی سربراہی، عمران خان کی درخواست پر وفاق کااعتراض
لاہور(ای پی آئی)لاہور ہائیکورٹ نے پارٹی عہدے سے ہٹانے کی کاروائی روکنے کے لئے عمران خان کی درخواست پر فل بینچ تشکیل دینے کی سفارش کردی. جسٹس جواد حسن نے عمران خان کی جانب سے الیکشن کمیشن کی کارروائی کے خلاف دائرآئینی درخواست پر سماعت شروع کی توعمران خان کے وکیل بیرسٹر...
پاکستان کے تمام نظریاتی مخالف موجودہ نظام کی حمایت میں یکجا ہیں، فواد چوہدری
اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کے تمام نظریاتی مخالف موجودہ نظام کی حمایت میں یکجا ہیں. اپنی تازہ ٹوئیٹ میں فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اشرف غنی اور کرزئی کے میڈیا ایڈوائزر اس نظام کے میڈیا ایڈوائزر بنے ہوئے ہیں...
راناثنااللہ کی گاڑی پر جوتا پھینکنے والا کون؟ مذمتوں کا سلسلہ جاری
لاہور (ای پی آئی) پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کی اسمبلی کے احاطے میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ خان کی گاڑی پر جوتا پھینک دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ جوتا مبینہ طور پر پی ٹی آئی کے رکن پنجاب اسمبلی راشد حفیظ کے ڈرائیور کی جانب سے پھینکا...
عمران خان کا سیاست میں کردار ختم ہو چکا، طارق فضل چوہدری
اسلام آباد (ای پی آئی) پاکستان مسلم لیگ کے راہنما ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کا سیاست میں کردار ختم ہو چکا ہے، اسلام آباد کی تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی کے تناظر میں یہاں یو سیز کی تعداد میں اضافہ نا گزیر تھا، بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے حکومت...
فلم پٹھان 25 جنوری کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی
ممبئی(ای پی آئی) بالی ووڈ کے کنگ شاہ رْخ خان اور خوبرو اداکار دیپیکا پڈوکون کی متنازع فلم پٹھان کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ بھارت میں بائیکاٹ مہم کا شکار متنازع فلم 'پٹھان ' کا ایکشن اور تھرلر سے بھرپور ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے فلم میں ایکشن ہیرو جان ابراہم بھی شاہ رْخ...
بے راہ روی کا بڑھنا اور ناجائز تعلقات میں آسانیاں بھی طلاق کی وجہ ہیں، نادیہ خان
کراچی (ای پی آئی)اداکارہ، ماڈل و میزبان نادیہ خان نے کہا ہے کہ ماضی کے مقابلے معاشرے میں بے راہ روی کا بڑھنا، مرد و خواتین کو ملنے والی آزادیاں اور ناجائز تعلقات میں آسانیاں پیدا ہونا بھی طلاق کی وجہ ایک وجہ ہیں۔ دو سال قبل 2021 میں فیصل ممتاز سے تیسری شادی کرنے والی...
بھارتی گلوکار بادشاہ ہانیہ عامر کے مداح بن گئے
ممبئی(ای پی آئی) بھارتی گلوکار بادشاہ کا کہنا ہے کہ وہ پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کو سوشل میڈیا پر فالو کرتے ہیں۔ گزشتہ دنوں ہانیہ عامر کی ایک مزاحیہ پوسٹ پر پڑوسی ملک کے مشہور گلوکار بادشاہ نے کمنٹ کیا جس پر اداکارہ نے بھی ان کے کمنٹ کا جواب دیا دونوں فنکاروں کے...
وزیراعظم شہبازشریف اور نواز شریف کی جنیوا میں ملاقات، سیاسی صورتحال پر گفتگو
جنیوا(ای پی آئی)وزیر اعظم شہباز شریف کی پارٹی قائد میاں نواز شریف اور مریم نواز سے جنیوا میں ملاقات، ملک کی سیاسی اور معاشی صورتحال پر بات چیت ہوئی۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے دورہ جنیوا کے دوران پارٹی قائد میاں نواز شریف اور سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن مریم...
وفاقی شرعی عدالت کا ٹرانسجینڈر چائلڈ پروٹیکشن یونٹ قائم نہ کر نے پربرہم
اسلام آباد(ای پی آئی)وفاقی شرعی عدالت نے ٹرانسجینڈر چائلڈ پروٹیکشن یونٹ قائم کر نے اور اس حوالے سے ایس او پیز بنانے کے احکامات پر عملدرآمد نہ ہو نے پر وزارت انسانی حقوق پر شدید برہمی کا اظہار کر تے ہوئے وزارت کو آئندہ سماعت پر پروٹیکشن یونٹ قائم کر نے اور اس حوالے سے...
سربراہان مملکت و حکومت،یورپی یونین،ترقی کے شراکت داروں اور اقوام متحدہ کے شکر گزار ہیں، شہباز شریف
اسلام آباد(ای پی آئی)وزیر اعظم محمد شہبازشریف نے سربراہان مملکت و حکومت،یورپی یونین،ترقی کے شراکت داروں اور اقوام متحدہ کا ریزیلیئنٹ پاکستان کانفرنس کو کامیاب بنانے پرشکریہ ادا کیا ہے۔ منگل کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے سب کے درمیان...
پنجاب کے مختلف علاقوں میں دھند ، موٹرویزبندرہیں
لاہور (ای پی آئی)صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند چھائی رہی جس کے باعث اہم شاہراہوں سمیت موٹرویز کو متعدد مقامات سے بند کر دیا گیا ۔ ترجمان موٹرویز پولیس کے مطابق موٹر وے ایم ٹو کو لاہور سے کوٹ مومن ، موٹروے ایم تھری کو فیض پور سے درخانہ اور...











