خصوصی ویڈیوز

اسرائیل کا ایران پر حملہ : قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اسرائیل کےخلاف قراردادیں متفقہ طور پر منظور

اسرائیل کا ایران پر حملہ : قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اسرائیل کےخلاف قراردادیں متفقہ طور پر منظور

اسلام آباد(ای پی آئی )اسرائیل کی جانب سے ایران کے خلاف جارحیت پر قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاسوں میں ایران پر اسرائیلی حملے کے خلاف قراردادیں متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔اسپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا، جس میں وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر...

سماء نیوز ہیڈلائنز میں شامل 4 اہم خبریں

سماء نیوز ہیڈلائنز میں شامل 4 اہم خبریں

1 سندھ کابینہ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دے دی۔وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کے اجلاس میں آئندہ مالی سال کےلیے بجٹ کی منظوری دے دی گئی ہے۔ مراد علی شاہ نے کہا کہ عوامی ترجیحات کو مد نظر رکھتے ہوئے بجٹ پیش کیا جائیگا۔وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ بجٹ میں...

دنیا  نیوز ہیڈلائنزمیں شامل 17 اہم خبریں

دنیا نیوز ہیڈلائنزمیں شامل 17 اہم خبریں

1 اسرائیلی حملے: ایرانی مسلح افواج کے سربراہ سمیت متعدد کمانڈرز اور 6 سائنسدان شہید،اسرائیل نے آج صبح ایران میں درجنوں مقامات پر فضائی حملے کیے ہیں، دارالحکومت تہران کے شمال مشرقی علاقے میں بھی دھماکوں کی زور دار آوازیں سنی گئیں اور بعض مقامات سے دھویں کے بادل اٹھتے...

جیو نیوز12 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل 17 اہم‌خبریں

جیو نیوز12 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل 17 اہم‌خبریں

1 وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نےکہا ہےکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی مشاورت اور منظوری کے بغیر بجٹ پاس نہیں کیا جائےگا۔ہم نئے مالی سال کا بجٹ پیش کرنے جارہے ہیں جس پر ہمیں اپنے لیڈر کی رہنمائی چاہیے، ‏بجٹ کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کی ہدایات واضح ہیں،...

اسرائیلی فوجی حملے ایران کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی سنگین خلاف ورزی ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ

اسرائیلی فوجی حملے ایران کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی سنگین خلاف ورزی ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(ای پی آئی )اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملے کے حوالےسے پاکستانی دفتر خارجہ نے بیان جاری کرتے ہوئے ایران پر اسرائیلی حملے کو جارحیت قرار دیا ہے ۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی علاقائی امن کے لیے خطرہ ہے اور ایران کو اس میں اپنے دفاع کا بھرپور...

جلاؤ گھیراؤ کیس :بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی ضمانت کنفرم

جلاؤ گھیراؤ کیس :بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی ضمانت کنفرم

لاہور(ای پی آئی )انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے خلاف 5 اکتوبر کو جلاؤ گھیراؤ کے کیس کی سماعت۔ عدالت نے عمران خان کی بہنوں کی درخواست ضمانت منظور کر لی ، دوران سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے...

بجٹ کے نتائج آنا شروع، سولر پلیٹیں مہنگی ہوگئیں

بجٹ کے نتائج آنا شروع، سولر پلیٹیں مہنگی ہوگئیں

راولپنڈی( ای پی آئی )قومی اسمبلی میں وفاقی بجٹ پیش ہوتے ہی نتائج سامنے آنا شروع ہوگئے،منافع خوروں نے سولر پینلز پر18 فیصد ٹیکس کاحکومتی اعلان سنتے ہی سولر پلیٹیں مہنگی کردیں۔ راولپنڈی کی مارکیٹوں میں فی پلیٹ ایک سے تین ہزارروپے اضافہ کردیا، سولر پینلزسے متعلقہ دیگر...

جیو نیوز ہیڈلائنز میں شامل 5 اہم خبریں

جیو نیوز ہیڈلائنز میں شامل 5 اہم خبریں

1 مصری حکام نے غزہ کی جانب عالمی مارچ سے قبل 200 سے زائد فلسطین حامی کارکنوں کو گرفتار کرلیا۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق مارچ کے منتظمین کا کہنا ہے کہ مصری حکام نے قاہرہ ائیرپورٹ پر 200 سے زائد کارکنوں کو حراست میں لیا یا ان سے تفتیش کی۔منتظمین کا بتانا ہے کہ زیر...

ایکسپریس نیوز ہیڈلائنز میں شامل 7 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز ہیڈلائنز میں شامل 7 اہم خبریں

1 اسپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ کی تنخواہوں میں اضافے کے حوالے سے سیکرٹریٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ منظوری خود وفاقی حکومت نے دی ہے۔قومی اسمبلی اور سینیٹ سیکرٹریٹ نے تنخواہیں بڑھانے کا الزام مسترد کردیا ہے اور کہا ہے کہ قومی اسمبلی اور سینیٹ سیکرٹریٹ کے پاس...

سماء نیوز ہیڈلائنز میں شامل 7 اہم خبریں

سماء نیوز ہیڈلائنز میں شامل 7 اہم خبریں

1 سولر پینلز پر ٹیکس لگنے سے پلیٹس کی قیمت میں 20 فیصد تک اضافہ,مہنگی بجلی سے پریشان شہری سولر پینلز لگوا کر بجلی کا بل کم کرنے کی کوششوں میں مصروف تھے لیکن مارکیٹ میں سولر پینلز کی قیمتوں میں 20 فیصد اضافے نے منصوبوں پر پانی پھیر دیاہے ۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ پلیٹوں...

دنیا نیوز ہیڈلائنز میں شامل 7 اہم خبریں

دنیا نیوز ہیڈلائنز میں شامل 7 اہم خبریں

1 بھارت: احمد آباد میں ایئرانڈیا کا مسافر طیارہ گر کر تباہ، تمام 242 مسافر ہلاک،بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایئرانڈیا کی فلائٹ نمبر اے آئی 171 بھارتی ریاست گجرات کے احمد آباد ایئرپورٹ سے لندن (برطانیہ) کیلئے روانہ ہوئی تھی، حادثہ ٹیک آف کے دوران پیش آیا، طیارے...

سمگل شدہ ایرانی تیل سے قومی  خزانہ کو 173ارب سالانہ نقصان کا انکشاف

سمگل شدہ ایرانی تیل سے قومی خزانہ کو 173ارب سالانہ نقصان کا انکشاف

اسلام آباد (محمداکرم عابد)ملک میں ایران سے سالانہ 550 ارب روپے کا تیل سمگل ہوتا ہے سمگلنگ کے لئے72283 ٹینکرزکچے راستوں پر نہیں چل سکتے وہ پکے راستوں پر چلتے ہیں ان راستوں پر ٹوٹل 26 پل ہیں یہ کیسے گزرتے ہیں سیکورٹی فورسزکسٹم انٹیلی جنس کسی کو نظر نہیں آتے سالانہ خزانہ...