خصوصی ویڈیوز
ایران میں مظاہروں میں شریک دو لڑکوں کی پھانسی ، یورپی یونین کی سخت مذمت
تہران،برسلز(ای پی آئی)یورپی یونین نے ایران میں حجاب کے خلاف مظاہروں میں شریک دو لڑکوں کی پھانسی کی سختی سے مذمت کرتے ہوئے اسے دہشت ناک قرار دے دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران میں احتجاج پر دو لڑکوں کی پھانسی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے یورپی یونین خارجہ امور...
شہزادہ ہیری نے جن 25 افغانیوں کو قتل کیا وہ شطرنج کے مہرے نہیں انسان تھے، افغان حکومت
کابل (ای پی آئی)افغان حکومت نے کہا ہے کہ شہزادہ ہیری نے جن 25 افغانیوں کو قتل کیا وہ شطرنج کے مہرے نہیں انسان تھے، ان کے اہل خانہ ان کی واپسی کے منتظر تھے۔ لیکن برطانوی شہزادے نے انہیں قتل کردیا۔ افغان حکومت نے 25 افراد کے افغانستان میں قتل کے اعتراف کو ہدفِ تنقید...
ماضی کی مقبول اداکارہ سومی علی کے سلمان خان پرسنگین الزامات
کراچی (ای پی آئی)ماضی کی مقبول پاکستانی نژاد امریکی و بھارتی اداکارہ سومی علی نے سلمان خان پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اداکار نے 8 سال تک انہیں تذلیل و استحصال کا نشانہ بنایا۔ سومی علی کا شمار 1990 کی مقبول بولی وڈ ہیروئنز میں ہوتا ہے، انہوں نے...
پاکستانی اداکارہ سعدیہ خان نے آریان کے ساتھ تصویر شیئر کردی
دبئی (ای پی آئی)پاکستانی اداکارہ سعدیہ خان نے بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کی ہے۔ اداکارہ نے اپنے انسٹا گرام پر نئے سال کی تقریب میں شرکت کی تصویر شیئر کی ہے جس میں ان کے ساتھ آریان خان موجود ہیں۔ سعدیہ خان نے انسٹاگرام اسٹوری پر کیپشن...
جب تک عام آدمی اسمبلی میں نہیں پہنچے گا غریب کے مسائل حل نہیں ہونگے’ جواد احمد
لاہور (ای پی آئی)نامور گلوکار وسیاسی جماعت برابری پارٹی کے سربراہ جوا د احمد نے کہا ہے کہ جب تک عام آدمی اسمبلیوں میں نہیں پہنچے گا اس وقت تک اس کے مسائل حل نہیں ہو سکتے ، اس کی بڑی مسائل پڑوسی ملک میں عام آدمی پارٹی ہے جس میں ایک غریب طبقے سے تعلق رکھنے والے لیڈر نے...
8 جولائی کو خبردار کیا تھا نومبر دسمبر میں آٹے کا بد ترین بحران پیدا ہو گا،فواد چودھری
لاہور(ای پی اآئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہاہے کہ آٹھ جولائی کو میں نے پریس کانفرنس میں خبردار کیا تھا کہ نومبر دسمبر میں آٹے کا بد ترین بحران پیدا ہو گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں فوادچودھری کاکہناتھا کہ بدقسمتی سے حکومت اور...
پشاور،سی ٹی ڈی کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک
پشاور (ای پی اآئی )خیبر بارڈر پر کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ پشاور ریجن اور سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا ،جس میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق فورسز نے دہشتگردوں کی گرفتاری کے لئے اچینی سربند میں کاروائی کی، سنگو سربند ضلع خیبر بارڈر پر...
اے این ایف نے مختلف شہروں میں کارروائیاں،منشیات برآمد
راولپنڈی(ای پی آئی)اے این ایف نے مختلف شہروں سے بیرون ملک پارسلز اور غباروں کے ذریعے منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ حکام کے مطابق اے این ایف نے شاہراہ فیصل کراچی پر نجی کوریئر آفس میں آسٹریلیا بھیجے جانے والے پارسل سے 2 کلو 560 گرام آئس، اسلام آباد میں نجی کوریئر...
پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند ،موٹرویز کئی مقامات پربند
لاہور(ای پی آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند چھائی رہی ، موٹر ویز کو کئی مقامات پربند کردیا گیا۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کے باعث حد نگاہ انتہائی کم رہی، دھند کے باعث مسافروں کو شدید مشکلات کا بھی سامنا...
کورونا ،مزید 18کیسز رپورٹ ،22مریضوں کی حالت تشویشناک
اسلام آباد(ای پی آئی)مہلک عالمی وبا کوروناوائرس کے باعث ملک بھر میں18نئے کیسز رپورٹ ہوئے، 22مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔ قومی ادارہ برائے صحت کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 447 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 18افراد...
زرمبادلہ کے ذخائر4.5ارب ڈالررہ گئے،شیخ رشید
راولپنڈی(ای پی آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 2وقت کی روٹی کے لئے پہلی شہادت میرپورخاص میں ہو گئی ہے اب مہنگائی کی جگہ ٹھکائی مارچ ہو سکتاہے۔ ان خیالات کااظہار شیخ رشید احمد نے اتوار کے روز ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کیا۔...
اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل نظر نہیں آرہی، عمران خان
لاہور (ای پی ئی )چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب میں وزیراعلی کے اعتماد کے ووٹ میں اسٹیبلشمنٹ ہمیں نیوٹرل نظر نہیں آرہی۔ کورٹ رپورٹرز کے وفد سے ملاقات کے دوران گفتگوکرتے ہوئے عمران خان نے کہاکہ ہم اس بات کی تیاری کر رہے ہیں کہ گیارہ جنوری کو...











