خصوصی ویڈیوز
بے اختیار وزرائے اعظم!
محمد بلال غوری بھارت کی 75سالہ پارلیمانی تاریخ میں نریندر مودی 14ویں وزیراعظم ہیں، اگر دوبار نگراں وزیراعظم بننے والے گلزاری لال نندا کو بھی شامل کرلیا جائے تو یہ تعداد 15بنتی ہے۔اس حساب سے منتخب بھارتی وزرائے اعظم کی اوسط مدت5 سال4 ماہ بنتی ہے۔پاکستان کی 75سالہ تاریخ...
عمران خان کا نیا اعزاز
حامد میر عمران خان ایک تاریخ ساز شخصیت ہیں۔ وہ پاکستان کی تاریخ کے پہلے سیاستدان بننے والے ہیں جنہوں نے بطور وزیر اعظم قومی اسمبلی توڑی اور اب ایک سابق وزیر اعظم کی حیثیت سے انہوں نے 23 دسمبر 2022 کو پنجاب اور خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلیاں توڑنے کا اعلان کردیا ہے۔...
معلومات کے 10 ہزار نقاط والا اے آر اسمارٹ گلوب
ہانگ کانگ(ای پی آئی ) بالخصوص بچوں کو تاریخ، جغرافیہ اور دیگر علوم سکھانے والا ایک دلچسپ کرہ ارض ماڈل (گلوب) بنایا گیا ہے جس پر برقی پین رکھتے ہیں وہاں کی تاریخ اور ان گنت معلومات سامنے آجاتی ہے۔ اس طرح پورے گلوب پر کوئی 10 ہزار مقامات ایسے ہیں جہاں سے مختلف شعبوں کی...
ٹوئٹر سے ٹوئٹر فار آئی فون، ٹوئٹر فار اینڈرائڈ کا لیبل ختم کردیا گیا
سان فرانسسکو (ای پی آئی )ارب پتی ایلون مسک نے ٹوئٹر پر تصدیق کی ہے کہ مائیکروبلاگنگ پلیٹ فارم اب اس ڈیوائس کو نہیں دکھائے گا جس سے کوئی ٹویٹ پوسٹ کیا گیا تھا- چاہے وہ آئی فون ہو یا اینڈرائیڈ ڈیوائس یا ٹویٹر ویب۔ اس سے پہلے ہر ٹویٹ کے نیچے ٹوئٹر فار اینڈرائڈ، یا ٹوئٹر...
ماہرین نے پانی والے دو نئے سیارے دریافت کرلیے
واشنگٹن(ای پی آئی ) مونٹریال یونیورسٹی کے ماہرین فلکیات نے پانی والے دو سیاروں کو دریافت کیا ہے۔ ناسا کی ہبل اور سپٹزر دوربینوں کا استعمال کرتے ہوئے کی گئی تحقیق کے مطابق، سرخ بونے ستاروں کے گرد چکر لگانے والے ایکسپوپلینٹس 'واٹر ورلڈز' ہیں، یعنی سیارے کا ایک بڑا حصہ...
ٹِک ٹاک کی جانب سے یوٹیوب طرز کے فیچر کی آزمائش جاری
بیجنگ(ای پی آئی ) ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹِک ٹاک نِت نئے فیچرز متعارف کرانے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اپنی حریف ایپس کے لیے نئی مشکلات کھڑی کر رہی ہے۔ٹِک ٹاک کی جانب سے حال ہی میں یوٹیوب طرز کی ہوریزونٹل اسکرین کے فیچر کی آزمائش کی گئی ہے جو ٹِک ٹاک کلپس کو دیکھنے کا...
سال 2100 تک بڑی تعداد میں پودے اور جانوروں کے معدوم ہونے کا امکان
واشنگتن(ای پی آئی ) ایک نئی تحقیق کے مطابق اس صدی کے آخر تک پودے اور جانوروں کی 10 فی صد سے زیادہ اقسام معدوم ہوسکتی ہیں۔جمعے کے روز سائنس ایڈوانسز میں شائع ہونے والے تحقیقی مقالے کے مطابق موسمیاتی بحران کے سبب آئندہ دہائیوں میں پودوں اور جانوروں کی معدومیت میں تیزی...
مقررہ اوقات میں غذا کھانے کی عادت، کئی بیماریوں سے رکھے محفوظ
واشنگٹن (ای پی آئی )ایک تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ بھوک مٹانے کے لیے ہر وقت کھانا کھانے کے بجائے مقررہ وقت پر غذا کھانی جائے تو اس کے جسمانی صحت پر مثبت اثرات پڑتے ہیں اور ایسا کرنے سے کئی بیماریوں میں کمی کے امکانات بھی بڑھ جاتے ہیں۔طبی جریدے سیل موٹابولزم میں...
کیلے کھانے کے 7 حیران کن فوائد
اسلام آباد (ای پی آئی )کیلے کی خاصیت یہ ہے کہ یہ لذیذ پھل آپ کم قیمت میں خرید سکتے ہیںکیلے صحت کے لیے انتہائی مفید ہے، یہ لذیذ پھل آپ باآسانی اور کم قیمت میں خرید سکتے ہیں جس کے ان گنت اور حیران فوائد ہیں۔ صحت مند غذا کے لیے کیلے بہترین انتخاب ہیں اور عموما سارا سال...
یومیہ بادام کی تھوڑی سی مقدار کھانے کے حیران کن فوائد
لندن (ای پی آئی )ایک تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ جگر کی سوزش سمیت قبض جیسی دائمی بیماریوں میں مبتلا افراد کو یومیہ محض 60 گرام تک بادام کھانے سے حیران کن فوائد مل سکتے ہیں۔کنگز کالج لندن کے طبی جریدے میں شائع تحقیق کے مطابق ماہرین نے بادام کا معدے سمیت نظام ہاضمہ...
سال 2022: پاکستانی کون سے کھانے تیار کرنے کے طریقے تلاش کرتے رہے؟
واشنگٹن (ای پی آئی )دیگر شعبوں کے شوقین افراد کی طرح لذیذ اور ذائقہ دار غذائیں کھانے والے افراد نے بھی سال 2022 میں گوگل سرچ انجن پر مختلف اقسام کے کھانے پکانے کے طریقے تلاش کیے۔گوگل نے پاکستانیوں کی جانب سے سال 2022 میں مختلف کھانے پکانے کی تلاش کی جانے والی ترکیبوں...
کیا آپ موسم سرما میں زیادہ استعمال ہونے والی اس سبزی کے فوائد جانتے ہیں؟
اسلام آباد (ای پی آئی )میتھی ایک عام دستیاب بوٹی یا یوں کہہ لیں سبزی ہے جس کا استعمال عموما موسم سرما میں بڑھ جاتا ہے، میتھی کو اکثر آلو کے ساتھ پکا کر کھایا جاتا ہے۔مگر کیا آپ کو پتا ہے کہ یہ سبز پتے صحت کے لیے کتنے فائدہ مند ہیں جس کے بیج بھی مصالحے اور مختلف ادویات...