خصوصی ویڈیوز

اسلام آباد؛ ملزمان نے زیادتی کے بعد لڑکے کی لاش درخت سے لٹکادی

اسلام آباد(ای پی آئی) اسلام آباد کے سیکٹر آئی ایٹ سے 15سالہ افغان بچے کی لاش برآمد ہوئی ہے جسے قتل سے قبل زیادتی کا نشانہ بنانے کا بھی خدشہ ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق تھانہ آئی نائن پولیس کو صبح 9 بجے کے قریب جنگل میں لاش کی موجودگی کی اطلاع ملی، پولیس موقع پر پہنچی تو...

سات سالہ بچے سے زیادتی کی کوشش کرنے والا گرفتار

واہ کینٹ(ای پی آئی)صدر واہ پولیس نے سات سالہ بچے سے زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے متاثرہ لڑکے کے والد کی درخواست پر فوری طور پر مقدمہ درج کرکے ملزم سمیع اللہ کو گرفتار کیا۔ والد کے مطابق اس کے بیٹے کے ساتھ ملزم سمیع اللہ نے زیادتی کی کوشش...

اسلام آباد میں خاتون کیخلاف گمنام شہری کی درخواست پر درج مقدمہ خارج

اسلام آباد(ای پی آئی) پولیس نے نامعلوم شہری کی درخواست پر مقدمہ درج کرنے کی غلطی تسلیم کر لی.پولیس نے تھانہ آبپارہ میں خاتون کے خلاف درج مقدمہ میں اسلام آباد ہائی کورٹ کو ڈسچارج رپورٹ دے دی۔جسٹس طارق محمود جہانگیری نے خاتون کی درخواست پر سماعت کی۔ پولیس کی جانب سے...

راولپنڈی؛ جرگے میں دو گروہوں کے درمیان فائرنگ، 10 افراد زخمی

راولپنڈی(ای پی آئی)راولپنڈی تھانہ روات کے علاقے جھٹہ ہتھیال جرگے میں دو گروپوں نے فائرنگ کردی ، گولیاں لگنے سے راہگیر سمیت 10 افراد زخمی ہوگے۔ ملزمان ایک گھنٹے تک فائرنگ کرتے رہے جس سے علاقے میں شدید خو ف وہراس پھیل گیا۔سی پی او کے نوٹس کے بعد 12مشکوک افراد کو تحویل...

کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کی جانب سے19ویں فرنٹیر انفارمیشن ٹیکنالوجی (FIT) کانفرنس کا انعقاد

اسلام آباد(نامہ نگار)کامسیٹس یونیورسٹی ،اسلام آباد کی طرف سے کامسٹیک سیکرٹریٹ ،اسلام آباد میں منعقد ہ19 ویںبین الااقوامی کانفرنس بعنوان فرنٹیرانفارمیشن ٹیکنالوجی 2022کی تقریب کا خوش اسلوبی سے اختتام پذیر ہوا ہے ۔چیئر مین ہائی ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان ،پروفیسر ڈاکٹر...

وفاقی حکومت کے تعلیمی اداروں اور ایچ ای سی کے کنیکٹیویٹی کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

راولپنڈی(ای پی آئی) ایف جی ای آئی کالجوں تک PERN کنیکٹوٹی کو وسعت دینے کے لیے ایچ ای سی میں ایم او یو پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی۔تقریب میں ڈی جی ایف جی ای آئی میجر جنرل محمد اصغر، ایچ آئی (ایم) اور چیئرمین ایچ ای سی پروفیسر ڈاکٹر مختار احمد، ایس آئی نے شرکت کی۔HEC...

اوپن یونیورسٹی:سیرت طیبہ کی روشنی میں تعمیر شخصیت کے موضوع پر سیمینار

اسلام آباد(ای پی آئی)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی سیر ت النبی صلی اللہ علیہ و الہ وسلم چئیر نے" سیرت طیبہ کی روشنی میں تعمیر شخصیت"کے موضوع پر گذشتہ روز سیمینارمنعقد کیا۔پروفیسر امیریٹس، ڈاکٹر محمود الحسن بٹ اس موقع پر کلیدی مقرر تھے۔اقبال چئیر کے صدرنشین، پروفیسر...

نمل کے یو نیورسٹی میں اکیسویں صدی میں عربی زبان اور ادب کے عنوان سے ایک روزہ کانفرنس کا انعقاد

اسلام آباد(ای پی آئی)نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگوئجز (نمل) کے شعبہ عربی کے زیر اہتمام اکیسویں صدی میں عربی زبان اور ادب کے عنوان سے ایک روزہ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس کے افتتاحی سیشن کے مہمان خصوصی سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی جبکہ اختتامی سیشن کے...

اوپن یونیورسٹی:پختون ثقافت میں زبانی تاریخ کی اہمیت کے موضوع پر سیمینار

اسلام آباد (ای پی آئی)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں منعقدہ " پختون ثفاقت میں زبانی تاریخ کی اہمیت "کے موضوع پر سیمینار کے مقررین نے گمشدہ رویات کو تلاش اور انہیں محفوظ کرنے کے لئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت پر زور دیا۔انہوں نے کہا کہ ہماری رویات ہم سے کہیں گم ہوچکی ہیں...

2022 کے دنیا کے 10مقبول ترین سیاحتی مقامات

قدرت کی خوبصورتی ہو یا بلند و بالا عمارات کا جادو، ٹیکنالوجی سے لیس شاپنگ پلازہ ہو یا تفریحی مقامات پر گھومنے پھرنے کا شوق کس فرد کو نہیں ہوتا تاہم اس کی استطاعت بہت کم لوگوں کو ہوتی ہے۔مگر پھر بھی جو لوگ رواں برس دنیا کے مختلف شہروں کی سیر کرنا چاہتے ہیں ان کے لیے...

رٹو سے فرانو تک: موسمِ سرما میں گلگت بلتستان کی سیر

گلگت(ای پی آئی)یہاں زخ کی سواری نہ کرنا محروم رہنے کے مترادف ہے۔ اس ایڈونچر کے بعد اندازہ ہوا کہ پرانے ادوار میں لوگ کتنی مشکل سے سفر کرتے ہوں گے،سردیاں ختم ہونے کو آرہی ہیں اور آپ آئے نہیں، لیکن ابھی بھی موقع ہاتھ سے نہیں گیا۔ رٹو میں ونٹر فیسٹیول کا انعقاد کروا رہا...

اوڈنسے شہر جس کی تاریخ ایک ہزار سال پر محیط ہے

کوپن ہیگن(ای پی آئی)اوڈنسے ڈنمارک کا تیسرا بڑا شہر ہے اور کوپن ہیگن سے تقریبا سوا گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے۔ کوپن ہیگن شی لینڈ جزیرے پر اور اوڈنسے فیون نامی جزیرے پر واقع ہے۔ دونوں جزیروں کو ملانے والے پل کا نام اسٹوا بیلٹ ہے جسے آپ بڑا پل کہہ سکتے ہیں۔ اسٹوا بیلٹ، لل...