صحت
ملک بھر میں اانسدادپولیو مہم کل13 مارچ سے شروع ہو گی
اسلام آباد(ای پی آئی)ملک بھر میں اانسدادپولیو مہم آج13 مارچ سے شروع ہو گی، مہم دو مرحلوں میں منعقد کی جا رہی ہے، وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ والدین اپنے بچوں کو ہر پولیو مہم میں حفاظتی قطرے ضرور پلوائیں۔ مارچ کی پولیو مہم میں 21 ملین سے زیادہ بچوں کو...
2050 تک کینسر کے علاج کی عالمی قیمت 25 ٹریلین ڈالر تک پہنچ جائیگی : رپورٹ
مکوآنہ (ای پی آئی )کینسر کا علاج دنیا میں مہنگا ترین علاج سمجھا جاتا ہے، ایک سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اگر عالمی سطح پر مختلف اقسام کے کینسر کی موجودہ شرح جاری رہی تو 2050 ء تک اس کے علاج پر 25 ٹریلین ڈالر کی رقم صرف ہوگی۔ ایک رپورٹ کے مطابق یہ خطیر رقم 2020...
سندھ کابینہ نے کورونا وائرس ایمرجنسی فنڈ بند کرنے کی منظوری دیدی
کراچی(ای پی آئی )سندھ کابینہ نے کورونا وائرس ایمرجنسی فنڈ بند جبکہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے کام سے منسوب 3 ہزار 264 اسامیوں کو اپ گریڈ کرنے کی منظوری دے دی ۔ وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں کابینہ اجلاس ہوا،اجلاس میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے کام سے منسوب 3264...
24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 50نئے کیس رپورٹ ہوئے ،قومی ادارہ صحت
اسلام آباد(ای پی آئی)قومی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 50نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے9مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ جمعرات کو این آئی ایچ کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران5ہزار157...
ملک میں کورونا وائرس کے 30نئے کیس رپورٹ ،08مریضوں کی حالت تشویش ناک
اسلام آباد(ای پی آئی)قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ)نے کہا ہے کہ ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 30نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے08مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ منگل کو این آئی ایچ کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران 2...
کورونا وائرس کے 50نئے کیس رپورٹ،10مریضوں کی حالت تشویش ناک،قومی ادارہ صحت
اسلام آباد(ای پی آئی)قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ)نے کہا ہے کہ ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 50نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے10مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ پیر کو این آئی ایچ کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران 4...
24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 45نئے کیس رپورٹ ہوئے ،قومی ادارہ صحت
اسلام آباد(ای پی آئی)قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ)نے کہا ہے کہ ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 45نئے کیس رپورٹ ہوئے جن میں سے 09مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ اتوار کو این آئی ایچ کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے...
کورونا وائرس کے 46 نئے کیسز رپورٹ7 مریضوں کی حالت تشویشناک
اسلام آباد (ای پی آئی)قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 46 نئے کیس رپورٹ ہوئے جن میں سے 07 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ ہفتہ کو این آئی ایچ کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران...
24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 23نئے کیس رپورٹ ہوئے ،قومی ادارہ صحت
اسلام آباد(ای پی آئی)قومی ادارہ صحت(این آئی ایچ)نے کہا ہے کہ ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 23نئے کیس رپورٹ ہوئے جن میں سے 13مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ منگل کو این آئی ایچ کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے...
اضلاع میں 60 لاکھ سے زائد بچوں کو انسداد پولیوقطرے پلائے گئے،عبدالقادر پٹیل
اسلام آباد(ای پی آئی)وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہاہے کہ 2023پولیو کے خاتمے کے لیے ایک اہم سال ہے،39 اضلاع میں 60 لاکھ سے زائد بچوں کو انسداد پولیوقطرے پلائے گئے۔ بدھ کو وزارت صحت سیجاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر نے کہا کہ ملک کے مختلف حصوں میں پانچ سال سے کم عمر...
24گھنٹوں کے دوران 2 ہزار 859 کورونا ٹیسٹ،13 کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے
اسلام آباد(ای پی آئی)قومی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 2 ہزار 859 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔ این آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار 859 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 13 افراد کے کورونا ٹیسٹ...
ملک کے 39 اضلاع میں پولیو مہم کا آغاز
اسلام آباد(ای پی آئی)وفاقی وزیر برائے قومی صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ لاہور کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق کے بعد ملک کے 39 اضلاع میں پانچ سال سے کم عمر کے 60 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچا کے قطرے پلانے کی مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے، والدین پنے 5...





