اسلام آباد

انتخابات پر اثرانداز ہونے کا معاملہ ، نگراں وزیراعظم کو نوٹس جاری کرنے کی ہدایت

انتخابات پر اثرانداز ہونے کا معاملہ ، نگراں وزیراعظم کو نوٹس جاری کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(ای پی آئی ) وفاقی وزرا کی جانب سے عام انتخابات پر اثر انداز ہونے کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے نگراں وزیراعظم انوار الحق کو نوٹس جاری کرنے کی ہدایت کردی۔ تفصیل کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے 5 رکنی بینچ نے وفاقی وزرا کے عام...

کسی غیر قانونی مقیم کو اس ملک میں نہیں چھوڑا جائے گا،سرفراز بگٹی

کسی غیر قانونی مقیم کو اس ملک میں نہیں چھوڑا جائے گا،سرفراز بگٹی

اسلام آباد (ای پی آئی ) نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیرقانونی افراد کی نشاندہی ہوچکی ، غیرقانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے انخلا کیلئے حتمی پلان مرتب کر لیا گیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ غیرقانونی مقیم افراد کے...

سابقہ حکومت کے لگائے گئے وفاقی سیکرٹریز کی تفصیلات طلب

سابقہ حکومت کے لگائے گئے وفاقی سیکرٹریز کی تفصیلات طلب

اسلام آباد(ای پی آئی ) نگراں دوِر حکومت میں الیکشن کمیشن کے حکم پر افسران کے تبادلوں کے کیس میں اہم پیش رفت ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابقہ دور حکومت کے لگائے گئے وفاقی سیکرٹریز کی تفصیل طلب کرلی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے تفصیلات طلب کرتے ہوئے استفسار کیا ہے کہ اب تک...

چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی سماعت ملتوی

چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی سماعت ملتوی

اسلام آباد(ای پی آئی )چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر الیکشن کمیشن میں سماعت 9 نومبر تک ملتوی کر دی گئی ۔ تفصیل کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کے معاملے پر الیکشن کمیشن میں سماعت ہوئی،چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان...

چیف جسٹس  نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس کل طلب کرلیا

چیف جسٹس نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس کل طلب کرلیا

اسلام آباد(ای پی آئی ) سپریم جوڈیشل کونسل میں ججز کے خلاف زیر التواء شکایات پر غور کیلئےچیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اجلاس کل طلب کرلیا ہے ۔ اجلاس ججز کیخلاف زیرالتوا شکایات پر غور کیلئے طلب کیاگیا،جوڈیشل کونسل میں جسٹس سردار طارق، جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس امیر حسین...

فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس،سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس،سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان میں فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس سماعت کے لیے مقررکردیا گیا چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں  جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس امین الدین خان پر مشتمل  تین رکنی بینچ یکم نومبر کو سماعت کرے گا، رجسٹرار سپریم کورٹ...

لاپتہ افراد کی بازیابی ، اعتزاز احسن نےسپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی

لاپتہ افراد کی بازیابی ، اعتزاز احسن نےسپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی

اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور سینئر وکیل اعتزاز احسن نے سپریم آف پاکستان میں گمشدہ افراد کی بازیابی کیلئےدرخواست دائر کردی۔ سینئر قانون دان کی جانب سےدائر درخواست میں وفاقی، صوبائی حکومتوں، چاروں آئی جیز پولیس، لاپتہ افراد کمیشن کو فریق...

سائفر کیس؛ چیئرمین پی ٹی آئی نے فرد جرم کی کارروائی چیلنج کردی

سائفر کیس؛ چیئرمین پی ٹی آئی نے فرد جرم کی کارروائی چیلنج کردی

اسلام آباد(ای پی آئی ) سائفر کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر فرد جرم عائد ہونے کے بعد چیئرمین پیی ٹی آئی نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں فرد جرم کی کارروائی چیلنج کردی ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں مدعی مقدمہ یوسف نسیم کھوکھر اور ریاست...

جلاؤ گیراؤ کیس ،پی ٹی آئی کے  10 رہنماؤں کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری

جلاؤ گیراؤ کیس ،پی ٹی آئی کے 10 رہنماؤں کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(ای پی آئی) 9 مئی واقعات کے مقدمات میں نامزد پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کے خلاف دائمی وارنٹ گرفتاری جاری .انسداد دہشت گردی عدالت نے مراد سعید، عمر ایوب اور علی امین گنڈا پور سمیت پی ٹی آئی کے 10 رہنماؤں کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کئے ۔ تفصیل کے مطابق...

شہریار آفریدی کا نام ای سی ایل میں نہیں ،ایف آئی اے

شہریار آفریدی کا نام ای سی ایل میں نہیں ،ایف آئی اے

اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی کی جانب سے نام ای سی ایل میں ڈالنے کے خلاف درخواست پر سماعت ۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آئی اے)نےجواب عدالت میں جمع کر ادیا۔ تفصیل کے مطابق شہریار آفریدی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے خلاف دائر...

عام انتخابات ،الیکشن کمیشن کاجائزہ کیلئے غیر ملکی میڈیا، مبصرین مدعو کرنے کا فیصلہ

عام انتخابات ،الیکشن کمیشن کاجائزہ کیلئے غیر ملکی میڈیا، مبصرین مدعو کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (ای پی آئی ) ملک میں ہونے والے عام انتخابات کے جائزہ کیلئے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے غیر ملکی میڈیا اور مبصرین کو مدعو کرنے کا فیصلہ کیا ہے الیکشن کمیشن کے مطابق غیر ملکی میڈیا اور مبصرین کی رجسٹریشن کیلئے اوپن ڈور پالیسی رکھی گئی ہے، کسی بھی سیاسی...

نواز شریف کی درخواستوں پر سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری

نواز شریف کی درخواستوں پر سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری

اسلام آباد (ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی اپیلیں بحال کرنے کی درخواستوں پر سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا ۔ عدالت کی جانب سے جاری تحریری حکم نامے کے مطابق ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں اپیلوں کی بحالی پر سماعت کے دوران نیب کو...