اسلام آباد

مریم اورنگزیب نے تمام تحائف توشہ خانہ میں جمع کروائے،وزارت اطلاعات

مریم اورنگزیب نے تمام تحائف توشہ خانہ میں جمع کروائے،وزارت اطلاعات

اسلام آباد(ای پی آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے توشہ خانہ کا کوئی تحفہ اپنے پاس نہیں رکھا اور وفاقی وزیر اطلاعات نے تمام تحائف توشہ خانہ میں جمع کروائے۔ وزارت اطلاعات کی طرف سے جاری ایک ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب...

پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات: الیکشن کمیشن کے اہم اجلاس کل ہوں گے

پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات: الیکشن کمیشن کے اہم اجلاس کل ہوں گے

اسلام آباد(ای پی آئی)پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کے اہم اجلاس کل منگل کو ہوں گے۔ پہلا اجلاس پنجاب کی نگراں حکومت کے ساتھ ہوگا جبکہ دوسرا اجلاس گورنر کے پی کے ساتھ ہوگا۔الیکشن کمیشن کا تیسرا اجلاس وزارتِ دفاع اور ڈی جی ملٹری آپریشنز کے ساتھ...

خاتون جج کو دھمکی،عمران‌خان کی درخواست مسترد

خاتون جج کو دھمکی،عمران‌خان کی درخواست مسترد

اسلام آباد (ای پی آئی) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے خاتون جج کو دھمکی دینے پردرج کیس میں حاضری سے استثنی کےلئے دی گئی عمران خان کی درخواست مسترد کردی ہے. سول جج رانا مجاہد رحیم نے عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کردی ، عدالت نے عمران خان کو عدالتی وقت...

عمران خان کیخلاف توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس کی سماعت کااحوال

عمران خان کیخلاف توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس کی سماعت کااحوال

اسلام آباد (ای پی آئی) توشہ خانہ فوجداری کارروائی کے کیس میں عمران خان کی استثنیٰ کی درخواست منظور ہو گی یا نہیں اسلام آباد کی سیشن کورٹ سوا تین بجے فیصلہ سنائے گی. توشہ خانہ فوجداری کارروائی کے کیس میں خواجہ حارث نے تین اہم قانونی نقاط کیا اٹھائے؟ بظاہر الیکشن کمیشن...

اسلام آباد کی عدالتوں میں عمران خان کیخلاف دو اہم کیسزکی سماعت کل ہوگی

اسلام آباد کی عدالتوں میں عمران خان کیخلاف دو اہم کیسزکی سماعت کل ہوگی

اسلام آباد(ای پی آئی ) اسلام آباد کی عدالتوں میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف کل دو اہم کیسز کی سماعت ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق مبینہ بیٹی کو ظاہر نا کرنے پر نااہلی کیس کی سماعت ہائی کورٹ جبکہ توشہ خانہ فوجداری کارروائی کے کیس میں سیشن کورٹ نے عمران خان کو...

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 36 نشستوں پر ضمنی انتخابات ملتوی کردیئے

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 36 نشستوں پر ضمنی انتخابات ملتوی کردیئے

اسلام آباد(ای پی آئی )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کی 36 نشستوں پر ضمنی انتخابات ملتوی کردیئے ۔ خیبرپختونخوا کے 24 حلقوں کے انتخابات ملتوی کردیئے گئے ، اسلام آباد کے 3 اور کراچی کے 9 حلقوں کے انتخابات بھی ملتوی کر دیئے گئے، خیبرپختونخوا کے 24 حلقوں میں...

جسٹس مظاہر اکبر نقوی کے بیٹوں کا میاں داؤد ایڈووکیٹ کو قانونی نوٹس

جسٹس مظاہر اکبر نقوی کے بیٹوں کا میاں داؤد ایڈووکیٹ کو قانونی نوٹس

اسلام آباد(ای پی آئی )جسٹس مظاہر اکبر نقوی کے بیٹوں نے میاں داؤد ایڈووکیٹ کو قانونی نوٹس بھیج دیا۔ جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس پر نوٹس بھیجا گیاہے، نوٹس میں کہاگیاہے کہ میاں داؤد 15 دن میں معافی مانگیں اور اپنے الزامات کی تردید کریں ،میاں...

سلیمان خیل قبائل موومنٹ کاعام انتخابات میں چاروں صوبوں سے امیدواران میدان میں اتارنے کا فیصلہ

سلیمان خیل قبائل موومنٹ کاعام انتخابات میں چاروں صوبوں سے امیدواران میدان میں اتارنے کا فیصلہ

اسلام آباد(ای پی آئی)سلیمان خیل قبائل موومنٹ(ایس کیو ایم)نے عام انتخابات میں چاروں صوبوں سے اپنے امیدواران میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا ہے،امیدواران سے درخواستیں طلب کر لی گئیں ،مر کزی کا بینہ درخواستوں کا جائزہ لے کر حتمی میدواروںکافیصلہ کرے گی ،سلیمان خیل قبائل...

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 22 مارچ بدھ کو ہو گا

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 22 مارچ بدھ کو ہو گا

اسلام آباد(ای پی آئی)رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 22 مارچ بدھ کو ہو گا، ملک بھر میں زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس بھی ہوں گے۔ اجلاس میں ملک بھر سے موصول ہونے والی شہادتوں کی روشنی میں چاند کی رویت سے متعلق حتمی اعلان کیا جائے...

لاہور میں دفعہ 144کا نفاذ : پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر دی

لاہور میں دفعہ 144کا نفاذ : پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر دی

اسلام آباد(ای پی آئی)سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)عمران خان کی ہدایت پر پارٹی رہنما بابر اعوان نے لاہور میں دفعہ 144 کے نفاذ کو چیلنج کرنے کی درخواست الیکشن کمیشن میں دائر کردی۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن دفعہ 144 کے نفاذ کو ختم...

کاغذات نامزدگی کی عدم فراہمی، تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا

کاغذات نامزدگی کی عدم فراہمی، تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا

اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے امیدواران کو متعلقہ ریٹرننگ افسران کی جانب سے کاغذات نامزدگی کی عدم فراہمی کے معاملے پر پی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے معاملے پر شدید ردعمل کا اظہار کیا گیا، پارٹی نے معاملہ...

اداروں کیخلاف بغاوت کا کیس: شہباز گل کی درخواست مسترد

اداروں کیخلاف بغاوت کا کیس: شہباز گل کی درخواست مسترد

اسلام آباد (ای پی آئی ) سیشن کورٹ اسلام آباد نے اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس میں رہنما تحریک انصاف شہباز گل کی فرد جرم موخر کرنے کی استدعا پر محفوظ سنا دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بغاوت پر اکسانے سے متعلق کیس میں شہباز گل اور عماد یوسف کی...