اسلام آباد

سپریم کورٹ کا آئینی بینچ آج جمعہ کوفوجی عدالتوں سمیت کونسے مقدمات سنے گا؟ جانیئے

سپریم کورٹ کا آئینی بینچ آج جمعہ کوفوجی عدالتوں سمیت کونسے مقدمات سنے گا؟ جانیئے

اسلام آباد(ای پی آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان کاآئینی بینچ آج (جمعہ)کے روز فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے حوالہ سے دائر نظرثانی درخواستوں پر سماعت جاری رکھے گا۔ وزارت دفاع کے وکیل خواجہ حارث احمد اپنے دلائل جاری رکھیں گے۔جبکہ بینچ آج ملک مشتاق حسین اعوان کی جانب...

ازخودنوٹس کااختیار بند کردیا ہے، جسٹس امین الدین خان

ازخودنوٹس کااختیار بند کردیا ہے، جسٹس امین الدین خان

اسلام آباد(ای پی آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ کے سربراہ جسٹس امین الدین خان نے کہا ہے کہ ہم نے ازخودنوٹس لینے کااختیار بند کردیا ہے، درخواست گزارآئین کے آرٹیکل 184-3کے تحت دائر درخواست پر زورنہ دیں اور ہائی کورٹ چلے جائیں۔ سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس امین...

ہمارے ورکرز اور لیڈران پر سیدھی گولیاں چلائی گئی جو انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے،عمر ایوب

ہمارے ورکرز اور لیڈران پر سیدھی گولیاں چلائی گئی جو انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے،عمر ایوب

اسلام آ باد (ای پی آئی )اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب خان سے ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کی وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، سردار لطیف کھوسہ اور قومی اسمبلی کے ممبران موجود تھے ۔ملاقات میں عمر...

پارلیمینٹ میں پی ٹی آئی احتجاج کی شدت کم،فارم 47والوں سے مذاکرات کے لئے تیار

پارلیمینٹ میں پی ٹی آئی احتجاج کی شدت کم،فارم 47والوں سے مذاکرات کے لئے تیار

اسلام آباد(محمداکرم عابد)سانحہ ڈی چوک کے تناظر میں حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان جاری سخت کشیدگی بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی مزید مقدمات میں گرفتاریوں اور بشری بی بی کے ساتھ حکومتی طرزعمل کے ضمن میں پارلیمینٹ کے دونوں ایوانوں کے جاری اجلاسوں میں اپوزیشن کی بڑی جماعت کے...

وفاقی وزیر قانون و انصاف اور انسانی حقوق کی ملائیشین کمشنر سے ملاقات، پاکستانی قیدیوں کی واپسی پر تبادلہ خیال

وفاقی وزیر قانون و انصاف اور انسانی حقوق کی ملائیشین کمشنر سے ملاقات، پاکستانی قیدیوں کی واپسی پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(ای پی آئی ) وفاقی وزیر قانون و انصاف اور انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے 11 دسمبر 2024 کو اسلام آباد میں ملائیشین ہائی کمیشن کی کمشنر محترمہ میری رابرٹ اور ان کے وفد سے ملاقات کی۔ ملاقات میں ملائیشیا میں پاکستانی قیدیوں کو درپیش مسائل اور دوطرفہ...

پی سی بی-ایچ ای سی انٹر ورسٹی کرکٹ چیمپیئن شپ کاپشاور میں آغاز، جامعات کی 18 بہترین ٹیمیں حصہ لیں گی

پی سی بی-ایچ ای سی انٹر ورسٹی کرکٹ چیمپیئن شپ کاپشاور میں آغاز، جامعات کی 18 بہترین ٹیمیں حصہ لیں گی

10 دسمبر2024: ہائیر ایجوکیشن کمیشن پاکستان (ایچ ای سی) اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے اشتراک سے انٹرورسٹی کرکٹ چیمپیئن شپ 10 دسمبر 2024 سے پشاور میں منعقد ہونے جا رہی ہے۔ اس چیمپیئن شپ کی میزبانی یونیورسٹی آف پشاور کر رہی ہے۔ پاکستان کی جامعات میں 14 زونل مقابلوں...

اسپیکر قومی اسمبلی کے آفس نے مدارس رجسٹریشن بل پر ایوان صدرکا اعتراض دورکردیا گیا

اسپیکر قومی اسمبلی کے آفس نے مدارس رجسٹریشن بل پر ایوان صدرکا اعتراض دورکردیا گیا

اسلام آباد(محمداکرم عابد)اسپیکر قومی اسمبلی کے آفس نے مدارس رجسٹریشن بل پر ایوان صدرکا اعتراض دورکردیا تنازعہ کو ئی نہیں باقی نہیں رہا ۔نئے اعتراض کے خطرہ کے پیش نظر اسپیکرقومی اسمبلی کوجے یو آئی قیادت نے خط لکھ دیا۔ ذرائع کے مطابق مدارس رجسٹریشن سے متعلق...

وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت اورپی این سی اے کے اشتراک سے  آرٹ نمائش کا کامیاب انعقاد

وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت اورپی این سی اے کے اشتراک سے آرٹ نمائش کا کامیاب انعقاد

اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت (فوسپاہ) اور پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس (پی این سی اے) کے اشتراک سے"کام کی جگہ پر ہراسانی، اس کی اقسام اور اثرات" کے موضوع پر آرٹ نمائش کا کامیاب انعقاد ۔ تقریب کا انعقاد پی این سی اے اسلام آباد میں...

ملک سے سود کے خاتمے کا مشن ، اسٹریٹجک ایکشن پلان کی منظوری

ملک سے سود کے خاتمے کا مشن ، اسٹریٹجک ایکشن پلان کی منظوری

اسلام آباد (ای پی آئی)26 ویں آئینی ترمیم کے تحت یکم جنوری 2028 تک ملک سے سود کے خاتمے کا مشن ،اسلامی مالیات کی ترقی کے لیے 2024-2026 کے اسٹریٹجک ایکشن پلان کی منظوری ،اسلامی مالیات کی ترقی اور فروغ کے لیے ایکشن پلان منظورکر لیا گیا۔ ترجمان ایس ای سی پی کے مطابق یہ...

آئی ایم ایف سے معاہدہ ۔ حکومت نے گندم کی امدادی قیمت مقرر کرنے کی پالیسی ترک کردی

آئی ایم ایف سے معاہدہ ۔ حکومت نے گندم کی امدادی قیمت مقرر کرنے کی پالیسی ترک کردی

اسلام آباد (ای پی آئی ) آئی ایم ایف سے قرضہ حاصل کرنے کے لئے حکومت تمام شرا ئط پایہ تکمیل تک پہنچانے میں سرکردہ۔ گندم کی امدادی قیمت مقرر کرنے کی پالیسی ترک کردی گئی ، ذرائع کے مطابق حکومت ہرسال گندم کی فصل کی بوائی کے موقع پر امدادی قیمت مقرر کرتی ہے، جبکہ اس سال...

سینیٹ قانون و انصاف کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس بلوچستان اسمبلی نشستوں میں اضافہ کا بل منظور

سینیٹ قانون و انصاف کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس بلوچستان اسمبلی نشستوں میں اضافہ کا بل منظور

اسلام آباد (محمد اکرم عابد)سینیٹ کی قانون و انصاف کی خصوصی کمیٹی نے بلوچستان میں اسمبلی نشستوں میں اضافہ کا بل کثرت رائے سے منظور کرلیا، پاکستان مسلم لیگ(ن) نے بل کی تفصیلات سے آگاہی نہ ہونے پرتحفظات کا اظہار کیا ہے بل کی حمایت کی گئی ہے نہ مخالفت،پی ٹی آئی...

آئی ایس ایس آئی نے کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز کے ساتھ تنازعہ کشمیر پر اعلیٰ سطح پر وکالت کرنے کے لیے ایک مفاہمت نامے پر دستخط کیے

آئی ایس ایس آئی نے کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز کے ساتھ تنازعہ کشمیر پر اعلیٰ سطح پر وکالت کرنے کے لیے ایک مفاہمت نامے پر دستخط کیے

قومی تھنک ٹینکس تک اپنی رسائی کو مزید گہرا کرتے ہوئے، انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) نے کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز کے ساتھ ایک مفاہمت نامے پر دستخط کیے ہیں، جو پالیسی پر مبنی تحقیق اور جموں و کشمیر تنازعہ اور اس کے منصفانہ اور...