پاکستان
ایکسپریس نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 8 اہم خبریں
1 اپوزیشن گرینڈ الائنس کی قیادت پر مقدمہ درج ہونے کا امکان،پوزیشن جماعتوں کو انتظامیہ کی جانب سے آج کانفرنس کی اجازت نہیں دی گئی تھی۔ذرئع کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کے رہنما نجی ہوٹل میں زبردستی کانفرنس کے لیے گھسے، تھانہ سیکرٹریٹ کی پولیس نے ہوٹل کے منیجر سے واقعے سے...
آر ایس پی این کے زیر انتظام مقامی ترقی اور مواقع اجاگر کرنے کے لیے سالانہ کمیونٹی کنونشن 2025 کا انعقاد
اسلام آباد۔ رورل سپورٹ پروگرامز نیٹ ورک (RSPN) کے تحت سالانہ کمیونٹی کنونشن 2025 منعقد کیاگیاجس کا موضوع نوجوانوں کو بااختیار بنانا، موسمیاتی تبدیلیوں سے نبرد آزما ہونے کی مزاحمت اور صحت مند خاندانوں کی تشکیل تھا۔گزشتہ روز یہاں منعقدہ اس سالانہ تقریب میں ملک بھر سے ان...
ایکسپریس نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 4 اہم خبریں
1 رمضان کے دوران اسلام آباد کے شہریوں کو بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ,اسلام آباد کے 17 مقامات پر فیئر پرائس شاپس قائم کی جائیں گی اور اس حوالے سے ضلعی انتظامیہ نے شاپس کی فہرست جاری کر دی ہے۔فیئر پرائس شاپس پر شہری ہول سیل ریٹ پر اشیاء خورونوش خرید سکیں گے۔جی نائن مرکز،...
سماء نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں
1 شمالی وزیرستان میں تیل و گیس کی دریافت کےلئے معاہدے پر دستخط,وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کی موجودگی میں معاہدے پر دستخط کی تقریب پختونخوا ہاوس اسلام میں منعقد ہوئی۔ وفاقی وزارت پیٹرولیم ، محکمہ توانائی خیبر پختونخوا کے علاوہ شراکت دار کمپنیوں کے اعلی حکام نے شرکت...
جیونیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں
1 پونٹنگ نے پاکستان کے چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونے پر 2 کھلاڑیوں کو ذمہ دار ٹھہرا دیا.ٹورنامنٹ میں بطور میزبان اور دفاعی چیمپئن داخل ہونے کے باوجود پاکستان چیمپئنز ٹرافی 2025 سے باہر ہونے والی پہلی ٹیم ہے۔پاکستان نے چیمپئنز ٹرافی میں اپنا پہلا میچ کراچی میں نیوزی لینڈ...
دنیا نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 15 اہم خبریں
1 وفاقی وزیر خزانہ و سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت درست سمت میں چل پڑی ہے، پی آئی اے کی نجکاری دوسری بار کی جا رہی ہے جبکہ کرپٹو کرنسی کیلئے کونسل بنانے پر مشاورت جاری ہے۔ پاکستان استحکام کی جانب بڑھ رہا ہے، کرنسی مستحکم، مہنگائی کم اور فارن...
شکارپور: ڈاکوؤں نے ایک ماہ قبل اغواءکئے گئے باپ بیٹے پر تشدد کرتے ہوئے ویڈیو وائرل کر دی ،مدد کی اپیل
شکارپور (ای پی آئی) سندھ کے علاقہ شکارپور کے تھانہ کوٹ شاہو کی حدود سے ڈاکوؤںکے ہاتھوں اغواء ہونے والے باپ بیٹے کی ویڈیو وائرل ،ویڈیو میں ڈاکوؤں کی جانب سے شدید تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے ،جبکہ مغوی مدد کی اپیل کرتے نظر آرہے ۔ ڈاکوؤں کی جانب سے مغویوں پر...
دنیا نیوز:9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں
1 وزیرِ اعظم شہباز شریف دورہ ازبکستان مکمل کرکے وطن واپس روانہ،ازبکستان کے وزیرِ اعظم عبداللہ عاریپوف، وزیر خارجہ بختیار سیدوف نے انہیں الوداع کیا، تاشقند کے میئر، دونوں ممالک کے سفیر بھی تاشقند ایئرپورٹ پر موجود تھے۔وزیرِ اعظم نے اپنے دورہ کے دوران ازبکستان میں...
سماء نیوز:9 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 5 اہم خبریں
1 سپریم کورٹ نے مقدمات کی جلد سماعت کے حوالے سے پالیسی تشکیل دیدی۔عدالت عظمیٰ کی پالیسی دستاویز کے مطابق ضمانت اور ضمانت قبل ازگرفتاری کے مقدمات کو جلد سنا جائے گا جبکہ تمام انتخابی عذرداریوں کو سماعت کیلئے جلد مقرر کیا جائے گا۔ پالیسی دستاویز کے مطابق مقدمات کی...
جیو نیوز:9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں
1 آئی سی سی نے ون ڈےکی نئی پلیئرز رینکنگ جاری کردی.جس کے مطابق چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کے خلاف 100 رنز کی ناقابل شکست اننگز کے بعد ویرات کوہلی ایک درجہ ترقی کے بعد پانچویں نمبرپر آگئے ہیں۔آئی سی سی ون ڈے پلیئرز رینکنگ میں بیٹرز کی فہرست میں بھارتی اوپنر شبمن گل...
ایکسپریس نیوز:9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں
1 کراچیمیںڈمپرز کی وجہ سے ہونے والے حادثات کی روک تھام کیلئے اہم فیصلہ،جس کے مطابق ٹریفک قوانین کے مؤثر نفاذ اور کسی بھی ممکنہ حادثے کی وجوہات معلوم کرنے کے لیے ڈمپر گاڑیوں میں فرنٹ اور بیک کیمرے نصب کیے جائیں گے۔ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ سے گڈز کیریئر ایسوسی...
ایکسپریس نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں
1 عمران خان کے دور حکومت میں مریم اورنگزیب نے پیکا کو کالا قانون کہا، اس وقت کی اپوزیشن قیادت شہباز شریف اور بلاول بھٹو 2 مرتبہ ایکٹ کے خلاف لگائے ہمارے احتجاجی کیمپ میں آئے۔آج شاید ہم خود احتسابی سے ڈرتے ہیں، ہمارے لئے نہ پابندیاں نئی بات ہیں نہ جدوجہد، جب نواز...







