پاکستان
گرفتاری کا خدشہ ، بشریٰ بی بی نےلاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی
لاہور(ای پی آئی )چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے نیب سمیت دیگر اداروں کی طرف سے ممکنہ گرفتاری کے خدشات کے پیش نظر لاہور ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت دائر کردی۔ بشریٰ بی بی کی جانب سے دائر درخواست میں وفاق، نیب، ایف آئی اے سمیت دیگر کو فریق بنایا...
کرپشن ریفرنس،سابق سپیکر آغا سراج درانی کی ضمانت منظور
کراچی(ای پی آئی )آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس احتساب عدالت نے پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما آغا سراج درانی کی ضمانت منظور کرلی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کلفٹن میں احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات بنانے کے ریفرنس میں سابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی...
پنجاب ،سی ٹی ڈی کی کارروائی ، 7 دہشتگرد گرفتار
لاہور(ای پی آئی ) کاؤنٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی ) کی جانب دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظرپنجاب کے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 7 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی گوجرانولہ، سرگودھا، فصیل آباد اور بہالپور میں کی...
آرمی چیف کی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد سے ملاقات
لاہور (ای پی آئی ) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد سے ملاقات۔ تاجر برادری کو ڈالر کے تبادلے اور انٹربینک ریٹ میں شفافیت کو فروغ دینے کی یقین دہانی کرادی ۔آرمی چیف جنرل عاصم منیرنے لاہور کور ہیڈ کوارٹر میں منعقدہ ایک اجلاس میں...
اسلام آباد ہائیکورٹ ، ایمان مزاری کو گرفتارکرنے سے قبل آگاہ کرنے کا حکم
اسلام آباد(ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی صاحبزادی کی جانب سے مقدمات تفصیلات فراہمی اور حفاظتی ضمانت درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ، عدالت نے بغیر عدالت کو آگاہ کیے ایمان مزاری کی کسی کیس میں گرفتاری سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد...
سانحہ جڑانوالہ بڑا انکشاف ، 2 افراد کی رنجش تباہی کا ذریعہ بنی ، حقائق بے نقاب
جڑانوالہ (ای پی آئی ) سانحہ جڑانوالہ میں دوران تفتیش نئے انکشافات قرآن پاک کی بے حرمتی اور توہین رسالت کے واقعہ سے متعلق نئے حقائق سامنے آگئے ۔ پولیس تفتیش میں واقعہ دو افراد کی باہمی رنجش کا نتیجہ کے طور پر سامنے آیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق ملزم پرویز کوڈو کو راجہ...
انتخابات کے حوالے سے غیریقینی صورتحال ختم ہونی چاہیے،ایچ آر سی
اسلام آباد (ای پی آئی ) ملک میں عام انتخابات کی تاریخ میں تاخیر پر ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) نے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ ملک میں انتخابات کا شیڈول جاری کیا جائے ۔ ایچ آر سی پی نے کہا کہ انتخابات کے حوالے سے پائی جانے والی غیریقینی...
اے این ایف کی کارروائی کنٹینر سے غیر ملکی شراب کی ہزاروں بوتلیں برآمد کر لیں
کراچی(ای پی آئی )اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف ) کی جانب سے منشیات کی اسمگلنگ اور فروخت میں ملوث افراد کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق دبئی سے کراچی پہنچنے والے ایک کنٹینر سے بھاری مقدار میں غیر ملکی شراب برآمد کر لی۔ترجمان اے این...
حلیم عادل شیخ کی پولیس افسران کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
کراچی (ای پی آئی ) سابق حزب اختلات سندھ اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف سندھ کے رہنما حلیم عادل شیخ نے سندھ ہائیکورٹ سے ضمانت کے بعد گرفتاری پر ڈی ایس پی، ایس ایچ او پریڈی سمیت دیگر پولیس افسران کیخلاف ایف آئی آر درج کرانے کیلئے درخواست دائر کر دی ۔ حلیم عادل شیخ کی...
لاہور ہائیکورٹ، چھٹیاں ختم، کیسز کی سماعت کیلئے ججز کاروسٹر جاری
لاہور (ای پی آئی )لاہور ہائیکورٹ میں تعطیلات ختم ہونے کے بعد چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری سے 28 اکتوبر تک کے کیسز کی سماعت کیلئے ججز کا روسٹر جاری کر دیا گیا۔ روسٹر کے مطابق چیف جسٹس سمیت 23 سنگل اور 11 ڈویژن بنچ کیسز کی سماعت کریں گے، ڈویژن بنچ نمبر 1 میں چیف...
کرپشن کیس ،ڈاکٹر عاصم کیخلاف ریفرنس چیئرمین نیب کو واپس بھجنے کا حکم
کراچی (ای پی آئی ) ڈاکٹر عاصم سمیت دیگر کے خلاف اربوں روپے کرپشن ریفرنس پرسندھ ہائی کورٹ نے فیصلہ سنادیا ۔ ڈاکٹر عاصم حسین کے خلاف کرپشن ریفرنس واپس چیئرمین نیب کو ارسال کرنے کا حکم۔ تفصیلات کے مطابق عدالتِ عالیہ میں ڈاکٹر عاصم حسین اور دیگر کے خلاف 17 ارب روپے کی...
سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت مؤخر
اسلام آباد (ای پی آئی ) سائفر کیس کی سماعت کرنے والے خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین چھٹی پر چلے گئے ، چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت پر سماعت موخر۔پی ٹی آئی وکلاء ٹیم نے ڈیوٹی جج سے درخواستیں سننے کی اپیل کردی۔ تفصیلات کے...











