پاکستان
سپریم کورٹ بہتان بازی کرنے والوں کو نا اہل کرے، اعتزاز احسن
اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ الیکشن کا فیصلہ ماننے کے بجائے عدالت پر بہتان بازی کرنے والوں کو نا اہل کرے ان خیالات کا اظہارسینئر وکیل اعتزاز احسن نے سپریم کورٹ آف پاکستان کا بینچ ٹوٹنے کے بعد اپنی خواہشات کا اظہار کر تے ہوئے کیا سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران...
امید ہےعدالتی کارروائی مکمل ہونے تک کوئی ملٹری ٹرائل نہیں ہوگا،چیف جسٹس
اسلام آباد (ای پی آئی ) نو مئی واقعات میں ملوث افراد کے خلاف ملٹری کورٹس میں ٹرائل کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ آف پاکستان میں دائر درخواستوں پر سماعت وفاقی حکومت کے اعتراض کے بعد سپریم کورٹ کا 7 رکنی بنچ ایک بار پھر ٹوٹ گیا جسٹس منصور علی شاہ کے 7 رکنی بنچ سے...
ایف آئی اے کی کارروائیاں، خاتون سمیت 4 ملزمان گرفتار
ملتان /فیصل آباد (ای پی آئی)ایف آئی اے نے کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ اس سلسلہ میں ملتان اور فیصل آباد میں کارروائیاں کرتے ہوئے بلیک میلنگ میں ملوث خاتون سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزمان سوشل میڈیا پر خاتون کی قابل اعتراض...
عوام سڑکوں کی بجائےبیلٹ باکس کی طرف جاناچاہتی ہے،شیخ رشید
راولپنڈی (ای پی آئی ) حکومت نے215ارب روپےکامزید ٹیکس لگا کربجٹ کا ڈھانچہ مکمل تبدیل کردیاہے ، جب کارخانے بند ہوں گے، لوگ بےروزگارہونگے ان خیالات کا اظہارسابق وفاقی وزیرداخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کیا انھوں نے کہا کہ آ...
قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے فنانس بل پر دستخط کردیئے
اسلام آباد(ای پی آئی ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے حج پر روانہ ہونے کے بعد قائم مقام صدر کا عہدہ سنبھالنے والے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے فنانس بل 2023-24کی منظوری دیدی، قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے فنانس بل پر دستخط کردیئے،قائم مقام صدر صادق سنجرانی کے دستخط...
جلاؤ گھیراؤکیس ، یاسمین راشد کی درخواست ضمانت خارج
لاہور(ای پی آئی ) نو مئی واقعات میں شیر پاؤ پل کو بلاک کر کے اداروں کے خلاف تقریر اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمہ میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کر دی گئی ۔ انسداد دہشتگردی عدالت میں شیرپائو پل پر سڑک بلاک کرکے...
شہریار آفریدی کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد
اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہر یار آفریدی کے خلاف درج دہشت گردی کے مقدمہ کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت نے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج حامد حسین نے...
شہبازگل کو گرفتار کرکے پیش کیا جائے،سیشن کورٹ کا حکم
اسلام آباد(ای پی آئی )اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کا کیس سیشن کورٹ کا شہباز گل کے خلاف اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز کرنے کا حکم ۔ عدالت نے چیئرمین نادرا کو شہباز گل کے شناختی کارڈ کو بلاک کرنے کا حکم دیدیا ۔ تفصیلات کے مطابق شہباز گل پر اداروں کے خلاف...
ایل این جی ریفرنس، احتساب عدالت کے دائرہ اختیار سے متعلق فیصلہ محفوظ
اسلام آباد(ای پی آئی )مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کیخلاف دائر ایل این جی ریفرنس میں اہم پیش رفت احتساب عدالت کے دائرہ اختیار سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا گیا، احتساب عدالت کے جج محمد بشیر 10جولائی کو فیصلہ سنائیں گے،شاہد خاقان عباسی کی آج...
توہین عدالت کیس ، آئی جی اسلام آباد نے ترمیمی جواب جمع کرا دیا
اسلام آباد (ای پی آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کےباوجودپی ٹی آئی کی سابق رہنما شیریں مزاری کی گرفتاری پر توہین عدالت کیس میں آئی جی اسلام آباد ناصر اکبر کی جانب سے ترمیمی جواب جمع کرا دیا گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں عدالتی حکم کے باوجود شیریں مزاری کی...
منی لانڈرنگ کیس ،چوہدری پرویز الہٰی ایک بار پھر گرفتار
لاہور(ای پی آئی ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور تحریک انصاف کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کو ایف آئی اے نے ایک بار پھر گرفتار کر لیا ، وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے) کی ٹیم نے سابق وزیراعلیٰ کو جیل سے گرفتار کیا ہے ، ٹیم پرویز الہیٰ کو بکتر بند گاڑی میں لےکر روانہ...
ملٹری کے خلاف سماعت ،سپریم کورٹ کا لارجر بنچ ایک بار پھر ٹوٹ گیا
اسلام آباد (ای پی آئی ) نو مئی واقعات میں ملوث افراد کے خلاف ملٹری ککورٹس میں آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کے فیصلے کے بعد سپریم کورٹ آف پاکستان میں دائر ملٹری کورٹس کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت 9 رکنی بینچ کے بعد 7 رکنی بینچ بھی ٹوٹ گیا ، جسٹس منصور علی شاہ نے...











