پاکستان

کراچی، ایم کیو ایم لندن کا انتہائی مطلوب ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی، ایم کیو ایم لندن کا انتہائی مطلوب ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی (ای پی آئی) کراچی رینجر کی کامیاب کارروائی 36 سے زائد افراد کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنانے والے ایم کیو ایم لندن کے انتہائی مطلوب کلر جنید بلڈاگ کو گرفتار کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں کورنگی مہران ٹاون میں رینجرز اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ایم...

سی ٹی ڈی نے پنجاب کے مختلف علاقوں سے 6 دہشتگرد گرفتار کر لئے

سی ٹی ڈی نے پنجاب کے مختلف علاقوں سے 6 دہشتگرد گرفتار کر لئے

لاہور (ای پی آئی ) ملک میں دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر سی ٹی ڈی کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ اس سلسلہ میں سی ٹی ڈی نے گذشتہ روز انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن لاہور، راولپنڈی، ڈی جی خان، ساہیوال اور گوجرانوالا میں کرتے ہوئے 6 دہشتگرد گرفتار...

چند مخصوص ججز سمجھتے ہیں وہ ریاست سے بھی بالاترہیں ،عرفان قادر

چند مخصوص ججز سمجھتے ہیں وہ ریاست سے بھی بالاترہیں ،عرفان قادر

اسلام آباد (ای پی آئی ) چند مخصوص ججز ایک سیاسی دھڑے کے لئے نرم گوشہ رکھتے ہیں اور سمجھتے ہیں وہ ریاست سے بھی بالاترہیں لیکن ریاست سب سے بالاہے ، ان خیالات کا اظہار وزیراعظم کے معاون خصوصی عرفان قادر نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ انھوں نے کہا کہ...

سابق رکن صوبائی اسمبلی احتشام جاوید اکبر نے بھی پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرلیں

سابق رکن صوبائی اسمبلی احتشام جاوید اکبر نے بھی پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرلیں

ڈیرہ اسماعیل خان (ای پی آئی ) 9 مئی واقعات کے بعد پاکستان تحریک انصاف سے راہیں جدا کرنے والوں کی تعداد میں دن بدن اضافی جاری ہے سابق وزیر اعلیٰ سمیت کئی سینئر رہنمائوں نے پارٹی سے راہیں جدا کرنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ اسی سلسلہ میں تحریک انصاف کے ایک اور سابق رکن...

ہم کوئی شادیانے نہیں بجا رہے ، یہ مکافات عمل ہے،حمزہ شہباز

ہم کوئی شادیانے نہیں بجا رہے ، یہ مکافات عمل ہے،حمزہ شہباز

لاہور ( ای پی آئی) عمران نیازی قوم کو مسٹر کلین ہونے کا دھوکہ دیتے رہے ، اب سب کچہ چٹھہ کھل چکا ، 60ارب روپے کا حساب دینا پڑے گا ، 9مئی کو ملک میں جو کچھ ہوا یہ سیاست نہیں بلکہ کھلے عام دہشت گردی ہے اور انتشار پھیلانے والوں کے ساتھ مذاکرات نہیں ہوتے۔ ان خیالات کا...

چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت میں توسیع کا تحریری حکم جاری

چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت میں توسیع کا تحریری حکم جاری

اسلام آباد (ای پی آئی ) نو مئی کو پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں پر تشدد مظاہروں میں توڑ پھوڑ اور جلائو گھیرائو کرنے کے لئے کارکنان کو اکسانے اور ملوث ہونے کے الزامات چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف درج 6 مقدمات میں عبوری ضمانتوں...

القادر ٹرسٹ کیس ، عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کوگواہ بنانے کا فیصلہ

القادر ٹرسٹ کیس ، عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کوگواہ بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد (ای پی آئی ) نیب کی جانب سے 190 ملین پائونڈز کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو جاری کئے گئےطلبی نوٹس میں بطور گواہ پیش ہونے کی ہدایت ۔ ذرائع کے مطابق قومی احتساب بیورو نے 190 ملین پانڈز کی مبینہ غیر قانونی سیٹلمنٹ کے کیس میں چیئرمین پی ٹی...

سابق ڈپٹی اسپیکر پختونخوا اسمبلی محمود جان گرفتار

سابق ڈپٹی اسپیکر پختونخوا اسمبلی محمود جان گرفتار

پشاور(ای پی آئی )پاکستان تحریک انصاف خیبرپختون خوا کے رہنما اور سابق ڈپٹی اسپیکرخیبرپختونخواہ اسمبلی محمود جان کو قتل ،اقدام قتل کی دفعات کے تحت درج مقدمہ میں گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے رہنما اور سابق ڈپٹی اسپیکر...

کور کمانڈر ہاؤس حملہ کیس ،پی ٹی آئی کی سابق رکن اسمبلی کو گرفتار کر لیا گیا

کور کمانڈر ہاؤس حملہ کیس ،پی ٹی آئی کی سابق رکن اسمبلی کو گرفتار کر لیا گیا

لاہور(ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے موقع پر کورکمانڈر ہائوس پر حملہ کرنے کے الزام میں پی ٹی آئی کی سابق خاتون رکن اسمبلی فرحت فاروق کو پولیس نے گرفتار کر لیا ۔ اس حوالے سے پولیس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فرحت فاروق کو جلاو...

پاکستا ن کے یوالیہ ہوجانے کا کہنے والوں کو شرم آنی چاہیے،اسحق ڈار

پاکستا ن کے یوالیہ ہوجانے کا کہنے والوں کو شرم آنی چاہیے،اسحق ڈار

اسلام آباد (ای پی آئی )گزشتہ ایک سال سے دیکھ رہا ہوں کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ پاکستان فلاں مہینے میں دیوالیہ ہوجائے گا، ان لوگوں کو شرم آنی چاہیے. ان خیالات کا اظہار وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نےاسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انھوں نے کہا کہ پاکستان کی جانب...

سپریم کورٹ ، چیف جسٹس نے آئندہ عدالتی ہفتے کیلئے 8 بینچ تشکیل دیدیئے

سپریم کورٹ ، چیف جسٹس نے آئندہ عدالتی ہفتے کیلئے 8 بینچ تشکیل دیدیئے

اسلام آباد (ای پی آئی )سپریم کورٹ کے چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے آئندہ ہفتے مختلف کیسز کی سماعت کے لئے 8 بینچ تشکیل دیئے ہیں، پچھلے 7 ہفتوں سے کسی بھی بینچ کا حصہ نہ رہنے والے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آئندہ ہفتے بھی چیمبر ورک کریں گے ۔جس کے بعد یہ ان...

نواز شریف پر دوبارہ کراس لگ گیاہے، شیخ رشید کادعوی

نواز شریف پر دوبارہ کراس لگ گیاہے، شیخ رشید کادعوی

اسلام آباد (ای پی آئی ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے پاکستان میں برسراقتدارسیاسی اتحاد پی ڈی ایم میں اختلافات کی پیش گوئی کردی ، سوشل میڈیا پر ٹویٹ میں سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ 20دن بڑے اہم ہیں، پی ڈی ایم میں پھوٹ پڑے گی۔ پاکستان پیپلز پارٹی...