پاکستان
پنجاب، کے پی انتخابات از خود نوٹس کیس ، فیصلہ محفوظ کل 11بجے سنایا جائے گا
اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ کی جانب سے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات کے حوالے سے از خود نوٹس کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا سیکریٹری ٹو چیف جسٹس آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ پنجاب ، خیبر پختونخوا میں انتخابات کے از خود نوٹس کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے...
بشریٰ بی بی کی دوست فرح گوگی کے خلاف کرپشن اور منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج
اسلام آباد (ای پی آئی )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوست فرحت شہزادی عرف فرح گوگی کے خلاف کرپشن اور منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) لاہور نے فرح گوگی کے خلاف منی لانڈرنگ کا...
مریم نواز کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست سماعت کےلیے مقرر
سکھر (ای پی آئی )حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست سماعت کےلیے مقرر کردی گئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ سکھر میں پی ٹی آئی کے ضلعی صدر ایڈووکیٹ ظہیر بابر نے مریم نواز کے خلاف درخواست دائر کی۔درخواست...
اسلام آباد ہائیکورٹ: عمران خان کی درخواست ضمانت منظور
اسلام آباد (ای پی آئی )اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست ضمانت منظور کرلی ہے۔ عدالت عالیہ اسلام آباد کے جسٹس عامر فاروق نے عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو عبوری ضمانت کےلیے...
جوڈیشل کمپلیکس کا دروازہ توڑنے پر پولیس کا قیادت کرنے والے رہنمائوں کیخلاف مقدمے کا اعلان
اسلام آباد (ای پی آئی ) اسلام آباد پولیس نے جوڈیشل کمپلیکس کا دروازہ ٹوٹنے پر تحریک انصاف کے رہنماؤں کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ مظاہرین کی قیادت کرنے والے پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف کارروائی کی جائے...
توشہ خانہ کیس ،عدالت نے عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے
اسلام آباد (ای پی آئی ) ایڈیشنل سیشن جج نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کی گرفتاری کے وارنٹ ایڈیشنل سینشن جج ظفر اقبال نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ساڑھے تین بجے تک انتظار کیا لیکن وہ پیش نہیں...
پی ٹی آئی نے مریم نواز، شہباز شریف کی مقدمات میں بریت سپریم کورٹ میں چیلنج کردی
اسلام آباد (ای پی آئی ) تحریک انصاف نے ن لیگی رہنماؤں مریم نواز ، شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی مختلف مقدمات میں بریت کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا ۔دائر کردہ درخواست میں نیب اور ایف آئی اے پر لیگی قیادت کو مقدمات سے نکالنے کا الزام لگایا گیا۔ درخواست فواد چوہدری...
احتجاج اور کارسرکار میں مداخلت کا کیس، عدالت نے عمران خان کی درخواست ضمانت منظورکر لی
اسلام آباد (ای پی آئی )اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان کی احتجاج اور کارسرکار میں مداخلت کے کیس میں عبوری ضمانت کی درخواست منظور کر لی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان لاہور سے اسلام آباد عدالت میں پیشی کیلئے پہنچے ، اس موقع پر...
کفایت شعاری پالیسی کے تحت وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز کے بجٹ میں 15 فیصد کٹوتی
اسلام آباد(ای پی آئی) حکومت کی کفایت شعاری پالیسی کے تحت وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے وفاقی وزارتوں اور ڈویڑنز کے بجٹ میں فوری طور پر 15 فیصد کٹوتی کی ہدایت کردی۔ کفایت شعاری اقدامات پر عمل درآمد سے متعلق مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس...
سندھ ہائی کورٹ :کراچی میں 16 مارچ کو ہونے والے ضمنی الیکشن روکنے کی استدعا مسترد
کراچی(ای پی آئی)سندھ ہائی کورٹ نے کراچی میں 16 مارچ کو ہونے والے ضمنی الیکشن روکنے کی استدعا مسترد کر دی۔ تحریک انصاف کراچی کے مستعفی ایم این ایز کی استعفوں کی منظوری کے خلاف درخواست پر سندھ ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔درخواستیں دائر کرنے والوں میں علی زیدی، آفتاب...
پاکستان کا آئی ایم ایف کیساتھ اسٹاف لیول معاہدہ تاخیر کا شکار
اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان کا عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ تاخیر کا شکار ہو گیا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ 9 فروری کو ہونا تھا، گزشتہ روز پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات نہیں ہوئے۔ذرائع...
مجھے مڈل کلاس سے ہونے کی سزا دی جا رہی ہے، ، شہباز گل
لاہور(ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ مجھے مڈل کلاس سے ہونے کی سزا دی جا رہی ہے، سپریم کورٹ میں کیس چل رہا ہے مگر مریم نواز نے پہلے فیصلہ سنا دیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے بار میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز گل نے کہا کہ مریم نواز کہتی ہیں پہلے...










