پاکستان
احتساب عدالت لاہور:آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں عثمان بزدار کی عبوری ضمانت منظور
لاہور(ای پی آئی)لاہور کی احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات انکوائری میں سابق وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی عبوری ضمانت 27 فروری تک منظور کرلی۔ عدالت نے نیب کو 27 فروری تک گرفتاری سے روکتے ہوئے عثمان بزادر کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دیا ہے جبکہ آئندہ سماعت پر نیب...
سپریم کورٹ: الیکشن کمیشن سے تمام اداروں میں ہونیوالے خطوط بازی کی تفصیلات طلب
اسلام آباد(ای پی آئی) سپریم کورٹ نے سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی ٹرانسفر کیس میں الیکشن کمیشن سے تمام اداروں میں ہونے والے خطوط بازی کی تفصیلات طلب کر لیں۔ کیس کی سماعت کے دوران، سپریم کورٹ نے چیف الیکشن کمشنر کو فوری طلب کیا جس پر سکندر سلطان راجہ عدالت میں...
لاہور ہائیکورٹ :پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ چیلنج کر دیا گیا
لاہور(ای پی آئی)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ ہوشربا اضافے کے حکومتی فیصلے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے ، لاہور ہائیکورٹ میں درخواست شہری منیر احمد نے اظہر صدیق کی وساطت سے دائر کی ہے، درخواست میں وزارت پٹرولیم اور اوگرا سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا۔...
اسلام آباد ہائیکورٹ، شیخ رشید کی رہائی کا حکم
اسلام آباد(ای پی آئی)زرداری پر قتل کی سازش کے الزام کے کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں شیخ رشید کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی جس میں سابق وزیر کے وکیل سلمان اکرم راجا، ایڈووکیٹ...
جیل جانے کی باری آئی تو بزرگی اور بیماری یاد آگئی، ، حافظ حمداللہ
اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ جیل جانے کی باری آئی تو بزرگی اور بیماری یاد آگئی، سابق وزیراعظم عمران خان کیلئے عدلیہ کی دریا دلی پر رشک آتا ہے۔ اپنے ایک بیان میں ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ نے کہا کہ نہ...
پہلے مفتاح اسماعیل پھر اسحاق ڈار نے معاشی بحران کی بنیاد رکھی،حماد اظہر
لاہور(ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ حماد اظہر نے کہا ہے کہ پہلے مفتاح اسماعیل پھر اسحاق ڈار نے معاشی بحران کی بنیاد رکھی، جنگوں میں بھی پاکستان کی معیشت اتنی خراب نہیں ہوئی جتنی آج ہے۔ ایک بیان میں حماد اظہر نے کہا کہ عالمی منڈی میں پٹرول...
پاک فوج کی اربن اور سرچ ٹیموں کا ترکیہ میں امدادی مشن جاری
اسلام آباد(ای پی آئی)پاک فوج کی اربن اور سرچ ٹیموں نے ترکیہ میں مختلف آپریشنز کے دوران138 نعشیں،8 افراد کو زندہ ملبے سے نکالا جبکہ5 زندہ افراد کی نشاندہی کی۔ پاکستان آرمی کی اربن اور سرچ ٹیموں کا ترکیہ میں امدادی مشن جاری ہے۔ترکیہ کے صوبے ادیامان میں مجموعی طور پر...
ٹیکس نہیں دیتے حکومت کو ان سیکٹرز پر ٹیکس لگانا چاہیے تھا،، حفیظ پاشا
اسلام آباد(ای پی آئی)سابق وزیر خزانہ اور ماہر معیشت ڈاکٹر حفیظ پاشا نے کہا ہے کہ ٹیکس نہیں دیتے حکومت کو ان سیکٹرز پر ٹیکس لگانا چاہیے تھا، آئی ایم ایف سے معاہدہ ہو بھی جائے تب بھی ہم مشکلات سے نہیں نکل پائیں گے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر خزانہ...
کراچی: 5 بہنوں کا اکلوتا بھائی بیوی، معصوم بچوں کے سامنے قتل
کراچی(ای پی آئی)کراچی کے علاقے شاہنواز بھٹو کالونی میں ڈاکو نے 5 بہنوں کے اکلوتے بھائی کو بیوی، 2 معصوم بچوں اور بھانجی کے سامنے فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ ڈاکو نے مزمل نامی شہری کا پرس چھیننے کی کوشش کی، اس دوران پرس گر گیا، مقتول مزمل پرس اٹھانے لگا تو قاتل فائرنگ کر...
کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس میں دھماکا ،خاتون جاں بحق4مسافر زخمی
کوئٹہ(ای پی آئی)کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس میں چیچہ وطنی کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں خاتون جاں بحق ہو گئی۔ ریلوے ذرائع کے مطابق دھماکے میں 4مسافر بھی زخمی ہوئے ہیں۔ریلوے ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکا اکانومی کلاس کی بوگی نمبر 6 میں ہوا، جس کی نوعیت...
اسلام آباد: سیکٹر ڈی 12 میں پولیس ناکے پر حملہ، جوابی فائرنگ سے 2 ملزمان ہلاک
اسلام آباد(ای پی آئی)اسلام آباد کے سیکٹر ڈی 12 میں پولیس ناکے پر نامعلوم مسلح ملزمان نے حملہ کر دیا، پولیس کی جوابی فائرنگ کے نتیجے میں 2 ملزمان ہلاک ہو گئے۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق گاڑیوں کی چیکنگ کے دوران ناکے پر 2 نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ...
50 سال میں 73 کےآئین کے تحت جونیجو کے سوا تمام وزرائےاعظم جیل گئے،شاہد خاقان عباسی
اسلام آباد (ای پی آئی )سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو فوری طور پر جیل میں ڈالنے کی مخالفت کردی۔ اسلام آباد میں میڈیا گفتگو میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ عمران خان نے بہت سے غلط کام کیے ہیں، وہ خود بھی اپنی...











