پاکستان

وکلا کیسے ہڑتال کرسکتے ہیں؟ ایسے وکیلوں کا لائسنس ختم کرنا چاہیے،جسٹس قاضی فائزعیسیٰ

وکلا کیسے ہڑتال کرسکتے ہیں؟ ایسے وکیلوں کا لائسنس ختم کرنا چاہیے،جسٹس قاضی فائزعیسیٰ

اسلام آباد( ای پی آئی )سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ایک کیس کی سماعت میں ہڑتال کرنیوالے وکلاپر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ایسے وکلا کا لائسنس ختم کرنا چاہیے۔ پیرکوسپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے فیصل آباد کی ایک فیکٹری کیخلاف6کروڑ...

اوپن یونیورسٹی: ایم فل،پی ایچ ڈی پروگرامز کے داخلوں کی کل آخری تاریخ

اسلام آباد(ای پی آئی)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر بہار 2023 کے پہلے مرحلے میں پیش کئے گئے بی ایس، ایم ایس/ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرامز کے داخلوں کی کل(بدھ 15فروری)آخری تاریخ ہے جبکہ میٹرک، ایف اے اور آئی کام کے داخلے 21فروری تک جاری رہیں گے۔ یونیورسٹی نے پی...

پاک فضائیہ کا طیارہ ترکیہ میں پھنسے پاکستانی طلبا اور خاندانوں کو لے کر پاکستان پہنچ گیا

پاک فضائیہ کا طیارہ ترکیہ میں پھنسے پاکستانی طلبا اور خاندانوں کو لے کر پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد(ای پی آئی)پاک فضائیہ کا آئی ایل۔78 طیارہ ترکیہ کے زلزلہ زدگان کو امدادی سامان فراہم کرنے کے مشن کی کامیاب تکمیل کے بعد واپس نور خان ایئر بیس پہنچ گیا۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک فضائیہ کی کوششوں سے علاقے میں پھنسے پاکستانی طلبا اور خاندانوں کو آئی...

چیف جسٹس کے ریمارکس پر تنقید؛ اٹارنی جنرل کا وفاقی وزیر قانون کو خط

چیف جسٹس کے ریمارکس پر تنقید؛ اٹارنی جنرل کا وفاقی وزیر قانون کو خط

اسلام آباد(ای پی آئی)چیف جسٹس کے ریمارکس پر سینیٹ میں تنقید کے معاملے پر اٹارنی جنرل نے وفاقی وزیر قانون کو خط لکھ دیا۔ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کو لکھے گئے خط میں اٹارنی جنرل نے کہا کہ نیب ترمیمی کیس کے دوران چیف جسٹس نے نوازشریف کے حوالے سے کوئی ریمارکس نہیں دیے۔خط...

نوجوانوں کا ملک سے اعتبار اٹھ گیا، مسرت جمشید

نوجوانوں کا ملک سے اعتبار اٹھ گیا، مسرت جمشید

لاہور(ای پی آئی)رہنما پاکستان تحریک انصاف اور سابق ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ نوجوانوں کا ملک سے اعتبار اٹھ گیا، پاکستان کیساتھ اس ظلم عظیم کرنے والوں کو قوم معاف نہیں کرے گی، پنجاب میں الیکشن کا بگل بج چکا ہے، عوام الیکشن کے ذریعے امپورٹڈ ٹولے سے...

شہباز گل کی بریت کی درخواست مسترد ہونے کاتفصیلی فیصلہ جاری

شہباز گل کی بریت کی درخواست مسترد ہونے کاتفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد(ای پی آئی)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے شہبازگل کی بریت کی درخواست مسترد ہونے کاتفصیلی فیصلہ جاری کر دیا،ایڈیشنل سیشن جج طاہرعباس سپرا نے 3 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ وکیل ملزم کے مطابق شہباز گل کے خلاف...

پنجاب کی فلور ملز کا مطالبات کی منظوری تک ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان

پنجاب کی فلور ملز کا مطالبات کی منظوری تک ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان

لاہور(ای پی آئی) پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن راولپنڈی ریجن نے مطالبات کی منظوری تک ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان کر دیا۔ ایسوسی ایشن کی جانب سے 5 نکاتی مطالبات پیش کیے گئے ہیں جس کے تحت فلور ملز کی انسپکشن محکمانہ ایس او پیز کے مطابق کی جائے جبکہ سرکاری آٹے کے ٹرکنگ...

لاہور ہائی کورٹ :شہباز گل کی ای سی ایل سے نام نکلوانے کی درخواست سماعت کیلیے مقرر

لاہور ہائی کورٹ :شہباز گل کی ای سی ایل سے نام نکلوانے کی درخواست سماعت کیلیے مقرر

لاہور(ای پی آئی) لاہور ہائی کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما شہباز گل کی ای سی ایل سے نام نکلوانے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کرلی گئی۔حفاظتی ضمانت کی میعاد ختم ہونے پر شہباز گل لاہور ہائی کورٹ میں پیش ہوئے، جہاں ان کے وکیل نے درخواست کل کے لیے مقرر...

جون تک این ٹی ڈی سی سے کچرے سے بجلی پیدا کر نے کا حتمی لائحہ عمل طلب

جون تک این ٹی ڈی سی سے کچرے سے بجلی پیدا کر نے کا حتمی لائحہ عمل طلب

اسلام آباد(ای پی آئی)ملک میں کچرے سے بجلی کی پیدوار شروع کرنے کے منصوبے کیلیے پیشرفت ہوئی ہے۔ملک میں بجلی کی ضروریات پوری کرنے کیلیے کچرے سے بجلی کی پیدوار شروع کرنے کے منصوبے کیلیے پیشرفت کی گئی ہے۔ اس حوالے سے نیپرا نے نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی سے جون تک حتمی...

اسلام آباد ہائی کورٹ:شیخ رشید کی درخواست ضمانت پر مدعی مقدمہ اور پولیس کو نوٹس جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ:شیخ رشید کی درخواست ضمانت پر مدعی مقدمہ اور پولیس کو نوٹس جاری

اسلام آباد(ای پی آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کی درخواست ضمانت پر مدعی مقدمہ اور پولیس کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 16اپریل تک جواب طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق صدر آصف زرداری پرالزام کے کیس میں سابق وزیر شیخ رشید کی درخواست ضمانت...

لاہور ہائی کورٹ:پنجاب میں انتخابات کی تاریخ نہ دینے پر توہینِ عدالت کی درخواست دائر

لاہور(ای پی آئی)لاہور ہائی کورٹ میں عدالتی احکامات کے باوجود پنجاب میں انتخابات کی تاریخ کا اعلان نہ کرنے پر توہینِ عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی۔ عدالتِ عالیہ میں شہری کی طرف سے وکیل اظہر صدیق نے درخواست دائر کی۔لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں گورنر پنجاب،...

اسلام آباد ہائیکورٹ:اسامہ ستی قتل کیس میں پولیس اہل کاروں کی سزا کا فیصلہ چیلنج

اسلام آباد(ای پی آئی)اسلام آباد کے مشہور اسامہ ستی قتل کیس میں مجرم قرار دیے گئے پولیس اہل کاروں نے اپنی سزا کا فیصلہ چیلنج اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا ہے ، کیس میں سزائے موت پانے والے 2 پولیس اہل کاروں نے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج...