پاکستان
200کا ڈالر دینے والے نے 250کا ڈالر کرنے کی اجازت دیدی: شیخ رشید
راولپنڈی(ای پی آئی)سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 200 کا ڈالر دینے والے ارسطو اسحاق ڈار نے 250 کا ڈالر کرنے کی اجازت دیدی ہے ایل سی کھل نہیں رہی، بینکوں میں بھونچال ہے، لوگ دھکے کھا رہے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ...
بھارت کے ساتھ کوئی بیک ڈور چینل ڈپلومیسی نہیں ہو رہی ہے،حنا ربانی کھر
اسلام آباد(ای پی آئی)وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ نہ کوئی بیک ڈور چینل ڈپلومیسی ہو رہی ہے اور نہ ہی تجارت کے حوالے سے کوئی مذاکرات ہو رہے ہیں۔ جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر بہرہ مند تنگی، سینیٹر...
کراچی بلدیاتی الیکشن؛ جماعت اسلامی کی درخواست پر 3یو سیز کے نتائج روک دیے گئے
اسلام آباد(ای پی آئی)بلدیاتی انتخابات میں 3 یو سیز میں بے ضابطگیوں کے خلاف جماعت اسلامی کی درخواست پر نتائج روک دیے گئے۔ الیکشن کمیشن میں صفورہ ٹان کی 2 اور چنیسر ٹان کی ایک یونین کونسل میں بے ضابطگیوں کے خلاف جماعت اسلامی کی درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں وکیل حسن...
پاک ایران سرحدی سفری راہداری باقاعدہ طور پر کھول دی گئی
چاغی(ای پی آئی)پاک ایران سرحدی سفری راہداری باقاعدہ طور پر کھول دی گئی ۔ راہداری گیٹ تین سال کی بندش کے بعدکھولا گیا ہے ، اس گیٹ سے سرحدی علاقوں کے عوام پندرہ روزہ خصوصی اجازت نامے کے تحت دونوں ممالک کی سرحدی علاقوں میں جاکر اپنے رشتہ داروں سے مل سکیں گے۔بدھ کو اسسٹنٹ...
اسحاق ڈار نے سوچا شاید وہ آئی ایم ایف کے بغیر چل سکتے ہیں، مفتاح اسماعیل
کراچی(ای پی آئی )سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہاہے کہ اسحاق ڈار نے سوچا کہ شاید وہ آئی ایم ایف کے بغیر چل سکتے ہیں ،ڈار صاحب نے کوشش کی ہے جس سے پاکستان کوبڑا نقصان ہوا۔میڈیا سے کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہاکہ ایم آئی ایم ایف کی شرائط مان کر طویل مدتی کام کیا...
لاہو ہائیکورٹ :ممبران پارلیمنٹ کی اہلیت کی جانچ پڑتال کیلئے کمیٹی تشکیل
لاہور(ای پی آئی)ممبران پارلیمنٹ کی آئین کے تحت اہلیت کی جانچ پڑتال کیلئے کمیٹی تشکیل سے متعلق کیس میں الیکشن کمیشن نے لاہور ہائیکورٹ جواب داخل کرا دیاگیا، الیکشن کمیشن نے جواب میں کہاہے کہ درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دی جائے۔تفصیل کے مطابق ممبران...
میرے شوہر کو اغوا کیا گیا ، اہلیہ فواد چوہدری
لاہور(ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد کا کہنا ہے کہ میرے شوہر کو اغوا کیا گیا ہے۔ ایک نجی چینل سے بات کرتے ہوئے حبا فواد نے کہاکہ ہمارے گھر کے اندر8سے10پولیس والے آئے، بغیر کوئی ایف آئی آر دکھائے اٹھا کر لے گئے، یہ گرفتاری نہیں،...
"عمران خان ہماری ریڈلائن” ٹاپ ٹرینڈ بن گیا
اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان میں سوشل میڈیا پر عمران خان ہماری ریڈلائن ٹاپ ٹرینڈبن گیا، سوشل میڈیا پر 25جنوری 2023کو پہلے پانچ ٹرینڈزمیں عمران خان ہماری ریڈلائن ٹاپ ٹرینڈ ہے جبکہ دوسرے نمبرپرعاصم منیر، تیسرے نمبر پر مارشل لا چوتھے نمبر پر زمان پارک پہنچو اور...
کراچی؛ تیز رفتاری کے باعث گاڑی فٹ پاتھ سے ٹکرا کر الٹ گئی، ڈرائیور جاں بحق
کراچی(ای پی آئی)کلفٹن میں تیز رفتار کار بے قابو ہو کر فٹ پاتھ سے ٹکرانے کے بعد الٹ گئی جس کے باعث ڈرائیور جاں بحق جبکہ خواتین اور بچوں سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔ حادثے کی اطلاع ملنے پر پولیس اور چھیپا کے رضاکاروں نے جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کو کار سے نکال کر جناح...
عمران خان کو اصل تکلیف یہ ہے کہ محسن نقوی جادو ٹونے سے نہیں آئے، مریم اورنگزیب
اسلام آباد(ای پی آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ محسن نقوی کے نگران وزیر اعلی بننے پر فارن ایجنٹ اور شوکت خانم ہسپتال کے چندے کے 30 لاکھ ڈالر سے کاروبار کرنے والے عمران خان کو اصل تکلیف یہ ہے کہ یہ تقرری جادو ٹونے سے نہیں بلکہ آئین اور قانون...
صدر ڈاکٹر عارف علوی کی سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت
اسلام آباد(ای پی آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت اور اسلامو فوبیا کے خلاف اجتماعی عزم کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزادی اظہار رائے کی آڑ میں اسلام کی مقدس کتاب کی توہین سے اربوں مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی گئی۔ پیر کو...
عمران خان حملہ کیس: ملزم کے وکیل کا نئی جے آئی ٹی پر عدم اعتماد کا اظہار
لاہور(ای پی آئی)عمران خان حملہ کیس کے مرکزی ملزم نوید کے وکیل میاں داد نے نئی جے آئی ٹی پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا۔ ایک بیان میں ملزم نوید کے وکیل میاں داد نے کہا کہ غلام محمود ڈوگر کا جے آئی ٹی سربراہ برقرار رہنا بدنیتی پر مبنی ہے، ثابت ہو گیا تھا کہ غلام محمود...











