پاکستان
لاہور :سوشل میڈیا پر بم بنانے کا طریقہ سیکھنے والے مجرم کو قید وجرمانے کی سزا کا حکم
لاہور(ای پی آئی ) انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے سوشل میڈیا پر بم بنانے کا طریقہ سیکھنے والے مجرم کو قید اور پچاس ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی ،عدالت نے مجرم حنان عبداللہ کو اڑھائی سال قید کی سزا سنائی ۔، تفصیل کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت نے مقدمے کا ٹرائل مکمل...
بھارتی ہائی کمیشن اہلکار ناپسندیدہ شخصیت قرار24 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم
اسلام آباد (ای پی آئی ) بھارت کی جانب سے پاکستانی ہائی کمیشن کے ایک اور اہلکار کو ناپسندیدہ قرار دینے اور ملک چھوڑنے کا حکم دینے پر پاکستان نے بھرپور جواب دیتے ہوئے بھارتی ہائی کمیشن کے ایک اہلکار کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دیتے ہوئے 24 گھنٹوں کے اندر ملک چھوڑنے کی...
جسٹس شاہد بلال کا عمران خان کی درخواست کی زبان پر اعتراض
لاہور؛غازی آباد میں سلنڈر پھٹنے سے 2 بچوں سمیت 3 افراد زخمی, لاہور کے علاقے غازی آباد میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہےجہاں گھر میں سلنڈ پھٹنے سے زور دار دھماکا ہوا ہے،جس کے نتیجے میں گھر کی چھت گر گئی،جس کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت تین افراد شدید زخمی ہوئے ہیں،جنہیں ابتدائی...
جیو نیوز ہیڈ لائنز میں شامل 8 اہم ترین خبریں
خیبر پختونخوا حکومت نے شہریوں کے لیے لائف انشورنس اسکیم کی منظوری دے دی۔مشیر اطلاعات کے پی بیرسٹر سیف کے مطابق صوبائی حکومت نے لائف انشورنس اسکیم متعارف کرانےکی منظوری دی ہے جس پر سالانہ 4.5 ارب روپےلاگت آئے گی۔ گھرکے سربراہ کے انتقال پر لواحقین کو فوری مالی امداد...
نوشہروفیروز احتجاج،دوقوم پرست کارکنان جاں بحق،ٹرانسپورٹ خاکستر
نوشہروفیروز( ای پی آئی ) دریائے سندھ سےنہریں نکالنے کے ختم کئے گئے منصوبے کیخلاف کالعدم قوم پرست جماعت کیجانب سے احتجاج کے دوران متعدد ٹرانسپورٹ کو آگ لگائی گئی جس سے کروڑو روپے مالیت کے سامان سے بھرے ٹرالر جل گئے پولیس اور مظاہرین کے فائرنگ کے تبادلہ میں زخمی 2 قوم...
کشمور میں جرائم پیشہ عناصر کا راج قائم ،دوقتل پانچ زخمی
کشمور(حاکم نصیرانی)صوبہ سندھ کےضلع کشمور میں جرائم پیشہ عناصر کا راج قائم ہو چکا ہے پولیس کی رٹ کہیں بھی نظر نہیں آ رہی۔ کشمور اور کندھ کوٹ میں پیش آنے والے مختلف واقعات میں دو افراد کو قتل کر دیا گیا جبکہ ایک بچی، دو خواتین اور چار مردوں کو زخمی کیا گیا۔ کندھ کوٹ...
دریائے سندھ پر کینالز اور کارپوریٹ فارمنگ کیخلاف کالعدم قوم پرست جماعت کا احتجاج، صوبائی وزیر داخلہ کے بنگلہ کو آگ لگادی
نوشہروفیروز( ای پی آئی ) دریائے سندھ پر کینالز اور کارپوریٹ فارمنگ کے خلاف کالعدم قوم پرست جماعت کا مورو قومی شاہراہ پر احتجاج مظاہرین نے وزیر قانون سندھ ضیاءالحسن لنجار کے بنگلے کو آگ لگادی ۔ احتجاج کے دوران پولیس کا دھاوا, مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے ہوائی فائرنگ,...
ایف بی آر کو انسدادِ اسمگل شدہ سگریٹ کیخلاف اقدامات کی معلومات فراہم کرنے کا حکم
اسلام آباد(ای پی آئی) پاکستان انفارمیشن کمیشن نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو انسدادِ غیر قانونی سگریٹ تجارت سے متعلق اپنے نفاذی اقدامات کی مکمل معلومات فراہم کرنے کا حکم دیا ہے۔ یہ حکم شہری کی جانب سے دائر کردہ اپیل پر دیا گیا، جو انہوں نے معلومات کے حق کے...
ایچ ای سی تعلیمی معیار کی بلندی کے لیے ایکریڈیشن کے عمل کو بہتر بنانے کے لیے پرعزم ہے،ایگزیکٹیو ڈائریکٹر
اسلام آباد(ای پی آئی) ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ہائر ایجوکیشن کمیشن )ایچ ای سی(، پاکستان، ڈاکٹر ضیاء القیوم نے کہا ہے کہ ایچ ای سی ایکریڈیشن کونسلز کی مشاورت سے اداروں اور پیشہ ورانہ ڈگری پروگراموں کی ایکریڈیٹیشن کے عمل کو اپ گریڈ کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ ایگزیکٹیو ڈائریکٹر نے...
قتل کیس، غلام مرتضیٰ جتوئی عدالت میں پیش
نوشہرو فیروز( ای پی آئی) سابق وفاقی وزیر جی ڈی اے رہنما غلام مرتضیٰ جتوئی عدالت میں پیش غلام مرتضیٰ جتوئی الیکشن کے دوران پی پی کارکن کے قتل کیس میں عدالت میں پیش ہوئےعدالت نے فریقین کے وکلا کے دلائل سننے کے بعد آئیندہ سماعت 3 جون تک ملتوی کردی. سابق وفاقی وزیر غلام...
ایکسپریس نیوز ہیڈلائنز میں شامل 6 بڑی خبریں
1 وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ حکومتِ سندھ نے سیلاب متاثرین کے لیے جو مثالی اقدامات کیے وہ پاکستان سمیت دنیا بھر کے لیے ایک مثال بن چکے ہیں۔ سیلاب متاثرہ لاکھوں خاندانوں کے لیے 21 لاکھ گھروں کی تعمیر کا ہدف ایک خواب تھا، جسے سندھ حکومت نے عزم، مسلسل...
سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان، دنیانیوزہیڈ لائنز17اہم خبریں
1 پاکستان نے گولڈن ٹیمپل کو نشانہ بنانے کی کوشش کا بھارتی الزام مسترد کر دیا۔ گولڈن ٹیمپل کو نشانہ بنانے کے الزامات مسترد کرتے ہیں، یہ دعویٰ بے بنیاد ہے کہ پاکستان نے گولڈن ٹیمپل کو نشانہ بنانے کی کوشش کی۔ گولڈن ٹیمپل سکھ عقیدے کا سب سے زیادہ قابل احترام مقام ہے،...










