مقبول ویڈیوز
بھکر :تھل یونیورسٹی میں،تہذیبوں کے درمیان ہم آہنگی،، عنوان پر سیمینار کا انعقاد ،انڈیا سے آئے ماہرین تعلیم کی شرکت
بھکر(ای پی آئی ) ڈیپارٹمنٹ آف انگلش اور آرٹس اینڈ کلچرل سوسائٹی تھل یونیورسٹی بھکر کے زیر اہتمام یونیورسٹی ایڈٹوریم میں ،،تہذیبوں کے درمیان ہم آہنگی،، کے عنوان پر وائس چانسلر تھل یونیورسٹی بھکر ڈاکٹر سعید احمد بزدار کی زیر سرپرستی سیمنار منعقد ہوا جس میں انڈیا سے...
سہ ملکی سیریز کا فائنل؛ بابر اعظم تیز ترین 6 ہزار رنز بنانے والے بیٹر بن گئے
کراچی (ای پی آئی ) پاکستان میں کھیلی گئی سہ ملکی سیریز کے فائنل میچ میں قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم نے تیز ترین 6 ہزار رنز بنانے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے سہ ملکی سیریز کے فائنل میں قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر بابراعظم نے 10 رنز...
دنیا نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں
1 سینیٹ نے انسانی سمگلنگ کی روک تھام سمیت 3 اہم بلز منظور کر لئے۔سینیٹر شیری رحمان کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا جس میں وزیر قانون اعظم نذیرتارڑ نے تینوں بلز پیش کئے، تینوں بلز متفقہ طور پر منظور کر لئے گئے جبکہ کسی رکن نے مخالفت نہیں کی۔ بل پیش کرنے سے قبل وفاقی...
جیو نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 4 اہم خبریں
1 سہ ملکی سیریزکا فائنل: 46 رنز پر پاکستان کی دوسری وکٹ گرگئی۔فائنل آج کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے جہاں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے، اور 46 رنز پر پاکستان کی دو وکٹیں گرگئی ہیں، فخر زمان دس اور سعود شکیل 8 رنز بناکر پویلین لوٹے۔ محمد رضوان نے ٹاس کے موقع...
سماء نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 6 اہم خبریں
1 دیہات میں بنی ہاؤسنگ اسکیمیں بھی ٹیکس نیٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ،پنجاب میں دیہات میں بنی ہاؤسنگ اسکیمیں بھی ٹیکس نیٹ میں شامل ہوں گی۔ٹیکس "شہری غیرمنقولہ جائیداد ٹیکس ایکٹ 1958کے تحت لگایاجائے گا۔ بل کا بنیادی مقصد پنجاب فنانس ایکٹ 2024 کے ساتھ ہم آہنگی پیدا کرنا...
ایکسپریس نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں
1 سہ ملکی سیریز کا فائنل؛ بابراعظم نے اہم سنگ میل عبور کرلیا۔ بابراعظم نے 10 رنز مکمل کرتے ہی ون ڈے فارمیٹ میں پاکستانی کیلئے تیز ترین 6 ہزار رنز بنانے کا اعزاز حاصل کیا۔ انہوں نے 125 ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں 55.98 کی اوسط سے 5 ہزار 990 رنز اسکور کررکھے تھے۔وہ ون ڈے...
اداکارہ امیشا پٹیل اور غدر 2 کے ڈائریکٹر انیل شرما کے درمیان تنازعہ شدت اختیار کر گیا
ممبئی (ای پی آئی)انڈین فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ امیشا پٹیل اور غدر 2 کے ڈائریکٹر انیل شرما کے درمیان تنازعہ شدت اختیار کر گیا۔ امیشا نے سوشل میڈیا پر ویڈیو ثبوت پیش کرتے ہوئے انیل شرما کے اس دعوے کو جھوٹا قرار دیا ہے کہ فلم کے کلائمکس میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی...
ایکسپریس نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں
1 26 نومبراحتجاج کیس؛ پی ٹی آئی کے 3 کارکنوں کی درخواست ضمانت منظور،2 ملزمان کی ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت سول جج صہیب بلال رانجھا نے کی۔ عدالت نے ملزم فہیم اشرف اور فقیر خان کی ضمانت 20 ہزار روپے کے مچلکوں کی عوض منظور کی۔ ملزمان کیخلاف تھانہ کوہسار میں مقدمہ درج...
دنیا نیوز12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں
1 سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصورعلی شاہ نے کہا ہے کہ کسی سے کوئی ذاتی عناد یا اختلاف نہیں، جب کچھ غلط کیا ہی نہیں تو ریفرنس کا ڈر کیوں ہوگا۔سپریم کورٹ میں حلف برداری تقریب کے بعد جسٹس منصورعلی شاہ کی صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو ہوئی۔ اس موقع پر صحافی نے سوال کیا کہ...
سماء نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں
1 نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر بین سیرز آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی سے باہر ہوگئے۔آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 کی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نےجیکب ڈفی کو بین سیئرز کےمتبادل کے طورپر نیوزی لینڈ کی ٹیم میں شامل کرنےکی منظوری دے دی۔ جیکب ڈفی کو بین سیئرزکی ہیمسٹرنگ انجری کی وجہ...
جیو نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 9 اہم خبریں
1 تحریک انصاف سے نکالے گئے شیر افضل مروت نے بھی مجھے کیوں نکالا کا نعرہ بلند کردیا۔قومی اسمبلی اجلاس کے دوران شیر افضل مروت کی اسمبلی آمد پر حکومتی اراکین نے ڈیسک بجائے جس پر اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ آپ لوگ انہیں مروا نہ دینا۔ قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے...
آخری سیشن جاری، پارلیمان میں چیف جسٹس آئی ایم ایف ملاقات پراظہارخیال
اسلام آباد(محمداکرم عابد) قومی اسمبلی سینیٹ کے اجلاس جاری ہیں اس ماہ قومی اسمبلی اگلے ماہ سینیٹ کے پارلیمانی سال مکمل ہوجائیں گے ۔ قومی اسمبلی رواں پارلیمانی سال کا آخری سیشن کورم کے مسئلہ کے تناظر میں جاری ہے ،وزراء کی عدم موجودگی پر اپوزیشن اتحادیوں کے احتجاج پر...










