مقبول ویڈیوز

خاتون جج دھمکی کیس؛ چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت میں توسیع

خاتون جج دھمکی کیس؛ چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد(ای پی آئی ) خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں اسلام آباد کی مقامی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت میںتوسیع کر دی ہے ۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے 19جولائی کو نئی کچہری میں پیش ہونے کی...

بھارت مقبوضہ وادی میں یکطرفہ کارروائیوں اور طاقت کا استعمال بند کرے،ترجمان دفتر خارجہ

بھارت مقبوضہ وادی میں یکطرفہ کارروائیوں اور طاقت کا استعمال بند کرے،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (ای پی آئی ) بھارتی حکام جیل میں قید کشمیری حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کو فوری طور رہاکرے اور مقبوضہ وادی میں یکطرفہ کارروائیوں اور طاقت کا استعمال بند کرے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاززہرا بلوچ نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہا کہ دنیا بھر میں مسلمانوں نے...

آبی جارحیت ، بھارت کو عالمی عدالت میں پاکستان سے شکست

آبی جارحیت ، بھارت کو عالمی عدالت میں پاکستان سے شکست

اسلام آباد(ای پی آئی ) سندھ طاس معاہدے کے حوالے سے بین الاقوامی فورم (پی سی اے) نے پاکستان کی جانب سے دی گئی درخواست پر بھارتی اعتراضات مسترد کردیے۔پاکستان کو بین الاقوامی محاذ پر بھارت کے خلاف بڑی کامیابی ملی ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان نے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی...

12 اگست سے پہلے پی ڈی ایم ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو چکی ہوگی،شیخ رشید

12 اگست سے پہلے پی ڈی ایم ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو چکی ہوگی،شیخ رشید

راولپنڈی(ای پی آئی )سابق وفاقی وزیر داخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ مسترد شدہ چہرے جن سے عوام نفرت کرتے ہیں وہ دوبارہ چور دروازے سے حکومت پر مسلط ہونے کی سازش کر رہے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ گلگت بلتستان میں پولیس نے...

گزشتہ حکومت کا دور کرپشن اور غفلت کا بدترین دور تھا،وزیر اعظم

گزشتہ حکومت کا دور کرپشن اور غفلت کا بدترین دور تھا،وزیر اعظم

پشاور (ای پی آئی ) وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کا خیبرپختونخوا کے ضلع تورغر کا دورہ متعدد منصوبوں کا سنگی بنیاد رکھ دیا ،مختلف منصوبوں پر بریفنگ دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے خیبرپختونخوا کے ضلع تورغر میں 18 ارب روپے کی لاگت سے بننے والے...

عمران خان نے توشہ خانہ کیس ٹرائل کورٹ بھیجنے کا فیصلہ چیلنج کر دیا

عمران خان نے توشہ خانہ کیس ٹرائل کورٹ بھیجنے کا فیصلہ چیلنج کر دیا

اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے توشہ خانہ کیس ٹرائل کورٹ بھیجنے کا فیصلہ سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیلنج کر دیا گیا۔ عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دی ہے۔واضح رہے کہ اسلام...

ریاستی جائیداد کوئی مال غنیمت نہیں کہ وزیر یوں بانٹ دے،سپریم کورٹ

ریاستی جائیداد کوئی مال غنیمت نہیں کہ وزیر یوں بانٹ دے،سپریم کورٹ

اسلام آباد(ای پی آئی ) متروکہ وقف املاک کی اراضی کیس میں سپریم کورٹ آف پاکستان نےشہری کی نظرثانی اپیل خارج کردی ، جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ ملک میں قانون ہے کوئی بادشاہت نہیں،ریاستی جائیداد کوئی مال غنیمت نہیں کہ وزیر یوں بانٹ دے،قوانین، قواعد...

جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین نے خودکشی کر لی

جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین نے خودکشی کر لی

لاہور (ای پی آئی ) استحقام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین کے بھائی اور پی ایس ایل کی ٹیم ملتان سلطان کے مالک عالمگیر ترین نے اپنے فلیٹ میں سر میں گولی مارکر خودکشی کرلی ۔ تاہم انہوں نے خودکشی کی وجہ بیان کرتے ہوئے ایک تحریر چھوڑی ہے ۔ پولیس کا کہناہے کہ عالمگیر...

جلاؤ گھیراؤ کیس، خدیجہ شاہ سمیت خواتین ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ  میں توسیع

جلاؤ گھیراؤ کیس، خدیجہ شاہ سمیت خواتین ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

لاہور (ای پی آئی ) نو مئی واقعات میں کورکمانڈر ہاؤس پر حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس میں گرفتار پی ٹی آئی رہنماؤں خدیجہ شاہ اور صنم جاوید سمیت خواتین ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کر دی گئی۔ کورکمانڈر ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس کی لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں...

توشہ خانہ کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کل ذاتی حیثیت میں طلب

توشہ خانہ کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کل ذاتی حیثیت میں طلب

اسلام آباد(ای پی آئی )توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو کل ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ کیس کی سماعت ایڈیشنل اینڈ سیشن جج ہمایوں دلاور نے کی، جس میں چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل گوہر علی خان اور الیکشن کمیشن کے...

سپریم کورٹ ،عون چوہدری کی جانب سے تحریک انصاف پر پابندی کیلئے درخواست دائر

سپریم کورٹ ،عون چوہدری کی جانب سے تحریک انصاف پر پابندی کیلئے درخواست دائر

اسلام آباد(ای پی آئی ) ایڈیشنل سیکرٹری جنرل استحکام پاکستان پارٹی عون چودھری نے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست کردی۔ درخواست عون چودھری کی جانب سے ذاتی حیثیت میں دائر کی گئی جس میں پی ٹی آئی پرریاست اور ملکی اداروں کیخلاف سرگرمیوں کا...

خیبر: سیکیورٹی فورسز کادہشتگردوں سےمقابلہ، پاک فوج کے میجر شہید

خیبر: سیکیورٹی فورسز کادہشتگردوں سےمقابلہ، پاک فوج کے میجر شہید

پشاور (ای پی آئی )پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے خیبر کے علاقے شکاس میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا ہے جس کے دوران دہشت گردوں سے مقابلے کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے میجر شہید ہو گئے۔ آپریشن 5 اور 6...