مقبول ویڈیوز
انتخابات کے لیے صدارتی حکم پر الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ سے رجوع کا فیصلہ
اسلام آباد(ای پی آئی)صدر مملکت کی جانب سے انتخابات کی تاریخ مقرر کرنے کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن صدر کے انتخابات سے متعلق احکامات پر اب خود فیصلہ نہیں کرے گا۔الیکشن کمیشن صدارتی احکامات پر اپنا مقف...
لاہور ہائیکورٹ: 2002 سے قبل کا توشہ خانہ ریکارڈ پیش کرنے کا حکم
لاہور(ای پی آئی)لاہور ہائیکورٹ نے حکومت کو 2002 سے قبل کا توشہ خانہ ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ قیام پاکستان سے اب تک توشہ خانہ کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر سماعت لاہور ہائیکورٹ میں ہوئی۔ کابینہ سیکرٹری اعزاز ڈار ریکارڈ سمیت عدالت میں پیش ہوئے۔ایڈیشنل اٹارنی...
صارفین سے14 روپے 34 پیسے فی یونٹ تک فیول ایڈجسمنٹ چارجز وصول کیے جانے کامنصوبہ
اسلام آباد(ای پی آئی)رواں سال بجلی کے صارفین سے14 روپے 34 پیسے فی یونٹ تک فیول ایڈجسمنٹ چارجز وصول کیے جانے کامنصوبہ سامنے آگیا ہے۔ ملک بھر کے بجلی صارفین سے رواں سال مارچ سے اکتوبر کے دوران بلوں میں اضافی چارچز وصول کیے جائیں گے جس کیلئے وازرت توانائی نے نیپرا کو...
صدر مملکت نے فنانس (سپلیمنٹری)بل 2023 کی منظوری دے دی
اسلام آباد(ای پی آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فنانس (سپلیمنٹری)بل 2023 کی منظوری دے دی۔صدر مملکت نے فنانس بل 2023 کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی ہے۔ خیال رہے کہ پیر کی شام قومی اسمبلی میں مالیاتی قانون سازی کو اپوزیشن اراکین کی موجودگی میں کثرت رائے سے...
آئی ایم ایف نے مانیٹری پالیسی میں سختی کرنے پر اصرار
اسلام آباد(ای پی آئی)آئی ایم ایف نے مانیٹری پالیسی میں سختی کرنے پر اصرار کیا ہے۔پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل میٹنگ ہوئی جس کے بعد پاکستان کی اسٹاف لیول معاہدے کی تکمیل کے لیے کوششیں تیز ہو گئیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے سخت مانیٹری پالیسی کا...
جیل بھرو تحریک :گرفتاری دینے والوں کو 1 ماہ مختلف جیلوں میں رکھنے کا فیصلہ
لاہور(ای پی آئی)جیل بھرو تحریک میں ازخود گرفتاری دینے والے پی ٹی آئی رہنماوں کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کوٹ لکھپت اور کیمپ جیل میں گنجائش سے زائد قیدیوں پر پی ٹی آئی رہنماں کو پنجاب کی مختلف جیلوں میں منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، شاہ محمود قریشی، اسد عمر...
لکی مروت: پولیس اور سی ٹی ڈی کا مشترکہ آپریشن، 6 دہشت گرد ہلاک
لکی مروت(ای پی آئی)خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں پولیس اور محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی)نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر مشترکہ آپریشن کیا، جس کے نتیجے میں کالعدم تحریک طالبان کے 6 مبینہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ لکی مروت پولیس کے ترجمان شاہد حمید نے بتایا کہ پولیس اور...
ملتان میں پسند کی شادی کرنے پر ملزم نے بہن اور بہنوئی کو قتل کردیا
ملتان(ای پی آئی) ملتان میں ملزم نے پسند کی شادی کرنے پر بہن اور بہنوئی کو قتل کر دیا۔ملتان پولیس نے دہرے قتل کے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق واقعہ ملتان کے تھانہ شاہ رکنِ عالم کی حدود میں پیش آیا جہاں بھائی کی فائرنگ سے اس کی بہن اور بہنوئی جاں بحق ہو...
مبینہ غیر ملکی سازش:سائفر پر چیمبر اپیلیں مسترد کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری
اسلام آباد(ای پی آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی حکومت گرانے کے معاملے میں سپریم کورٹ نے سائفر کی تحقیقات کے لیے چیمبر اپیلوں پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے،سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس قاضی فائز عیسی نے گزشتہ روز سائفر کی تحقیقات کے لیے دائر اپیلوں...
کراچی، لڑکوں کی شکل بدل کر موٹر سائیکلیں چوری کرنیوالی لڑکی گرفتار
کراچی (ای پی آئی)کراچی کے علاقے اتحاد ٹاون سے پولیس نے لڑکوں کا روپ دھار کر موٹر سائیکلیں چوری کرنے والی لڑکی کو گرفتار کرلیا۔ ملزمہ کی شناخت ثمرین عرف مشا ولد عاشق حسین کے نام سے ہوئی ہے۔ملزمہ لڑکوں کا روپ دھار کر مختلف علاقوں سے موٹرسائیکلیں چوری کرکے حب چوکی...
پنجاب، خیبرپختونخواانتخابات میں تاخیر کیخلاف از خود نوٹس کی سماعت آج ہوگی
اسلام آباد (ای پی آئی) سپریم کورٹ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات میں تاخیر پر از خود نوٹس کی سماعت آج دن دو بجے کرے گی. قانونی ماہرین کے مطابق پہلی سماعت پر فریقین کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کیا جائے گا، جبکہ حکومت کی جانب سے بینچ پر اعتراض بھی کیاجاسکتا ہے...
اضلاع میں 60 لاکھ سے زائد بچوں کو انسداد پولیوقطرے پلائے گئے،عبدالقادر پٹیل
اسلام آباد(ای پی آئی)وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہاہے کہ 2023پولیو کے خاتمے کے لیے ایک اہم سال ہے،39 اضلاع میں 60 لاکھ سے زائد بچوں کو انسداد پولیوقطرے پلائے گئے۔ بدھ کو وزارت صحت سیجاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر نے کہا کہ ملک کے مختلف حصوں میں پانچ سال سے کم عمر...










