پنجاب
منی لانڈرنگ کیس ،چوہدری پرویزالٰہی کی بریت کی درخواست پر نوٹس جاری ،جواب طلب
لاہور(ای پی آئی ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کی جانب سے سپیشل سینٹرل کورٹ لاہور میںمنی لانڈرنگ کیس میں بریت کی درخواست پر سماعت ،عدالت کی جانب سے فریقین کو نوٹس جاری کردیئے گئے ،28مئی کو جواب طلب ۔ تفصیل کے مطابق سابق...
لاہور: تیز رفتار ڈمپر نے 3 رکشوں اور موٹر سائیکل سواروں کو رونڈ ڈالا 5 افراد جاں بحق4 زخمی
لاہور (ای پی آئی )لاہورکے جی ٹی روڈ پر پر تیز رفتار ڈمپر نے 3 رکشوں اور موٹر سائیکل سواروں کو رونڈ ڈالا 5 افراد جاں بحق اور 4 شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق جاں بحق ہونے والے تمام افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے جبکہ زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا...
لاہور ہائیکورٹ : غیر ضروری اپیل دائر کرنے پر درخواست گزار کو 10 لاکھ روپے جرمانہ
لاہور(ای پی آئی )لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے سنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف اپیل کرنے والے درخواستگزار پر10 لاکھ روپے جرمانہ عائدکر دیا۔ سنگل بنچ کے فیصلے کے خلاف اپیل مسترد ، تفصیل کے مطابق رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ کے تحت ایکسائز ڈیپارٹمنٹ سے ٹیکس پیئرز کی تفصیلات...
فیصل آباد :حوالدارمحمد نوید شہید مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک
فیصل آباد(ای پی آئی ) پاک بھارت جنگ ( معرکہ حق ) کے دوران شہادت کے عظیم رتبے پر فائز ہونے والے فیصل آباد کے رہائشی پاک فوج کے بہادر سپوت حوالدار محمد نوید شہید کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک کردیا گیا۔ شہید حوالدار محمد نوید معرکہ حق کے دوران شہادت کے عظیم رتبے...
لاہور ہائیکورٹ: الیکشن ایکٹ میں ترامیم کیس 16 مئی کوسماعت کیلئے مقرر
لاہور(ای پی آئی )لاہور ہائیکورٹ میں الیکشن ایکٹ میں ترامیم سے متعلق کیس کی سماعت 16 مئی کو ہوگی ، ہائیکورٹ کے جسٹس خالد اسحاق کیس کی سماعت کریں گے، عدالت نے امریکی نژاد شہری سید اقتدار حیدر کے تحریری دلائل کو منظور کر رکھا ہے۔ عدالت نے رجسٹرار آفس کو تحریری دلائل کو...
پنجاب : محکمہ سول ڈیفنس کو 10 لاکھ رضاکاروں کی رجسٹریشن کا ٹارگٹ،500 ملین روپے کے فنڈز جاری
لاہور(ای پی آئی) پنجاب حکومت نے دفاع وطن کیلئے محکمہ سول ڈیفنس کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے 500 ملین روپے کے فنڈز جاری کردیے۔سیکرٹری داخلہ پنجاب نے سول ڈیفنس کو 10 لاکھ رضاکاروں کی رجسٹریشن کا ٹارگٹ بھی دیدیا، سول ڈیفنس کیلئے گرانٹ محکمہ داخلہ کے انٹرنل سکیورٹی...
9 مئی مقدمات: اپوزیشن لیڈرعمر ایوب سمیت اسد عمر، اعظم سواتی کی ضمانتوں میں توسیع
لاہور (ای پی آئی ) انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب، فواد چودھری، اسد عمر اور اعظم سواتی کے خلاف 9 مئی کے درج مقدمات کی سماعت ۔عدالت نے عبوری ضمانتوں میں 16 جون تک توسیع کر دی۔ تفصیل کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے...
جنگ بندی کے باوجود بھارت کی جانب سے کرتار پور راہداری تاحال بند
نارووال(ای پی آئی )پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کے بعد بھارت کی جانب سے بند کی گئی کرتار پور راہداری تاحال بند ہے ۔ ذرائع کے مطابق موجودہ صورتحال میں بھارت کی جانب سے نہ تو یاتریوں کی تفصیلات دی جا رہی ہیں اور نہ ہی راہداری سے یاتری آرہے ہیں۔ انتظامیہ کے مطابق...
10مئی کو یومِ فتحِ پاکستان منانے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی گئی
لاہور(ای پی آئی ) پاک بھارت جنگ میں پاکستانی فوج کی شاندار کامیابی پر پنجاب اسمبلی میں خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے 10 مئی کو یومِ فتحِ پاکستان کے طور پر منانے کی قراداد جمع کرا دی گئی ، قرارداد ممبر صوبائی اسمبلی سارہ احمد مہوش کی جانب سے جمع کرا ئی گئی ہے، جس میں ہر...
9مئی مقدمات،بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر
لاہور (ای پی آئی )بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی ہے ۔ لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس سید شہباز علی رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ 15 مئی کو سماعت کرے گا، عدالت نے سپیشل...
لاہور :رینجرزاہلکاروں کے ساتھ ملکربھارتی ڈرون گرانے والا شہری ’’ہیرو‘‘ بن گیا
لاہور (ای پی آئی ) پاک بھارت جنگ کے دوران بھارت کی جانب سے بھیجے گئے ڈرونز کو سیکیورٹی اداروں کی جانب سے گرایا گیا ۔ جبکہ لاہور ایک شہری کی جانب سے رینجرز اہلکاروں کے ساتھ شانہ بشانہ ہتھیار اٹھائے ڈرون کو گرانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی پاکستانیوں نے اس...
بھارت بزدلانہ کارروائیوں سے باز نہ آیا ؛ کرتارپور راہداری بند کردی
لاہور (ای پی آئی ) پہلگام ڈرامے کے بعد عالمی سطح پر سفارتی ناکامی پر پاکستان پر حملہ کرنے والے بھارتکی ایک اور بزدلانہ کارروائی کرتارپور راہداری کو غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارت کی جانب سے یہ فیصلہ پاکستان پر کیے گئے حالیہ بزدلانہ حملے کے...