پنجاب

لاہور ہائیکورٹ ،پرویز الٰہی کی نظر بندی کیخلاف پیر تک فیصلہ کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ ،پرویز الٰہی کی نظر بندی کیخلاف پیر تک فیصلہ کرنے کا حکم

لاہور (ای پی آئی) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور رہنما پاکستان تحریک انصاف چوہدری پرویز الٰہی کی نظر بندی کے خلاف دائر درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نے درخواست پر ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم کو پیر تک فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے پرویز...

جلا ؤگھیراؤ کیس ،یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

جلا ؤگھیراؤ کیس ،یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

لاہور(ای پی آئی) شیرپا ئوپل پرانتشارانگیز تقاریر اور جلا ؤگھیراؤ کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 17اگست تک توسیع کردی گئی ، انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے دوران سماعت پولیس کویاسمین راشد کے خلاف جلد چالان جمع...

دریائے ستلج میں کشتی الٹ گئی بچہ جاں بحق،7 افراد لاپتہ  33  کو بچا لیا گیا

دریائے ستلج میں کشتی الٹ گئی بچہ جاں بحق،7 افراد لاپتہ 33 کو بچا لیا گیا

اوکاڑہ (ای پی آئی )دریائے ستلج میں کشتی الٹ گئی 2 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا اور33 افراد کو بچا لیا گیا جبکہ واقعہ میں 7 لاپتہ افراد کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق کشتی زیادہ افراد کے سوار ہونے کی وجہ سے الٹی ہے۔ ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ...

شہریار آفریدی کو بھائی اور 10 کارکنان سمیت رہا کرنے کا حکم

شہریار آفریدی کو بھائی اور 10 کارکنان سمیت رہا کرنے کا حکم

راولپنڈی (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصادف کے رہنماؤں سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی اور ان کے بھائی سمیت دیگر کارکنوں کی جانب سے نظر بندی کے خلاف دائر درخواستوں پر لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نےرہا کرنے کا حکم دے دیا ، عدالت نے شہریار آفریدی اور ان کے بھائی فرخ...

موجودہ حکومت کے کھیل تماشے میں ایک ہفتہ رہ گیا ہے،شیخ رشید

موجودہ حکومت کے کھیل تماشے میں ایک ہفتہ رہ گیا ہے،شیخ رشید

راولپنڈی(ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ 85 رکنی کابینہ نے قومی اسمبلی میں 9 ممبروں کی حاضری پر 2 دنوں میں 53 بل پاس کر کے جمہوریت کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم کیا اور تو کوئی فیکٹری چل نہیں رہی بلوں کی...

جناح ہاؤس حملہ کیس، خدیجہ شاہ سمیت 140 ملزمان کی ضمانتوں پر کارروائی ملتوی

جناح ہاؤس حملہ کیس، خدیجہ شاہ سمیت 140 ملزمان کی ضمانتوں پر کارروائی ملتوی

لاہور (ای پی آئی ) جناح ہائوس حملہ کیس میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ اور عالیہ حمزہ سمیت 140 ملزمان کی ضمانتوں پر کارروائی ملتوی کر دی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کی رہنما خدیجہ شاہ اور عالیہ حمزہ سمیت 140 افراد کی ضمانتوں کیلئے دائر درخواستوں پر...

جناح ہاس حملہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی دوبارہ جے آئی ٹی طلب

جناح ہاس حملہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی دوبارہ جے آئی ٹی طلب

لاہور(ای پی آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو جناح ہاس حملہ کیس کی تحقیقات کیلئے قائم جے آئی ٹی نے دوبارہ طلب کر لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین کو 4 اگست کو جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کو تھانہ سرور...

جناح ہاس حملہ ، خدیجہ شاہ اور صنم جاوید عدالت میں پیش

جناح ہاس حملہ ، خدیجہ شاہ اور صنم جاوید عدالت میں پیش

لاہور(ای پی آئی)لاہور کے جناح ہاوسپر نو مئی کو ہو نے والے حملے اور جلائو گھیرائو کے کیس میں گرفتار خدیجہ شاہ اور صنم جاوید کو انسداد گردی عدالت میں پیش کر دیا گیا ۔ سانحہ 9 مئی میں پر تشدد مظاہرے اور توڑ پھوڑ میں گرفتار خدیجہ شاہ اور صنم جاوید کو جوڈیشل ریمانڈ کی...

اسلامیہ یونیورسٹی ویڈیو سکینڈل کی  تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن کے قیام کی درخواست دائر

اسلامیہ یونیورسٹی ویڈیو سکینڈل کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن کے قیام کی درخواست دائر

لاہور (ای پی آئی)اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں فحش ویڈیوز اور مبینہ نشے کی فروخت کے معاملے کی انکوائری کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی. درخواست مشکور حسین نے ایڈوکیٹ ندیم سرور کی وساطت سے دائر کی ہے جس میں ایف آئی اے ، آئی جی...

لاہور :پولیس مقابلہ میں اغوا برائے تاوان کے 3 ملزم ہلاک

لاہور :پولیس مقابلہ میں اغوا برائے تاوان کے 3 ملزم ہلاک

لاہور(ای پی آئی)لاہور کے علاقے برکی میں پولیس اور اشتہاریوں کے درمیان مبینہ مقابلے میں تین ملزمان ہلاک ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے برکی میں سی آئی اے کینٹ اور اشتہاریوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں اغوا برائے تاوان کے تین ملزمان مارے گئے، ہلاک ملزمان کی...

فیصل آباد: مسافر بس اور ٹرالر میں ٹکر، ایک مسافر جاں بحق، 16 زخمی

فیصل آباد: مسافر بس اور ٹرالر میں ٹکر، ایک مسافر جاں بحق، 16 زخمی

فیصل آباد(ای پی آئی)فیصل آباد کے علاقے سمندری کے قریب مسافر بس اور ٹرالر میں ٹکر سے پیش آنے والے حادثے میں ایک مسافر جاں بحق اور 16 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق لاہور سے ملتان جانے والی مسافر بس سمندری کے قریب موٹروے ایم تھری پر ٹرال سے ٹکرا کر الٹ گئی، جس کے...

رحیم یارخان:  6ڈاکوں نے پولیس پارٹی کو یرغمال بنا لیا

رحیم یارخان: 6ڈاکوں نے پولیس پارٹی کو یرغمال بنا لیا

رحیم یارخان (ای پی آئی)رحیم یارخان کے علاقے کچہ کشمور میں 6 ڈاکوں نے پولیس پارٹی کو یرغمال بنا لیا۔ پولیس کے مطابق کچے کے علاقے کھروڑ میں ڈاکوں کی جانب سے پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنایا گیا ہے۔ پولیس نے مزید بتایا ہے کہ ڈی پی او رحیم یارخان کی سربراہی میں پولیس پارٹی...