پنجاب

جلاؤ گھیراؤ کیس خدیجہ شاہ و دیگر کی گرفتار ی غیرقانونی قرار دینے کی درخواست خارج

جلاؤ گھیراؤ کیس خدیجہ شاہ و دیگر کی گرفتار ی غیرقانونی قرار دینے کی درخواست خارج

لاہور(ای پی آئی ) نو مئی واقعات میں جلائؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ مقدمات میں گرفتار پی ٹی آئی کی خدیجہ شاہ و دیگر کی جانب سے گرفتاری غیرقانونی قرار دینے کی درخواستیں لاہور ہائیکورٹ خارج کردیں ، لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی...

لاہور،شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگنے سے10افراد جھلس کر جاں بحق

لاہور،شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگنے سے10افراد جھلس کر جاں بحق

لاہور (ای پی آئی ) شارٹ سرکٹ کے باعث آتشزدگی لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ میں ایک ہی خاندان کے 10 افراد جھلس کر جاں بحق ۔ ریسکیوذرائع کا کہنا ہے کہ بھاٹی گیٹ کے علاقے محلہ سمیاں میں ایک گھر کے اندر فریج کو لگے سٹیبلائزر میں آگ لگی جس نے سارے گھر کو اپنی لپیٹ میں لے...

توشہ خانہ کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی نےٹرائل کورٹ کے فیصلے کو ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

توشہ خانہ کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی نےٹرائل کورٹ کے فیصلے کو ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد(ای پی آئی ) ٹرائل کورٹ کی جانب سے توشہ خانہ کیس کو قابل سماعت قرار دینے کے فیصلے کوچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ایک بار پھر ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا ہے ، درخواست میں 8جولائی کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے خواجہ...

تحریک انصاف کے سابق رہنما  استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہو گئے

تحریک انصاف کے سابق رہنما استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہو گئے

لاہور(ای پی آئی )نو مئی واقعات کے بعد تحریک انصاف کی وکٹیں گرنے کا سلسلہ جاری ہے، پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق ایم پی اے علی عباس نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ہے ۔ شیخوپورہ سے سابق ایم پی اے علی عباس نے صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان سے...

لاہور ہائیکورٹ ؛چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کیلئےدائر درخواستوں پر اعتراض عائد

لاہور ہائیکورٹ ؛چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کیلئےدائر درخواستوں پر اعتراض عائد

لاہور(ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پنجاب کے مختلف اضلاع میں درج 8 مقدمات میں دائر ضمانت کی درخواستوں پر لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے اعتراض عائد کردیا ہے ۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے فیصل آباد، راولپنڈی اور میانوالی کے 2،2مقدمات میں...

ذکا ء اشرف کی تعیناتی کیخلاف درخواست، چیف جسٹس ہائیکورٹ کو بھجوادی گئی

ذکا ء اشرف کی تعیناتی کیخلاف درخواست، چیف جسٹس ہائیکورٹ کو بھجوادی گئی

لاہور(ای پی آئی )لاہورہائیکورٹ نے ذکا ء اشرف کی پی سی بی میں تعیناتی کیخلاف درخواست چیف جسٹس ہائیکورٹ کو بھجوادی ، لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس رضا قریشی نے ذکا ء اشرف کی پی سی بی میں تعیناتی کے خلاف دائردرخواست چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کو بھجوا تے ہوئے جسٹس شاہد کریم کے...

سائفرتحقیقات،چیئرمین پی ٹی آئی کو نوٹس جاری، جواب طلب

سائفرتحقیقات،چیئرمین پی ٹی آئی کو نوٹس جاری، جواب طلب

لاہور(ای پی آئی ) وفاقی حکومت کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں سائفرکے معاملہ پر ہونے والی تحقیقات روکنے کی درخواست میں متفرق درخواست دائر کرتے ہوئے تحقیقات روکنے سے متعلق حکم امتناع خارج کرنے کی استدعا کردی ہے۔ درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو نوٹس...

بھارت نےدریائے ستلج میں بھی پانی چھوڑ دیا، چناب میں بھی سیلاب کا خدشہ

بھارت نےدریائے ستلج میں بھی پانی چھوڑ دیا، چناب میں بھی سیلاب کا خدشہ

لاہور(ای پی آئی) بھارت نے دریائے ستلج میں بھی پانی چھوڑ دیا ہے ،جس کے باعث گنڈا سنگھ والا کے مقام پر پانی کی سطح 18 فٹ تک پہنچ گئی، پی ڈی ایم اے کی جانب سے الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ہیڈ گنڈا سنگھ والا کے مقام پر 30 سے 36 ہزار کیوسک پانی کا ریلہ گزر رہا ہے، 10 سے 12...

لاہور ہائیکورٹ ،یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر اعتراض عائد

لاہور ہائیکورٹ ،یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر اعتراض عائد

لاہور(ای پی آئی ) جلاؤ گھیراؤ کیس میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر رجسٹرار آفس لاہور ہائیکورٹ نے اعتراض عائد کردیاہے ۔ تھانہ شادمان میں جلاؤ گھیراؤ کے مقدمہ میں یاسمین راشد نے ضمانت کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کیا ،...

جھنگ ،عظمیٰ خان کے خلاف اراضی جعلسازی کا مقدمہ درج

جھنگ ،عظمیٰ خان کے خلاف اراضی جعلسازی کا مقدمہ درج

جھنگ(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی بہن عظمیٰ خان کے خلاف اینٹی کرپشن فیصل آباد نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔ اینٹی کرپشن فیصل آباد نے اٹھارہ ہزاری میں 300 کنال قیمتی اراضی جعلسازی سے اپنے نام ٹرانسفر کروانے کے الزام میں عمران خان کی بہن عظمیٰ...

چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی  کی طرح مجھے بھی ضمانت دی جائے،پرویز الٰہی

چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی طرح مجھے بھی ضمانت دی جائے،پرویز الٰہی

لاہور(ای پی آئی ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور تحریک انصاف کے صدر پرویز الہی کی جانب سے جیل میں بی کلاس سہولیات نہ دینے کے خلاف درخواست پر سماعت،عدالت نے آئی جی جیل خانہ جات اور ایڈیشنل چیف سیکریٹری کو منگل کو طلب کرلیا، تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس امجد...

نجی کمپنی کے سربراہ بلال حشمت کو ڈرائیور سمیت اغوا کر لیا گیا

نجی کمپنی کے سربراہ بلال حشمت کو ڈرائیور سمیت اغوا کر لیا گیا

لاہور(ای پی آئی ) نجی کمپنی کے سربراہ بلال حشمت کو ڈرائیور سمیت اغواء کر لیا گیا پانچ کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ ،مقدمہ درج ،پولیس کی جانب سے تحقیقات جاری ، تفصیلات کے مطابق نجی کمپنی کے سربراہ بلال حشمت کوملزمان نے اغوا کرنے کے بعد ان کی اہلیہ کو دھمکی آمیز فون کیا...