پنجاب

پرویز الٰہی کی مقدمات کی تفصیلات کیلئے درخواست پر نوٹسز جاری

پرویز الٰہی کی مقدمات کی تفصیلات کیلئے درخواست پر نوٹسز جاری

لاہور(ای پی آئی ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور تحریک انصاف کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں مقدمات اور انکوائریز کی تفصیلات کیلئے درخواست پر نیب، اینٹی کرپشن ، ایف آئی اے کو نوٹسز جاری ۔ لاہور ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ...

سی ٹی ڈی پنجاب کی کارروائیاں ، 7دہشت گرد گرفتار

سی ٹی ڈی پنجاب کی کارروائیاں ، 7دہشت گرد گرفتار

لاہور(ای پی آئی ) پنجاب بھر میں دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر سی ٹی ڈی کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 7 دہشت گرد گرفتار کر لیے گئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں کی گرفتاری راولپنڈی، ساہیوال، بہاولپور اور...

ایف آئی اے کی کارروائی، جنسی ہراسگی میں ملوث 3ملزمان گرفتار

ایف آئی اے کی کارروائی، جنسی ہراسگی میں ملوث 3ملزمان گرفتار

لاہور ( ای پی آئی) ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے لاہور میں کارروائی کرتے ہوئے جنسی ہراسگی میں ملوث تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ تینوں گرفتار ملزمان نے خواتین کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی تھیں، ملزمان سوشل میڈیا پر خواتین کو ہراساں کرنے میں بھی ملوث...

سابق صو بائی وزیر خیال کا سترو کو عدالت میں پیش ہو نے کی آ خری مہلت

سابق صو بائی وزیر خیال کا سترو کو عدالت میں پیش ہو نے کی آ خری مہلت

فیصل آباد (ای پی آئی )وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے گھر میں حملہ کیس میں نامزد سابق صو بائی وزیر کالونیز خیال کا سترو کو انسداد دہشت گردی عدا لت نے پیش ہو نے کا آ خری موقع د ے دیا۔ انسداد دہشت گردی کی عدا لت میں سابق صو بائی وزیر کالونیز خیال کا سترو کی جانب...

لاہور میں بارش سےسیلابی صورتحال، 7 افراد جاں بحق

لاہور میں بارش سےسیلابی صورتحال، 7 افراد جاں بحق

لاہور (ای پی آئی )مون سون کے طاقتور سپیل کے باعث لاہور میں ریکارڈ موسلا دھار بارش کے نتیجے میں مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ شہر میں سیلابی صورتحال پیدا ہونے سے انفراسٹرکچر کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کے مطابق 3 افراد...

لاہور ہائیکورٹ ،عمران ریاض خان کی بازیابی کے لئے 25 جولائی تک کی مہلت

لاہور ہائیکورٹ ،عمران ریاض خان کی بازیابی کے لئے 25 جولائی تک کی مہلت

لاہور(ای پی آئی) لاہور ہائیکورٹ میں سینئر اینکر پرسن عمران ریاض کی بازیابی کے لئے دائر درخواست پر سماعت ، بازیابی کیلئے 25 جولائی تک مہلت دیدی ۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی نے کیس کی سماعت کی، اس دوران وزارت دفاع اور دیگر حکام کی جانب سے رپورٹس عدالت میں...

منی لانڈرنگ ریفرنس ،شہباز شریف اورحمزہ شہباز نے بریت کی درخواست دائرکردی

منی لانڈرنگ ریفرنس ،شہباز شریف اورحمزہ شہباز نے بریت کی درخواست دائرکردی

لاہور(ای پی آئی ) منی لانڈرنگ ریفرنس میں بریت کے لئے وزیر اعظم شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی جانب سے احتساب عدالت میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔ احتساب عدالت لاہور میں بریت کی درخواست وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ...

شہبازشریف کے خلاف جوڈیشل انکوائری کروانے کی درخواست پرسماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی

شہبازشریف کے خلاف جوڈیشل انکوائری کروانے کی درخواست پرسماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی

لاہور(ای پی آئی)لاہور ہائیکورٹ میں قائد ن لیگ نواز شریف کو بیرون ملک بھیجنے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ جسٹس سلطان تنویراحمد نے وزیراعظم شہبازشریف کے خلاف جوڈیشل انکوائری کروانے شہری اظہرعباس کی درخواست پر سماعت کی۔ وفاقی حکومت کے وکیل نے درخواست کے قابل سماعت...

کمپنی کی مشہوری پر دھمال ڈالنے والے معاشی استحکام لانے کے اہل نہیں،شیخ رشید

کمپنی کی مشہوری پر دھمال ڈالنے والے معاشی استحکام لانے کے اہل نہیں،شیخ رشید

راولپنڈی (ای پی آئی) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کمپنی کی مشہوری پر دھمال ڈالنے والے ملک میں معاشی استحکام لانے کے اہل نہیں، آئی ایم ایف کے معاہدے کا نتیجہ غربت، مہنگائی، بیروزگاری میں اضافہ ثابت ہوگا۔ سماجی رابطے کی...

خدیجہ شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 14 روز کی توسیع

خدیجہ شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 14 روز کی توسیع

لاہور (ای پی آئی) خدیجہ شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 14 روز کی توسیع کر دی گئی۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے عسکری ٹاور پر حملے اور جلاؤ گھیراؤ کیس میں پی ٹی آئی کارکن خدیجہ شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں چودہ روز کی توسیع کردی۔ پی ٹی آئی کارکن خدیجہ شاہ کو آج...

بلوچستان: سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں جھڑپ، میجر سمیت 2اہلکار شہید

بلوچستان: سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں جھڑپ، میجر سمیت 2اہلکار شہید

راولپنڈی (ای پی آئی)بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کے تبادلے میں میجر سمیت دو اہلکار شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گرد بارودی سرنگ نصب کرنے کے علاوہ سیکیورٹی فورسز اور شہریوں پر فائرنگ کے واقعات میں ملوث...

ایف آئی اے کی کارروائیاں، خاتون سمیت 4 ملزمان گرفتار

ایف آئی اے کی کارروائیاں، خاتون سمیت 4 ملزمان گرفتار

ملتان /فیصل آباد (ای پی آئی)ایف آئی اے نے کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ اس سلسلہ میں ملتان اور فیصل آباد میں کارروائیاں کرتے ہوئے بلیک میلنگ میں ملوث خاتون سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزمان سوشل میڈیا پر خاتون کی قابل اعتراض...