سندھ
بی آئی ایس پی پروگرام ، رقم میں ناجائز کٹوتیاں کرنے والے 9 ملزمان گرفتار
عمرکوٹ(ای پی آئی ) سندھ کے ضلع عمر کوٹ میں پولیس نے بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام(بی آئی ایس پی )کے تحت مستحق خواتین کو ملنے والی رقم سے ناجائز کٹوتیاں کرنے والے 9 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ 6 ڈیوائس اور10 لاکھ کے قریب رقم برآمد کر لی ۔تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی عمرکوٹ...
رانی پور، فاطمعہ قتل کیس،ایک بار پھر تفتیشی افسر تبدیل
خیر پور (ای پی آئی) سندھ کے علاقہ ضلع خیر پور کے شہر رانی پور کی حویلی میں کمسن بچی فاطمہ کی ہلاکت کے کیس میں ایک بار پھر تفتیشی افسر تبدیل کر دیا گیا۔ رانی پور میں تشدد سے کمسن بچی کی ہلاکت کے کیس میں تفتیشی افسر ڈی ایس پی عبدالقدوس کلوڑ کو ڈی ایس پی سائٹ ایریا...
روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس ، تعداد 6لاکھ سے تجاوز کرگئی
کراچی(ای پی آئی ) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کے حوالے سے تفصیلات جاری کر دیں تعداد 6لاکھ سے تجاوز کرگئی ۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان نے معلومات شیئر کرتے ہوئے کہاکہ اگست 2023میں 10ہزار 597روشن ڈیجیٹل کھولے گئے ہیں، اگست 23تک روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کی...
لاپتہ افراد کیس ،سندھ ہائیکورٹ کا جدید ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا حکم
کراچی (ای پی آئی )سندھ ہائیکورٹ میں لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق دائر درخواستوں پر سماعت ، پیش رفت نہ ہونے پر عدالت کی جانب سے برہمی کا اظہار جدید ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں 2 لڑکیوں سمیت 14 لاپتہ افراد کی بازیابی سے...
کندھ کوٹ ،راکٹ لانچر کا گولا پھٹنے سے دھماکا، 7 افراد جاں بحق
کندھ کوٹ(ای پی آئی ) کندھ کوٹ کچے کے علاقہ میں راکٹ لانچر کا گولا پھٹنے سے دھماکا بچوں اور خاتون سمیت 7 افراد جاںبحق ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ شہر میں کچے کے علاقے میں راکٹ لانچر کا گولا پھٹا جس کی وجہ سے دھماکا ہوگیا، دھماکے سے بچوں اور خاتون سمیت 7 افراد جاں بحق ہوئے...
گاڑیوں کی امپورٹ کی آڑ میں حوالہ ہنڈی کا انکشاف
کراچی(ای پی آئی ) غیرملکی گاڑیوں کی امپورٹ کی آڑ میں حوالہ ہنڈی کے انکشاف پر وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نےکریک ڈاؤن شروع کردیا۔ ایف آئی اے نے خلاف ضابطہ کاروبار میں ملوث کار شوروم مالکان کی فہرست تیار کرلی ہے اور ابتدائی طور پر خالد بن ولید روڈ کراچی کے 4...
جج کو جوتا پڑ گیا ،بڑی خبر
کراچی (ای پی آئی ) منشیات رکھنے کے مقدمہ میں نامزد ملزم نے سزا سنانے سے پہلے جج کی طرف جوتا اچھال دیا ۔جج کی جانب سے سزا سنا دی گئی ، گزشتہ روز ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالحفیظ لاشاری کی عدالت میں منشیات رکھنے کے مقدمہ میں نامزد ایک ملزم کو پیش کیا گیا۔ عدالتی...
کرپشن کیس، شرجیل میمن سمیت دیگرملزمان کو پیش ہونے کا حکم
کراچی(ای پی آئی ) احتساب عدالت نے پونے6 ارب کی کرپشن کے کیس میں پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن سمیت ملزمان اور گواہان کو پیش ہونے کا حکم دے دیا ۔ تفصیل کے مطابق کراچی کی احتساب عدالت میں سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن کے خلاف پونے6 ارب کی کرپشن کیس کی...
سندھ ہائیکورٹ ،پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کی گمشدگی کا مقدمہ درج کرنے کا حکم
کراچی (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار کی گمشدگی اور حراست کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر سماعت ، عدالت نے پولیس کو پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کی گمشدگی کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیل کے مطابق عدالتِ عالیہ نے پی ٹی آئی رہنما...
اے این ایف کی کارروائیاں، منشیات کی بھاری مقدار برآمد
کراچی(ای پی آئی)اینٹی نارکوٹکس( اے این ایف) کی جانب سے منشیات اسمگلنگ میں ملوث افراد کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ، 5 ملزمان کو گرفتار کر کے 256 کلو منشیات برآمد کرلی ۔ اے این ایف حکام کے مطابق ماڑی پور کراچی میں گودام پر چھاپے کے دوران 187 کلو گرام کیٹامائن...
سندھ ہائیکورٹ،کمسن بچی کے اغوا ء اور زیادتی کے ملزم کی سزا کیخلاف اپیل مسترد
کراچی(ای پی آئی) کمسن بچی کو اغواء کرکے زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کی جانب سے سزا کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں دائر اپیل مسترد ، ملزم امجد علی کی سزا برقرار رکھنے کا حکم ۔ تفصیل کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں کمسن بچی کے اغوا و زیادتی کیس میں پھانسی کی سزا کے خلاف...
ڈالرزذخیرہ اندوزوں کےگھروں پر چھاپے مارنے کا فیصلہ
کراچی(ای پی آئی) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے ) نے ڈالرز ذخیرہ کرنے والے مافیا کے خلاف ایک اور بڑا فیصلہ کرتے ہوئے گھروں میں چھاپے مارنے کا فیصلہ کیا ہے ، تفصیل کے مطابق ملک بھر میں اسمگلنگ اور ذخیرہ اندوزوں کیخلاف جاری کریک ڈائون میں تیزی آگئی ۔ ذرائع کے مطابق...











