ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد میں پیکا ایکٹ کیخلاف سیمینار کا انعقاد
اسلام آباد میں میڈیا بحران سیمینار جاری ہے جس میں ملک کی نامور شخصیات خطاب کررہی ہیں حامد میر، مولانا فضل الرحمن، اسد قیصر،محمود خان اچکزئی سمیت و دیگر کے دھواں دار خطاب سننے کیلئے لنک پر کلک کریں...
ایک جرم سرزد ہوا تو سزا ایک ہوگی، ایک کا ملٹری ٹرائل ہو ،دوسرا الگ کردیا جائےیہ کیسے ہوگا۔جسٹس امین الدین خان
اسلام آناد (ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئنی بینچ کی ملٹری کورٹس میں سویلین ٹرائلز کیخلاف نظر ثانی اپیلوں پر سماعت ، سلمان اکرم راجہ کے دلائل جاری ،سماعت 18 فروری تک ملتوی ۔ تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی...
جوڈیشل کمیشن اجلاس ،سپریم کورٹ میں 6 ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی گئی
اسلام آباد (ای پی آئی) سپریم کورٹ میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ، 6 ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی گئی ۔ذرائع کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کی منظوری دی گئی، اس کے علاوہ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ شفیع صدیقی کی بھی بطور جج...
اسلام آباد ہائیکورٹ ،چیئرمین ایف پی ایس سی طلب
اسلام آباد (ای پی آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایف پی ایس سی کو سی ایس ایس 2024 کے نتائج جاری کرنےسے پہلے نئے امتحانات سے روکنے کی درخواست پر سماعت،عدالت نے چئیرمین ایف پی ایس سی کو کل ساڑھے دس بجے طلب کر لیا۔ تفصیل کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کےجسٹس محسن اختر...
ملٹری کورٹس کیس :لگتا ہے وکلاء چاہتے ہیں لوگ قید میں سڑتے رہیں، جسٹس جمال خان مندوخیل
اسلام آباد (ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ کی ملٹری کورٹس میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق نظر ثانی درخواستوں پر سماعت ، عدالت نے وکیل سلمان اکرم راجہ کے عدالت میں نہ پہنچنے پر سماعت آج تک ملتوی کر دی ، تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس امین الدین...
ریگولر بینچز میں آئینی و قانونی تشریح کیسز کی سماعت آئین و ضابطہ کی خلاف ورزی ہے، جسٹس مظہر
اسلام آباد(ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ کے سینیئر جج جسٹس محمد علی مظہر نے معمول (ریگولر) کے بینچوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ قانون اور آئین کی تشریح سے متعلق معاملات میں آئین کے آرٹیکل 191-A کے تحت اپنے دائرہ اختیار میں رہیں۔ انھوں نے سپریم کورٹ...
پریانکا چوپڑا کی بھائی کی شادی میں نک جونس کے ساتھ شاندار پرفارمنس
نئی دہلی (ای پی آئی )بھارتی اداکارہ اور سابق مس ورلڈ پریانکا چوپڑا ان دنوں اپنے بھائی سدھارتھ چوپڑا کی شادی کی تقریبات میں بھرپور انداز میں شریک ہیں۔ ان تقریبات میں ان کی بیٹی کے ساتھ ساتھ سسرالی افراد، پال کیون جوناس اور ڈینس جوناس بھی شریک رہے۔ گزشتہ شام ممبئی میں...
10 فروری کو جوڈیشل کمیشن میں کیا بڑا اپ سیٹ ہونے جا رہا ہے؟
10 فروری کو جوڈیشل کمیشن میں کیا بڑا اپ سیٹ ہونے جا رہا ہے؟ کیا خط لکھ کر ہونی کو ٹالا جاسکتا ہے؟ کس کے جج بننے کے امکانات بڑھے؟ کس کے کم ہوگئے؟ جانئے ڈان نیوزکے رپورٹر اسد ملک کی زبانی...
جیونیوز ہیڈلائنز میں شامل 7 اہم خبریں کونسی ہیں؟ جانیئے
1 پیکا قانون کے خلاف صحافیوں کی درخواست سماعت کیلئے منظور،لاہورہائیکورٹ میں پیکا ترمیمی قانون 2025 کو کالعدم قرار دینےکی درخواست کی قابل سماعت ہونے یا نا ہونے سے متعلق سماعت جسٹس فاروق حیدر نے کی۔ فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ پیکا...
غیر ملکی سرمایہ کاری 20 فیصد اضافے کے ساتھ 1.329 ارب ڈالر تک پہنچ گئی
اسلام آباد (ای پی آئی ) غیر ملکی سرمایہ کاری 20 فیصد اضافے کے ساتھ 1.329 ارب ڈالر تک پہنچ گئی۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق ایس آئی ایف سی کے تعاون سے سرمایہ کاری کے لیے دوستانہ ماحول پیدا کرنے کی جانب اہم سنگ میل عبور کرلیا گیا۔ غیر ملکی سرمایہ کاری 20 فیصد اضافے کے...
رمضان شوگر ملز کیس:اینٹی کرپشن عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو بری دیا
لاہور (ای پی آئی )اینٹی کرپشن عدالت لاہور نے رمضان شوگر ملز کرپشن کیس کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو بری کر دیا۔ اینٹی کرپشن عدالت کے جج سردار محمد اقبال ڈوگر نے فیصلہ سناتے ہوئے دونوں رہنماؤں کو...
ارکان پارلیمان کے ملازمین کے لئے500 کوارٹرزتعمیر ہونگے ، 8ارب کا منصوبہ منظور
اسلام آباد(محمداکرم عابد) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے انسانی سمگلنگ کی سخت ترین سزاؤں کے مجوزہ قانون سمیت تین بلز کی منظوری دے دی ۔ ارکان سینیٹ کے لئے 6ارب روپے سے زائدکے اضافی اخراجات سے اقامت گاہوں کی تعمیر کے نظر ثانی منصوبے کی بھی توثیق کرتے ہوئے فوری کام...









