ٹاپ سٹوریز
صحافت ملک ریاض کی یرغمال بن چکی ہے، وزیردفاع
اسلام آباد(ای پی آئی) وفاقی وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایک پر لکھا ہے کہ پاکستان کی صحافت ملک ریاض کی یرغمال بن چکی ھے۔۔ انہوں نے کہاکہ آزادی صحافت ایک کھوکھلا نعرہ ھے۔ نیب کا ملک ریاض کے متعلق تفصیلی بیان کو کوریج کس نے دی کس نے نہ دی وہ سب پہ...
ایڈیشنل رجسٹرار توہین عدالت کیس کا فیصلہ محفوظ ، معاملہ فل کورٹ میں جاسکتا ہے، جسٹس منصور علی شاہ
اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان میں ایڈیشنل رجسٹرار کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت،عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ میں ایڈیشنل رجسٹرار کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت جسٹس منصور علی شاہ سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کی۔سماعت کے...
کمیٹی چلتے ہوئے کیسز واپس لے تو عدلیہ کی آزادی تو ختم ہوگئی، جسٹس منصور علی شاہ
اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان میں بنچز اختیارات کا کیس مقرر نہ کرنے پر توہین عدالت کے نوٹس پر سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کی سماعت ، عدالت نے وکیل حامد خان اور منیر اے ملک کو عدالتی معاون مقرر کردیا۔ تفصیل کے مطابق...
کشموربدامنی کی آگ میں جلنے لگا، ہجرت ہونے لگی،نوجوان اغوا، انڈس ہائی وے بلاک
کشمور(ای پی آئی) پاکستان کے تین صوبوں پنجاب سندھ اور بلوچستان کے سنگم پر واقع صوبہ سندھ کا ضلع کشموربدامنی کی آگ میں جلنے لگا ضلع کے تمام شہروں میں دہائیوں سے مقیم ہندو اور مسلمان شہری ہجر ت کرنےپر مجبورہوگئے مقامی شریف شہریوں کا جینابھی محال ہوچکا، پولیس خاموش...
سپریم کورٹ، آئندہ عدالتی ہفتے فوجی عدالتوں کا مقدمہ انجام تک پہچنےکا امکان
اسلام آباد(ای پی آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان کاآئینی بینچ سوموار 20جنوری سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے کے دوران بھی فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز کے حوالہ سے دائر 39نظرثانی درخواستوں پرسماعت جاری رکھے گا۔ سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کی جانب سے اگلے ہفتے کے لئے صرف...
بیرسٹرگوہر کی پی ٹی آئی ارکان کے بلز کی مخالفت،ولن بننے کی بازگشت، علی محمد خان کا بڑا اعتراف
اسلام آباد(محمداکرم عابد) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون وانصاف کے ہنگامہ خیز اجلاس میں چیئرمین پی ٹی آئی نے پی ٹی آئی ارکان کے بلز کی مخالفت کردی۔پارٹی ارکان نےغصے میں آکر قراردیا کہ پارلیمان کو ٹرک کی بتی پیچھے لگادیاگیا۔کوئی آمر آیا تو اس سے یہ منظور...
پی ٹی ایسا نظریہ جس کو طاقت سے روکا نہیں جاسکتا، عمران خان
اسلام آباد(ای پی آئی) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں پابندسلاسل سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی ایسا نظریہ ہے جس کو طاقت سے روکا نہیں جاسکتا۔ پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کا وقت آچکا ہے...
قومی اسمبلی کی انسانی حقوق کمیٹی کے اراکین اڈیالہ جیل کب جائیں گے؟ تاریخ سامنے آگئی
اسلام آباد(محمداکرم عابد) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے دورہ اڈیالہ جیل کا شیڈول طے کرلیا۔ مسلم لیگ(ن) کے رہنما حنیف عباسی،بیرسٹردانیال چوہدری بھی کمیٹی کے ارکان میں شامل ہیں جبکہ پی ٹی آئی کی طرف سے حامدرضا،بیرسٹرگوہر،شیرافضل مروت، ،زرتاج گل اور...
سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری ،سپورٹرز 2025 میں رہائی کے لئے پر امید
اسلام آباد (ای پی آئی ) سابق وزیر اعظم پاکستان عمران خان قید میں ہیں اور ملک نئے سال میں داخل ہو چکا ہے، ان کے حامی اس امید کا اظہار کر رہے ہیں کہ رواں سال وہ رہا ہو جائیں گے اور ان کے سیاسی اثر و رسوخ میںمزید اضافہ ہوگا کیونکہ عمران خان نے ملک میں جاری فاشنزم کے...
قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں جنرل باجوہ نے کیاموقف اپنایا؟ عمر ایوب نے قوم کے سامنے رکھ دیا
اسلام آباد (ای پی آئی ) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے8 نومبر 2021کو قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں سابق آرمی چیف کاموقف قوم کے سامنے رکھ دیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کے جواب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر...
عمران خان اپنے لیے کوئی گنجائش نہیں ڈھونڈ رہے، شبلی فراز
اسلام آباد (ای پی آئی ) سینیٹرشبلی فراز نے کہاہے کہ مذاکرات کی کامیابی اور ناکامی کی ذمہ دارنام نہاد حکومت ہوگی،اس تاثر کر رد کرتے ہیں کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان مذاکرات کے ذریعے اپنے لیے کوئی گنجائش ڈھونڈ رہے ہیں۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے...
آل پاکستان وکلاء ایکشن کمیٹی آئینی دفعات سے نابلد ہے، میاں رؤف عطا
اسلام آباد(ای پی آئی) صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن آف پاکستان میاں رؤف عطا نے نام نہاد آل پاکستان وکلاء ایکشن کمیٹی کے جاری کردہ بیان کی تردید کرتےہوئے کہا ہے کہ ہم آل پاکستان وکلاء ایکشن کمیٹی کے نمائندوں کے جاری کردہ حالیہ بیان سے واقف ہیں، ایک ایسا گروپ جس کی...










