by عابد علی | ستمبر 11, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ میںبانی پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر سماعت۔عدالت نے نیب، ایف آئی اے اور پولیس سے مقدمات کی تفصیلات طلب کرلیں ، تفصیل کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس اعظم خان نے بانی پی ٹی...
by عابد علی | ستمبر 11, 2025 | دنیا
قطر(ای پی آئی ) سرائیل کی جانب سے قطر پر حملے کے بعد قطری وزیراعظم نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل نے یرغمالیوں کےلیے تمام امیدوں پر پانی پھیر دیا ہے۔انھوں نے کہا کہ قطری دارالحکومت دوحہ پر اسرائیلی حملے کا جواب علاقائی شراکت داروں سے مشورے کے...
by عابد علی | ستمبر 11, 2025 | ٹیکنالوجی
مظفر آباد(ای پی آئی)مظفر آباد میںڈی جی ایس سی او نے پاکستان میں پہلے ویمن سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک کا افتتاح کر دیا ہے۔ سافٹ وئیر ٹیکنالوجی پارک کا افتتاح ڈیجیٹل نظام کی تعمیر کیلئے ایس سی او کے عزم میں ایک اہم سنگ میل کے طور پر دیکھا جارہا ہے۔ ٹیکنالوجی پارک میں...
by عابد علی | ستمبر 11, 2025 | حیرت انگیز
واشنگٹن (ای پی آئی )امریکی ریاست آئیڈاہو سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ رش نے 30 سیکنڈ میں 51 بار منہ سے ٹیبل ٹینس کی گیندیں دیوار پر مار کر اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا۔ ریکارڈ توڑنے کے بعد ان کا کہنا تھا کہ وہ شمالی بحرِ اوقیانوس میں کسی مقام پر ڈزنی ونڈر کروز شپ پر سوار تھے...
by عابد علی | ستمبر 11, 2025 | انٹرٹینمنٹ
کوئٹہ (ای پی آئی )پاکستان کے مشہور ترین ننھے یوٹیوبرز محمد شیراز اور مسکان نے سوشل میڈیا سے حاصل ہونے والی آمدن کو بچوں کے روشن مستقبل کے لے قربان کر کے نئی مثال قائم کر دی ،یو ٹیوبرز بچوں نے آمدنی کو مثبت مقصد کے لیے استعمال کرتے ہوئے اپنے گاؤں کے پرانے، خستہ حال...