دنیا نیوز ہیڈلائنز میں شامل 19  اہم خبریں

دنیا نیوز ہیڈلائنز میں شامل 19 اہم خبریں

1 پاکستان علاقائی کشیدگی کو کم کرنے اور تعاون پر مبنی سکیورٹی فریم ورک کے فروغ میں ذمہ دارانہ اور فعال کردار ادا رہے گا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر کا امریکا کا سرکاری دورہ جاری ہے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے واشنگٹن ڈی...
آئیے ہم انسانیت، ہمدردی اور تعاون کی بنیادی اقدار کے فروغ کاعہدکریں۔،شہبازشریف

آئیے ہم انسانیت، ہمدردی اور تعاون کی بنیادی اقدار کے فروغ کاعہدکریں۔،شہبازشریف

اسلام آباد(ای پی آئی )وزیراعظم شہباز شریف نے پناہ گزینوں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام میں کہا کہ پاکستان نے ہمدردی، سخاوت اور مہمان نوازی کی اقدار کو برقرار رکھا ہے،امیدہے واپس جانے والے افغان خیرسگالی کیلئے پل کا کام کریں گے،آئیے ہم انسانیت، ہمدردی اور تعاون کی...
راولپنڈی؛ زچہ بچہ اسپتال منصوبہ چلڈرن اسپتال میں تبدیل ،وفاق سے پنجاب کے سپرد

راولپنڈی؛ زچہ بچہ اسپتال منصوبہ چلڈرن اسپتال میں تبدیل ،وفاق سے پنجاب کے سپرد

راولپنڈی (ای پی آئی )راولپنڈی میں 22 سال قبل شروع کیا گیا زچہ بچہ اسپتال تاحال نامکمل ،وفاق سے پنجاب حکومت کو منتقل کر دیا گیا ۔پنجاب حکومت کی جانب سے چلڈرن اسپتال میں تبدیل کرنے کا فیصلہ ،جلد تکمیل اور فنکشنل کرنے پر کام شروع ۔ تفصیل کے مطابق 22 سال تک زیر تکمیل...
لاہور ہائیکورٹ کا ٹرائل کورٹس میں گواہوں کے بیانات اردو میں لکھنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ کا ٹرائل کورٹس میں گواہوں کے بیانات اردو میں لکھنے کا حکم

لاہور (ای پی آئی ) لاہور ہائیکورٹ نے سزائے موت کے ملزم کی اپیل پر تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے انساف کے تقاضے پورے کرنے کے لئے گواہوں کے بیانات انگریزی کے ساتھ ساتھ اردو میں بھی تحریر کرنے کا حکم جاری کر دیا ۔ لاہور ہائیکورٹ نے ملزم محمد عرفان کی سزائے موت کو عمر قید...
پاکستان دہشت گردی کیخلاف عالمی جنگ میں صفِ اول پر رہا ہے، آرمی چیف

پاکستان دہشت گردی کیخلاف عالمی جنگ میں صفِ اول پر رہا ہے، آرمی چیف

راولپنڈی (ای پی آئی )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے دورہ امریکا میں واشنگٹن میں ممتاز اسکالرز، تجزیہ کاروں، پالیسی ماہرین اور بین الاقوامی میڈیا اداروں کے نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کیخلاف عالمی جنگ میں...