ساف انڈر17چیمپئن شپ : پاکستان نے بھوٹان کو 4 صفر  سے شکست دے دی

ساف انڈر17چیمپئن شپ : پاکستان نے بھوٹان کو 4 صفر سے شکست دے دی

کولمبو(ای پی آئی ) پاکستان نے ساف انڈر17 چیمپئن شپ کے پہلے میچ میں بھوٹان کو چار صفر سے شکست دیدی۔ پاکستان کی جانب سے عبداللّٰہ نے تین جبکہ حمزہ یاسر نے ایک گول کیا۔ پہلے ہاف کا کھیل مکمل ہونے پر پاکستان کو 0-2 کی برتری حاصل تھی۔پاکستان کی جانب سے پہلا گول محمد...
خیبرپختونخوا :بنوں اور کرک میں دہشتگردوں کے حملے،، 3 دہشت گرد ہلاک، 4 زخمی

خیبرپختونخوا :بنوں اور کرک میں دہشتگردوں کے حملے،، 3 دہشت گرد ہلاک، 4 زخمی

پشاور (ای پی آئی )خیبرپختونخوا کے اضلاع بنوں اور کرک میں دہشتگردوں کے حملےپولیس کی بروقت جوابی کارروائی سے ناکام ،3 دہشتگرد ہلاک 4 زخمی حالت میں گرفتار ، پولیس ذرائع کے مطابق بنوں میں دہشت گردوں نے پہلے میریان تھانے اور پھر مزنگ چوکی کو نشانہ بنایا تاہم پولیس نے...
جنگی جنون :اسرائیل کی یمن کے ساحلی شہر پر پھر بمباری

جنگی جنون :اسرائیل کی یمن کے ساحلی شہر پر پھر بمباری

یمن (ای پی آئی ) اسرائیل کا یمن کے ساحلی شہر الحدیدہ پرمہلک فضائی حملہ علاقے میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی۔جوابی کارروائی میں حوثیوں نے اسرائیل پر بیلسٹک میزائل داغ دیا ہے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے الحدیدہ بندرگاہ کو نشانہ بناتے ہوئے 12 بمباری حملے کیے...
سینیٹ کمیٹیوں سے اجتماعی استعفے، چارپی ٹی آئی ارکان غائب،  کمیٹیوں کی یکطرفہ کاروائیاں متنازعہ

سینیٹ کمیٹیوں سے اجتماعی استعفے، چارپی ٹی آئی ارکان غائب، کمیٹیوں کی یکطرفہ کاروائیاں متنازعہ

اسلام آباد(محمداکرم عابد)پاکستان تحریک انصاف نے باضابطہ طور پر سیکرٹری سینیٹ کو قائمہ کمیٹیوں سے استعفے پیش کردیئے ہیں اپوزیشن استعفوں کے معاملات پر واضح نہیں ہے کہ اس کی افادیت اور مقاصد کیا ہے کیونکہ مروجہ نظام میں سینیٹ جاری نظام ہوتا ہے اور اس سے اجتماعی مستعفی...
سالم پھل جوس کے مقابلے میں زیادہ فائدہ مند ہیں۔ماہرین

سالم پھل جوس کے مقابلے میں زیادہ فائدہ مند ہیں۔ماہرین

کراچی (ای پی آئی )پھلوں کا جوس نکل کرپینےیا سالم پھلوں کھانےکےحوالے سےماہرین کے درمیان کافی موضوعِ بحث رہا ہے تاہم عمومی طور پر زیادہ تر ماہرین اس بات پر متفق ہیں کہ سالم پھل جوس کے مقابلے میں زیادہ فائدہ مند ہیں۔ ماہرین کے مطابق سالم پھل میں گُھلنے اور نہ گھلنے والے...